کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے، وزیراعظم کا حکم، ذرائع
وزیراعظم عمران خان نے حکم دیا ہے کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق دوران اجلاس عمران خان نے اپنی کابینہ کے ارکان کو حکم دیا کہ کوئی…
ثانیہ مرزا کی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں پریکٹس
انٹرنیشنل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی، شعیب ملک کی اہلیہ نے انٹرنیشنل ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کے ساتھ پریکٹس کی۔انٹرنیشنل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اعصام الحق اور عقیل خان کے…
نیب میں 7 ڈائریکٹر جنرلز کی گریڈ 21 میں ترقی
قومی احتساب بیورو (نیب) میں 7 ڈائریکٹر جنرلز کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔نیب کے 7 ڈی جیز کی گریڈ 21 میں ترقی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ترقی پانے والوں میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی بھی شامل…
بختاور کے میر حاکم نانی بےنظیر بھٹو کی گود میں
بختاور بھٹو زرداری کے صاحبزادے میر حاکم اپنی نانی شہید بےنظیر بھٹو کی گود میں آگئے۔ بختاور بھٹو زرداری نے اپنے چاہنے والے ٹوئٹر صارف کی جانب سے بنائے گئے تصویری خاکے کو ری ٹوئٹ کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اس ٹوئٹ میں دل کی ایموجی کے…
پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا پشاور میں پی پی پی کے 54ویں یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BtEw-5QAoMg
بلدیاتی انتخابات، باجوڑ میں جماعتِ اسلامی نے میدان مار لیا
خیبر پختون خوا میں ہونے والےبلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں باجوڑ میں 51 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، جماعتِ اسلامی نے میدان مار لیا، 19 نشستیں جیت لیں۔ای سی پی کے مطابق خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے، پہلے…
کبھی کل وقتی گولف نہیں کھیل سکوں گا، ٹائیگر ووڈز
معروف گولفر ٹائیگر ووڈز کا کہنا ہے کہ وہ دوبارہ کبھی کل وقتی گولف نہیں کھیل سکیں گے، وہ پرامید ہیں کہ سال میں چند منتخب ایونٹس میں شرکت کریں گے، مکمل پروفیشنل گالف ٹور کے بجائے منتخب ایونٹس میں حصہ لیں گے۔ٹائیگر ووڈز جنیسس جی وی 80 ایس…
این اے 133 میں ضمنی انتخاب ملتوی نہیں ہو رہا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی افواہوں میں حقیقت نہیں۔ الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے ’جیو نیوز‘ کو بتایا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے…
500 ارب کے کورونا پیکج کے 314 ارب جاری نہ ہوسکے
وزیر اعظم نے پانچ سو ارب روپے کے کورونا پیکج کا اعلان کیا، مگر عوام پر صرف ایک سو سولہ ارب رپے ہی خرچ کیے گئے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا پیکج کے 314 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ ہی نہیں کی گئی، دیہاڑی داروں کےلیے دو سو…
ای وی ایم الیکشن کو مسترد کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو آر ٹی ایس ٹو قرار دیتے ہوئے ای وی ایم الیکشن مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ دیکھ لو پورا پشاور شہر جلسہ گاہ میں موجود ہے۔پشاور میں پیپلز…
مزیدار افغانی کڑھی پکوڑے اور چنے کا سالن بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=L52W7wIlL7k
ووٹ کی خرید و فروخت ویڈیو | کیا الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعد کچھ ہوگا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zpmi5kxBEEg
سوہنو دی ایلیفینٹ: غیر ملکی ٹیم کا معائنہ بڑی دریافت کی طرف لے جاتا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=vDIuAS4JC5s
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3:00 PM | عمرہ زائرین کے لیے بڑی خبر | 30 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=h3L9iY8u2m8
چٹاگانگ ٹیسٹ: جیت کے بعد حسن علی کا پہلا ٹوئٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے چٹاگانگ ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی پہلی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔حسن علی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کے…
رانا شمیم نے ’نو کمنٹ‘ کسے کہا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا اور صرف ’نو کمنٹ‘ کہا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران گلت بلتستان کے…
اومی کرون سے متعلق صورتحال واضح نہیں ہے، عذرا پیچوہو
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اومی کرون سے متعلق صورتحال واضح نہیں ہے۔ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ڈاؤ میڈیکل اوجھا کیمپس آمد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی نئی قسم سے…
بھارتی کرکٹر شاردل ٹھاکر نے منگنی کرلی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شاردل ٹھاکر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی۔شاردل ٹھاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی دلکش تصاویر شیئر کیں۔A post shared by Shardul Thakur (@shardul_thakur)انسٹاگرام پر شیئر کی گئی…
لیموں کے بیجوں کے صحت پر اثرات
جس طرح لیموں کے استعمال سے صحت سے متعلق بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں اسی طرح اِن کے بیج بھی صحت کے لیے مفید قرار دیئے جاتے ہیں۔کیا لیموں کے بیج کھائے جا سکتے ہیں؟غذائی ماہرین کے مطابق لیموں کے بیج کھائے جا سکتے ہیں، لیموں کے بیجوں کے…
میک ان پاکستان پالیسی کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہورہے ہیں، عبدالرزاق داؤد
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزارت تجارت کی میک ان پاکستان پالیسی کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہورہے ہیں، موبائل فون مینو فیکچرنگ میں پائیدار نمو دیکھنا چاہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داود نے کہا…