قومی کرکٹرز جو ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری مکمل نہ کرسکے
پاکستان کے کھلاڑی جو ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری مکمل نہیں کرسکے اور پہلی یا دوسری اننگز میں 90 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئےان میں عابد علی بھی شامل ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر ان سب کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کی…
حکمرانی آتی جاتی رہتی ہے لیکن ملک عزیز ہے، خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا پاکستان پیپلز پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس کے موقع پر کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی انارکی پھیلا کر سیاست نہیں کرنا چاہتی، حکمرانی آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ملک عزیز ہے۔خورشید شاہ پیپلز نے پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس پر…
پنجاب: اسکول اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھانے کی ہدایت کر دی۔پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے تونسہ اور ڈی جی خان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔وزیرِ…
وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاکٹر نوشین واقعےکی انکوائری کا حکم
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی کی جانب سے چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ، ڈاکٹر نوشین کی پُراسرار موت کے واقعے کی عدالتی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے ڈاکٹر نوشین کے ورثاء کے اطمینان کے…
حسن اور شاہین نے اچھی بولنگ کی، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز نے بہترین کم بیک کیا، حسن اور شاہین نے اچھی بولنگ کی۔ایک بیان میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ بولنگ مزید اچھی کرنی پڑے گی، عبدﷲ شفیق نے جیسا کھیلا وہ قابل تعریف ہے۔چٹاگانگ کے ظہور احمد…
علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک نئے کیس میں گرفتار کر کے کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی…
عدالت نے سابق جج رانا شمیم کو 7 دسمبر تک حقیقی بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=qDNn7XurFsQ
بریکنگ نیوز: پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uF6ldP3HcJQ
بریکنگ نیوز: آئی آئی چندریگر روڈ میں آگ بھڑک اٹھی۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yJDzLaPg898
وزیر مملکت فرخ حبیب کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OFP_MPIK1Lo
پاکستان: کورونا کیسز کی شرح میں معمولی اضافہ، مزید 10 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جہاں آج کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں معمولی…
پاکستان میں اومی کرون کا کوئی کیس نہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کا ایک بھی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا۔دنیا بھر کی بڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے منتقل ہونے والے کورونا وائرس کے جنوبی افریقی نئے…
کراچی: بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال، گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر
کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث کچرا اٹھانے کا کام رک گیا، گلی محلوں میں کوڑے کے ڈھیر لگ گئے۔ شہریوں کا کہنا ہے دو تین روز سے صفائی کے لیے کوئی نہیں آیا ہے۔بلدیاتی ملازمین کی جانب سے کچرا کنڈیوں اور گلیوں سے کچرا نہیں اٹھایا…
پنجاب: شدید دھند کے باعث بند موٹر وے اب کھل گئی
پنجاب بھر میں شدید دھند اور اسموگ کے باعث حدِ نگاہ محدود ہونے کی وجہ سے موٹر وے لاہور تا سیالکوٹ اور ایم 3 لاہور فیض پور تا سمندری بند کی گئی تاہم حدِ نگاہ بہتر ہونے پر انہیں کھول دیا گیا۔آلودگی اور اسموگ نے پنجاب میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں،…
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز ، قومی اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وائٹ بال ٹیم میں شامل کھلاڑی 9 دسمبر کو کراچی میں جمع ہوں گے، ایک دن کی آئسولیشن اور کوویڈ ٹیسٹنگ کے بعد ٹریننگ کریں…
’ابو ہم پانچ منٹ میں چلنے والے ہیں، سب لوگ کشتی میں بیٹھ رہے ہیں‘
انگلش چینل میں تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ: ایک والد کی اپنی بیٹیوں اور اہلیہ کی تلاش11 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنعراقی کرد رزگر حسین اپنی چھوٹی بیٹی ہستی، اہلیہ کاجل اور بڑی بیٹی ہادیہ کے ساتھرزگر حسین نے عراق سے منگل کو رات گئے آخری مرتبہ…
نیا کوویڈ ویریئنٹ اومیکرون کتنا خطرناک ہے؟ | ڈاکٹر فیصل سلطان کی وارننگ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HtXzsaHDFeE
بلدیات کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کااحتجاجی تحریک کے شیڈول کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے متنازعہ ترمیمی بل سندھ لوکل گورنمنٹ 2021کو ایک بار پھرمسترد کرتے ہوئے اس کراچی دشمن کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک اوردھرنوں و مظاہروں…
کراچی: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی جسے 3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے بجھا دیا گیا۔کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں تیل کے گودام میں آگ...فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کورنگی میں ناصر کالونی کے علاقے میں واقع پلاسٹک کے…
لاہور آلودہ ترین، کراچی ساتویں نمبر پر
آلودگی اور اسموگ نے پنجاب میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاء آج انتہائی آلودہ ہے، جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 318 تک جا پہنچی…