جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 1215 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، مارکیٹ کا بینچ مارک 100 انڈیکس 1215 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج اس اضافے کے ساتھ 45 ہزار 303 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1473 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا…

ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے عوامی حمایت حاصل کی جائے، شوکت ترین

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس کلچر فروغ دینے کے لیے عوامی حمایت حاصل کی جائے۔اسلام آباد میں مشیر خزانہ کی زیر صدارت ٹیکس اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے…

الیکٹرانکس مارکیٹ کے تاجر کے اغوا کا مرکزی ملزم گرفتار

الیکٹرانکس مارکیٹ کراچی  کے تاجر کے اغوا کا مرکزی ملزم گلشن اقبال سے گرفتار کرلیا گیا، تاجر کو 10 روز قبل اغواء کے بعد51 لاکھ روپے تاوان لے کر چھوڑا گیا تھا۔کراچی کے علاقے صدر کی الیکٹرونکس مارکیٹ کے تاجر کے دن دیہاڑے اغوا اور رہائی کا…

کووڈ کی نئی قسم کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنا ’مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے’

اومیکورن: پاکستان کی کووڈ کی نئی قسم کے خطرے پر ہانگ کانگ سمیت سات ممالک پر سفری پابندیاں، جنوبی افریقہ عالمی ردعمل پر ناراضایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکورن کے پھیلاؤ کے پیش نظر سات ممالک…

زہریلے پودے سے نکلنے والا مادہ کورونا کی ہر قسم کیخلاف موثر

نئی تحقیق میں  یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک زہریلے پودے سے نکلنے والا اینٹی وائرل مواد (زہریلا مواد) عالمی وبا کورونا وائرس کی تمام اقسام حتیٰ کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے لیے بھی مؤثر ثابت ہوا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ناٹنگھم کے سائنسدانوں کی…

موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موبائل فون کال پر ٹیکس واپس لینے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ایف بی آر نے موبائل فون کال پر 5 منٹ کے بعد 75 پیسے لگایا جانے والا ٹیکس واپس لینے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ…

نادرا سینٹر کے انچارج کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج

سپریم کورٹ نے نادرا سینٹر شکر گڑھ کے انچارج محمد بوٹا کی برطرفی کےخلاف اپیل خارج کردی۔وکیل نادرا نے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران بتایا کہ خاتون شناختی کارڈ تبدیل کرانے نادرا مرکز آئی، خاتون کے شوہر کا نام ارشاد احمد ہے لیکن لکھا…

برصغیر کی تکمیل کا عمل نامکمل ہے، عبد القیوم نیازی

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ برصغیر کی تکمیل کا عمل نامکمل ہے، قائد کے فرمان میں یہ تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، ہمارا کشمیر پورے کا پورا آزاد نہ ہوسکا۔مزار قائد پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم…