جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویسٹ انڈیز کیخلاف شاہین آفریدی کا شاندار اوور، پی سی بی نے یاد تازہ کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے اوور کی یاد تازہ کی ہے۔پی سی بی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 2018 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی…

کراچی:خاتون نے مقتول کی پہلے گردن الگ کی، تفتیشی حکام

کراچی کے علاقے صدر میں 4 روز قبل بیوی کے ہاتھوں قتل ہوئے شیخ سہیل کے کیس کی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق مقتول شیخ سہیل اور گرفتار رباب عرف عاصمہ نے 2013 ء میں شادی کی تھی، خاتون اور اس کا شوہر 7 سال…

حسن علی کی صحافی سے تکرار ، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے الجھ پڑے۔حسن علی کی صحافی سے تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔حسن علی سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی…

کراچی والوں سے زندہ رہنے کا حق چھینا جا رہا ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے زندہ رہنے کا بنیادی حق بھی چھینا جا رہا ہے، انسانوں کی کیٹیگری میں کراچی کے لوگوں کو نہیں لیا جاتا۔ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری…

جنید صفدر نے بھی اپنی مہندی کی تقریب کی تصویر شیئر کردی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ایسے میں جنید صفدر خود بھی اپنی شادی کی خوشیوں میں اپنے چاہنے والوں کو شریک کرنے کے لیے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

ملک میں کورونا سے مزید 6 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

اے ڈی خواجہ کا راجہ عمر خطاب کی خدمات کا اعتراف

کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ ﷲ ڈینو خواجہ المعروف اے ڈی خواجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سندھ کے افسر اور ماہر تفتیش کار راجہ عمر خطاب کی بے مثال اور جراتمندانہ خدمات…

شعیب ملک کا اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ’دلچسپ شو‘ کا وعدہ

قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ آنے والے شو کے حوالے سے وعدہ کیا ہے کہ یہ ایک ’دلچسپ ‘ شو ہوگا۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک کیلئے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے دوران ان کے بھارتی…

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس زخمی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس زخمی ہوگئے۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس گلشن اقبال ڈاکٹر عبدالخالق کے مطابق واقعہ شارع فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے سیکیورٹی زون 2…

پاکستان میں پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق

کراچی کے نجی اسپتال میں سامنے آنے والے پہلے اومی کرون  کیس کی تصدیق ہوگئی۔اومی کرون وائرس کی تصدیق جینوم سیکونسنگ کے ذریعے کی گئی۔ اومی کرون میں مبتلا 65 سالہ خاتون صحت یاب ہوچکی ہیں، متاثرہ خاتون سے رابطے میں آنے والے51 افراد کے ٹیسٹ…

سعودی عرب تبلیغی جماعت سے ’خائف‘ کیوں ہے؟

سعودی عرب میں جمعے کے خطبوں میں تبلیغی جماعت کی مذمت کیوں کی جا رہی ہے؟محمد زبیر خانصحافی55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں فروری 2007 میں تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا کا منظر’سعودی عرب کا…

امریکہ میں طوفانی بگولوں سے تباہی، ’کینٹکی میں ہلاک شدگان کی تعداد 100 سے بڑھ سکتی ہے‘

امریکی ریاست کینٹکی میں ’تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے‘ میں 50 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی کے گورنر نے کہا ہے کہ گذشتہ رات طوفان اور تیز ہواؤں کے بگولوں میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت…

عمر اکمل کی پی ایس ایل میں واپسی، کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟

قومی کرکٹر عمر اکمل کی بھی پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایڈیشن سیون میں واپسی ہوئی ہے۔پی ایس ایل کے سیزن سیون میں عمر اکمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہوں گے۔گزشتہ روز پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ کے دوران عمر اکمل سلور کیٹگری میں فروخت ہوئے ،…

فیصل آباد واقعہ، ملزمان کی آواز کا فرانزک کروانے کا فیصلہ

فیصل آباد کی ملت ٹاؤن بازار میں خواتین پر تشدد اور بے لباس کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کی آواز کا فرانزک کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو آج ایف آئی اے سائبر کرائم فرانزک لیب لاہور لے جایا جائے گا،…

پریولیج ڈاکومنٹ لیک ہونے پر نوٹری پبلک کیخلاف انکوائری ہوسکتی ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ زیر التوا اپیلوں پر اس طرح رپورٹنگ نہیں ہوسکتی،پریولیج ڈاکومنٹ لیک ہونے پر نوٹری پبلک کیخلاف انکوائری ہوسکتی ہے۔اسلام آباد ہائی…

ایشیز سیریز :جوش ہیزل ووڈ دوسرے ٹیسٹ سے باہر

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے برسبین ٹیسٹ میں فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کے سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جمعرات سے ایڈیلیڈ…