جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پارلیمنٹ کمزور ہوگی تو تمام ادارے کمزور ہوں گے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ کمزور ہوگی تو تمام ادارے کمزور ہوں گے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ ملک کے اداروں کو مضبوظ کرناچاہتے ہیں تو پارلیمنٹ کو مضبوط کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ…

سعودی فلائٹ ٹریننگ اکیڈمی ہر سال 200 چینی طلبا کی ٹریننگ کرے گی

چین کی فضائی صنعت کے 1 ہزار افراد سعودی عرب میں تربیت حاصل کریں گے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی فلائٹ ٹریننگ اکیڈمی کا چینی فضائی کمپنیوں سےمعاہدہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی اکیڈمی چین کے 5 پائلٹوں کو تربیت فراہم کرے…

صدر کو آپریٹو مارکیٹ میں لگنے والی آگ کی وجوہات کا پتا نہ چل سکا

کراچی کے علاقے صدر میں واقع کوآپریٹو مارکیٹ  میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے، تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا اب تک پتا نہیں چل سکا۔ گزشتہ شام تقریباً شام 5 بجے صدر کوآپریٹو مارکیٹ میں آگ لگی جس…

اعظم نذیر تارڑ کا جج رانا شمیم کے بیان پر تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

چیف جسٹس گلگت بلتستان کے بیان حلفی کے معاملے پر اپوزیشن سینیٹرز نے ایوان سے واک آوٹ کیا، پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کیا جائے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج ایک تکلیف دہ خبر…

جرائم پیشہ افراد اور سیاست دانوں میں فرق ہوتا ہے، اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد اور سیاست دانوں میں فرق ہوتا ہے۔ جن کے بارے میں عدالتوں نے فیصلے کیے ہیں انھیں عدالت نے جھوٹا اور بد دیانت قرار دیا۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعجاز چوہدری…

گوادر سمیت تمام خصوصی اقتصادی زونز میں 10 سالہ ٹیکس مراعات دی ہیں، خالد منصور

سی پیک اتھارٹی کے تحت پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اسد عمر، معاون خصوصی خالد منصور اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں چینی سفیر اور پاکستان میں کام کرنے والے 70 سے…

من گھڑت کہانی کے ذریعے رانا شمیم کواستعمال کیا گیا،فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ من گھڑت کہانی کے ذریعے رانا شمیم کو استعمال کیا گیا، ن لیگ کی تاریخ کا سب کو پتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پاکستان کی عدلیہ کے خلاف سازش کی گئی ہے، دو دن…

بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کو اجازت مل گئی

قومی ہاکی ٹیم کو بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے اجازت مل گئی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)  کے سیکریٹری آصف باجوہ نے ٹیم کو بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت ملنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں…

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، امام، بلال اور کامران کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں امام الحق، بلال آصف اور کامران غلام کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ عمران بٹ، شاہنواز دھانی، حارث رؤف اور یاسر شاہ کو…

وزیر داخلہ نے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں بتادیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے  کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں 8 بلز پیش کیے جائیں گے، ان بلز پر تمام اتحادی راضی ہوگئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ…

اسلام آباد: میٹرو اسٹیشن کے واش روم سے ملنے والی بچی کی لاش کے لواحقین کا پتا چل گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن کے واش روم  سے گزشتہ ہفتے ملنے  والی بچی کی لاش کے لواحقین کا پتہ چل گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام سوشل میڈیا سے لواحقین کو معلوم ہوا بچی قتل ہو گئی، بچی کی عمر 12 سال اور نام صالحہ…

پی ٹی آئی کی عوام میں کوئی پذیرائی نہیں، سراج الحق کا دعویٰ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے دعویٰ سے کہا ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عوام میں کوئی پذیرائی نہیں۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں وہ کھیل کھیلنےجا رہی ہے، جس کا عوامی مفاد سے تعلق نہیں۔…

آج سندھ میں کورونا کے 43 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5078 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال کرگیا۔ انھوں…

محمد رضوان کلینڈر ایئر میں زیادہ رنز کے ریکارڈ پر خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کلینڈر ایئر میں زیادہ رنز بنانے کے ریکارڈ پر خوش ہیں۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا سے سیمی فائنل سے قبل بیمار ہونے والے محمد رضوان نے ڈھاکا سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ اب خود کو بہت ہی بہتر…