جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی کرکٹ ٹیم آج چٹاگانگ سے ڈھاکا روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج سہ پہر چٹاگانگ سے ڈھاکا روانہ ہوگی، قومی ٹیم 2 اور 3 دسمبر کو شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میرپور میں ٹریننگ کرے گی۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے شروع ہوگا۔چٹاگانگ کے…

ماں باپ سے بھی زیادہ بوڑھے نظر آنے والے بہن بھائی

بھارت میں دو بہن بھائی دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے ماں باپ سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں۔بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے شہر رانچی میں پیدا ہونے والی 13 سالہ انجلی اور ان کے بھائی کیشوو جن کی عمر صرف 6 برس ہے،…

چٹاگانگ ٹیسٹ کے ہیرو عابد علی کی دُعاؤں کی اپیل

چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلادیش کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے قومی کرکٹر عابد علی نے دُعاؤں کی اپیل کردی۔عابد علی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بورڈ کی جانب سے کرکٹر کی تصویر شیئر کی گئی…

’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ رچرڈ مور: ’چین اور روس برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں‘ جارج بوئڈن اور فرینک گارڈنربی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سربراہ کا کہنا…

صدیوں پرانا سعودی آرٹ جس کا فن ایک نسل سے اگلی میں منتقل ہوا

القط العسیری: سعودی خواتین کی ثقافتی پینٹنگز جو دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی ہیںشائستہ خانبی بی سی ٹریول کے لیے13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاگر آپ سعودی عرب کے جنوب مشرقی صوبے العسیر کے دل میں واقع ملک کے ثقافتی اثاثے کے لیے مختص…

پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کا جلسہ آج پشاور میں ہوگا

پاکستان پیپلزپارٹی کے 54 ویں یومِ تاسیس کا جلسہ آج پشاور میں ہوگا، جس سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔رپورٹس کے مطابق رنگ روڈ کبوتر چوک میں جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، جلسے کے لیے 55 فٹ لمبا اور 40…

سندھ بلدیاتی بل کے خلاف پی ایس پی اور جماعت اسلامی متحد

پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جدوجہد پر پاک سرزمین پارٹی اور جماعت اسلامی نے اتفاق کرلیا۔پی ایس پی کے وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ کیا، اس موقع پر پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے سندھ بلدیاتی قانون کو…

پی ٹی آئی کی غیرملکی فنڈنگ، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع

پاکستان تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کرنے والی اسکروٹنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی ہے۔جمع کروائی گئی رپورٹ میں کارروائی کے لیے سفارشات بھی شامل کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق رپورٹ کو الیکشن کمیشن اوپن سماعت میں فریقین…

کراچی میں سائبیرین ہوائیں آگئیں

کراچی میں بھی سائبیرن ہوائیں آگئیں، محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات کے وقت شہر میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم فی الحال پاکستان پر اثرانداز نہیں ہورہا ہے۔پولیس کو اسموگ پر قابو پانے کے لیے ضلعی…

وزیراعظم کی زیر صدارت کھاد کے ذخائر اور قیمتوں پر اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کھاد کے موجودہ ذخائر اور قیمتوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو ذخیرہ اندوز اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی پر آگاہی دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کھاد کی ذخیرہ…

بابر اعظم کو PSL میں بھی کپتانی مل گئی، پہلی مرتبہ قیادت کریں گے

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بھی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں بتایا کہ بابر اعظم پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔ واضح…

بلوچستان ہائیکورٹ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کو سزائے موت بدل دیا

بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کر دیا۔عدالت عالیہ نے ورثاء کی اپیل پر قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کو سزائےموت میں تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ سزائے موت کے مجرم اجمل خان کی سزا کو مقتول کے ورثاء…

اومی کرون سے متعلق ابھی بہت سے سوالات جواب طلب ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ تمام ممالک پُرسکون رہ کر اومی کرون کے خلاف حقیقی اقدامات کریں، نئے ویرینٹ اومی کرون سے متعلق ابھی بہت سے سوالات جواب طلب ہیں، سب ملک منطقی، متناسب اور خطرے میں کمی…