جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے، خالد محمود

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خالد محمود کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کرکٹ کا مقدمہ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے، عاقب جاوید

ڈائریکٹر کرکٹ لاہور قلندرز  عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا واپس جانا مجھے ایک مذاق لگ رہا ہے۔ جیو نیوز کے  پروگرام ’کرکٹ کا مقدمہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ پی ایس ایل میں آنیوالے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان…

عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ارکان کو چیف الیکشن…

تھریٹ کی بنیادی نویت پی سی بی کو بتادی تھی، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے اہم بیان میں کہا کہ مکمل اطمینان تھا اس لیے ٹیم کو پاکستان بھیجا تھا، جمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری، صورتحال اور تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، تھریٹ کی بنیادی نویت…

پنجاب میں کورونا کی طرح ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ

صوبۂ پنجاب میں کورونا کیسز کی طرح ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ اور محکمۂ صحت کی جانب سے ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے ناقص انتظامات کے باعث رواں سال ڈینگی کے 2 مریضوں کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔لاہور میں ڈینگی مریضوں…

جکارتہ: چیف جسٹس نے یونیورسٹی میں پاکستان کارنر کا افتتاح کر دیا

انڈونیشیا کے دورے پر گئے ہوئے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے دارالحکومت جکارتہ میں واقع الاظہر یونیورسٹی میں پاکستان کارنر اور اقبال روم کا افتتاح کر دیا۔اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ کے سنیئر ترین...چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد اور…

انشاء اللّہ! آج اسٹیٹ آف آرٹ بسوں کی نقاب کشائی کی جائے گی: عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ انشاء اللّہ! آج اسٹیٹ آف آرٹ بسوں کی نقاب کشائی کی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ 42 گرین لائن بسوں کی پہلی کھیپ لانے والا جہاز کراچی پورٹ پہنچ…

صادق آباد کی نہر سے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کی کنڈیر نہر سے 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دکاندار ہے، بچی اسکول سے واپسی پرچیز لینے دکان پر گئی تھی، ملزم کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا تو اس نے اعتراف جرم…

سردار عطا اللّہ مینگل کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مرحوم سردار عطا اللّہ مینگل نے آئین کی شق اٹھاون ٹو بی  کے خلاف بھرپور جدوجہد کی، ان کی جمہوریت اور آئین کی پاسداری کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔کراچی میں میاں محمد شہباز…

خیبر پختونخوا: JUI اور ANP کا مہنگائی کیخلاف احتجاج

ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف صوبۂ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں 2 اہم جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ملتان (نمائندہ جنگ)مہنگائی کے وار…

عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے، ہم خلافِ اسلام قانون سازی کی کوششوں کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے…

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر کے کنڈکٹ پر تحفظات کا اظہار

وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے کنڈکٹ پر تحفظات ظاہر کر دیئے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ الیکٹرونک…