نسلہ ٹاور خالی کرنے کیلئے کل تک کی مہلت
کراچی کے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے کل تک کی مہلت مل گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر اب تک 80 فیصد فلیٹ خالی کرا لیئے گئے ہیں، البتہ اب بھی کچھ فلیٹس میں رہائشی اور کچھ میں رہائشیوں کا سامان موجود ہے۔سپریم…
کالعدم تنظیم کو روکنے کیلئے رکاوٹیں، خندقیں
لاہور سے اسلام آباد جانے والے کالعدم تنظیم کے مارچ نے وزیر آباد میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے۔دریائے چناب پر مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں، اطراف میں خندقیں کھود دی گئیں۔وزیر آباد سے سیالکوٹ اور گوجرانوالہ جانے والے…
بزرگ شہری نے نئی مثال قائم کر دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2iIXPbivgl4
شاہد آفریدی نے پاکستان کی فتح کو ’فنٹاسٹک‘ قرار دیدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کو فنٹاسٹک قرار دے دیا۔شاہد آفریدی نے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ شرکت کی جہاں شائقینِ کرکٹ اُنہیں دیکھ کر…
آصف علی سابق کپتان مصباح الحق کے شکرگزار کیوں؟
ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو آصف علی سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں سابق کپتان مصباح الحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے شکر گزار ہیں کیونکہ کیریئر میں…
جان جمالی بلا مقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب
بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کی جانب سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے کے لیے نامزد کیئے گئے میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے۔بلوچستان اسمبلی کے سیکریٹری کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر کی کامیابی کا…
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 10 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
چینی 120 روپے کلو ہو گئی
موجودہ دورِ حکومت میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ملک کے بیشتر علاقوں میں 1 کلو چینی کی قیمت 120 روپے تک ہو گئی۔شہری سرکاری ریٹیل قیمت سے 30 روپے 25 پیسے فی کلو تک مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ادارۂ شماریات کی جانب سے…
ورلڈکپ، پاکستان کی مستقل فتح، مائیکل وان نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کردیا
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل فتوحات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم حریفوں کے اعصاب پر سوار ہوگئی، مائیکل وان نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو خبردار کر دیا۔بھارتی…
کرکٹر آصف علی نے دھونی کا اسٹائل اپنالیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کا اسٹائل اپناکر اُن کے کرکٹ کے دنوں کی یاد تازہ کردی۔پاک افغان میچ میں 7 گیندوں پر چار چھکوں کی مدد سے…
تحریک لبیک کا قافلہ وزیر آباد سے آگے بڑھنے کے لیے کوشاں، پولیس کی شیلنگ
تحریک لبیک کا لانگ مارچ: مظاہرین کی گوجرانوالہ سے پیش قدمی کی تیاری، حکومت کی سخت کارروائی کی تنبیہ5 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنتحریکِ لبیک کا قافلہ بغیر کسی رکاوٹ کے گوجرانوالہ میں داخل ہوااسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے والی کالعدم مذہبی…
ڈان نیوز کی سرخیاں رات 12 بجے | وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ 30 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=NX6ipblFkPQ
لائیو | کراچی میں چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=K1z1aHbvhGg
منشیات کیس: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان 3 ہفتے بعد جیل سے رہا
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
آصف علی ایک شاندار میچ فینیشر ہیں: بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بلے باز آصف علی کے شاندار چھکوں پر اُنہیں شاندار میچ فینیشر قرار دے دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے گزشتہ…
آصف علی کے چھکوں نے بین اسٹوکس کو ماضی یاد دلادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کیخلاف پاکستان کے آصف علی کے چھکوں نے انگلش کرکٹر بین اسٹوکس کو کارلوس براتھ ویٹ کی یاد دلادی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے آصف علی نے میچ کے…
راجن پور: ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، مغوی بازیاب
جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں مغوی کی بازیابی کے لیے پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے دوران 20 سالہ مغوی کو بازیاب کروا لیا گیا۔پولیس آپریشن کے دوران اغواء کار ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔راجن پور میں گزشتہ روز اغوا…
آصف علی نے قرآن پاک کی کونسی آیت شیئر کی؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے آصف علی نے اپنی کامیابی کے بعد قرآن پاک کی آیت سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصف علی نے اپنی تصویر شیئر کی جوکہ گزشتہ روز اُنہیں…
ہربھجن بھی آصف علی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی قومی کرکٹر آصف علی کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے آصف علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’آصف علی نے آخری گیند پر سنگل سے انکار کر کے بہت اعتماد کا مظاہرہ کیا۔‘ٹی ٹوئنٹی…
آلودگی: لاہور پہلے، کراچی دسویں نمبر پر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے اور ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی دسویں نمبر پر موجود ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی صبح 8 بجے کی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا، جہاں کی فضاء میں پرٹیکیولیٹ…