اومی کرون خیبر پختونخوا بھی پہنچ گیا
کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ خیبرپختونخوا بھی پہنچ گیا ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ مانسہرہ میں اومی کرون کے پہلے کیس کی تشخیص ہوئی ہے اور اس متاثرہ شخص کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ شخص…
کراچی: سچل پولیس کی کارروائی، دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
سچل پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جمالی پل کے قریب دہرے قتل کے مرکزی ملزم سعید ولی کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ قمر جسکانی کے مطابق ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔…
سوئی سدرن کے وکیل کراچی کے گھریلو صارفین کا کیس لڑنے میں پھر ناکام
سوئی سدرن کے وکیل ایک بار پھر کراچی کے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا کیس لڑنے میں ناکام ہوگئے۔ صنعت کاروں کے وکیل ’’نان ایکسپورٹ‘‘ صنعتوں کے لیے مزید 11 جنوری تک بھرپور پریشر کے ساتھ گیس لینے میں کامیاب رہے۔ کراچی کے وہ علاقے جو سردی…
بلوچستان میں بارشیں تو تھم گئیں، تباہی کی داستان چھوڑ گئیں
بلوچستان میں موسلادھار بارشیں تو تھم گئیں، لیکن گوادر اور شمالی بلوچستان میں تباہی کی داستان اپنے پیچھے چھوڑ گئیں۔ گوادر، کیچ کے مختلف علاقوں میں کئی مکانات، چھتیں اور دیواریں گریں، سیوریج کا نظام تباہ ہوا تو پانی بھی گھروں میں داخل…
جنوبی پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات تیز
صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کر دیے۔ ملتان میں صوفیا کرام کے مزاروں، بہاولپور کے نور محل اور تاریخی قلعہ دراوڑ کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ چولستان کے فنکار مقامی روایتی گیت سنا کر سیاحوں کی داد…
کراچی سے جانے والی مال بردار گاڑی کو ٹنڈوآدم کے قریب حادثہ، اپ ٹریک بند
کراچی سے جانے والی مال بردار ریل گاڑی کو ٹنڈوآدم کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس کے بعد کئی ٹرینوں روک لیا گیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے اندرون ملک جانے والی پارسل ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے باعث…
صرف مذمت سے کام نہیں چلے گا، دنیا کو بھارت پر پابندیاں لگانی چاہئیں، مشال ملک
چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشال ملک نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارت پر پابندیاں لگانی چاہئیں، صرف مذمت سے کام نہیں چلے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 70…
سندھ میں آج کورونا کے مزید 556 کیسز، ایک مریض کا انتقال
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 556 کیسز سامنے آئے، جبکہ دو لاکھ 20 ہزار سےزائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں12729…
رواں ہفتے ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے ملک میں مزید موسلا دھار بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا حالیہ سلسلہ مزید شدت کیساتھ جمعرات سے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو بالائی…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | سابق ڈی جی نیب نے استعفیٰ کیوں دیا؟ | فنڈنگ کیس کے آفٹر شاکس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LgwITGMjXMc
Newswise | فوج نے کہا نواز کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں افغان حکومت سرحد پر باڑ لگانے کے خلاف کیوں ہے؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=BZ78tS_4w3I
مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کی خاطر دو ریاستی سمجھوتے پر عمل درآمد ناگزیر ہے، شاہ اردن
اردن کےشاہ عبداللّٰہ ثانی کی اسرائیلی وزیردفاع سے ملاقات ہوئی ہے۔ دارالحکومت عمان سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر شاہ عبداللّٰہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین کے درمیان جنگ بندی مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ خطے میں…
سعودی عرب: طلبا میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اسکول بند
سعودی دارالحکومت ریاض کے متعدد اسکولوں کے طلبا میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے متاثرہ اسکولوں کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا ہے جبکہ اسکولوں کی انتظامیہ کو آن لائن تدریسی نظام اپنانےکی…
سیاحت میں اضافہ عام آدمی کی خوشحالی کو ظاہر کرتا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مری میں ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سیاحت میں اضافہ عام آدمی کی خوشحالی کو ظاہر کرتا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ مری میں ایک…
کسانوں کا احتجاج، مودی کو دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جانا پڑا
بھارتی ریاست پنجاب میں وزیر اعظم مودی کے قافلے کو کسان مظاہرین نے راستے میں روک دیا۔ مودی کو اپنا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس لوٹنا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کسان مظاہرین کے احتجاج کے باعث وزیر اعظم مودی 20 منٹ تک بھٹنڈا شہر کے فلائی اوور…
برطانیہ میں کنوارے شخص نے رشتے کی تلاش کے لیے بل بورڈز لگادیے
برطانیہ میں ایک کنوارے شخص نے رشتے کی تلاش کے لیے سڑک پر بل بورڈز لگادیے۔29 سالہ محمد ملک نے برمنگھم کی سڑکوں پر اپنی تصویر کے ساتھ ایک اشتہار لگایا ہے، جس میں اس نے رشتہ ڈھونڈنے کا ذکر کیا ہے۔ بل بورڈز پر محمد ملک نے نہ صرف اپنی تصویر…
شاہین آفریدی سے ننھے مداح کی ملاقات، فاسٹ بولر جیسا جشن بھی منایا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے اُن کے ننھے فین نے ملاقات کی، کم عمر مداح شاہین آفریدی کے وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کے انداز میں ملا۔ ننھے مداح محمد صالح کے آئیڈیل…
خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد
خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نائف بن فلاح الحجراف ایک روزه دوره پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پر حافظ محمد طاہر محمود اشرفى، پاکستان میں سعودى عرب كے سفير اور وزارت خارجہ كے حكام نے انکا استقبال كيا۔خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری…
مریم نواز اور پرویز رشید کا لہجہ قابل مذمت، متاثرہ صحافیوں سے معذرت کریں، ایمینڈ
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اور نیوز ڈائریکٹرز نے مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اور پرویز رشید کے لہجے کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ مریم نواز اور پرویز رشید تمام متاثرہ صحافیوں سے معذرت کریں۔ایمینڈ کی جانب سے جاری…
رونالڈو کو سب سے زیادہ خوشی کس وقت ہوئی؟
مانچسٹر یونائٹڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سب سے زیادہ خوشی کب ہوئی، انہوں نے اس حوالے سے بتادیا۔ایک انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے انکشاف کیا کہ میچ کھیلتے ہوئے انہوں نے جتنے بھی بہترین گول کیے، اس میں بھی اتنا انجوائے نہیں…