جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیشنل اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی کم تعداد پر شاہد آفریدی بھی مایوس

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے بھی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شائقین کی تعداد کی کم ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اسٹیڈیم میں شائقین کی کم تعداد نے بہت مایوس کیا…

کم از کم 72 ماورائے عدالت ہلاکتیں طالبان سے منسوب ہیں، اقوام متحدہ رپورٹ

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کی نائب سربراہ ندا الناشف نے جنیوا میں ہیومن رائٹس کونسل میں کہا ہے کہ اگست سے نومبر کے درمیان ہونے والی کم از کم 72 ماورائے عدالت ہلاکتیں طالبان سے منسوب ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگست میں…

کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی حالت غیر ہے، ظہیر عباس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس نے کہا ہے کہ کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی حالت غیر ہے۔ ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ اسپورٹس مین کو ملازمتیں دیں، اس میں اس کا ہی فائدہ ہے۔ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئےظہیر عباس کا…

عرفان مہر قتل کیس میں اہم پیش رفت، فوٹیج سامنے آ گئی

سندھ بار کونسل کے سیکریٹری عرفان مہر کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے ملزمان کے ہوٹل سے نکلنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے، فوٹیج کے مطابق دونوں ملزمان کینٹ اسٹیشن کے قریب ہوٹل سے صبح 6…

اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لوں گا، عثمان وزیر

باکسر عثمان وزیر نے کہا ہے کہ تین ماہ سے دبئی میں موجود ہوں ، فائٹ کے لئے بھرپورتیاری کی ہے، پُرامید ہوں کہ اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لوں گا۔انہوں نے کہا کہ میرے کیریئر کی بڑی فائٹ ہے، پاکستانی عوام کی سپورٹ سے حوصلہ بلند…

بغیر مکمل ویکسینیشن پاکستان آنے کی اجازت میں 2 ماہ کی توسیع

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں کے لیےکورونا ویکسی نیشن کی مکمل ڈوز کے بغیر پاکستان سفر کی سہولت کے اجازت نامے میں 2 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)…

نقیب ﷲ قتل، راؤ انوار جائے وقوع پر تھے، سابق تفتیشی افسر

انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب ﷲ قتل کیس سے متعلق سماعت ہوئی جس میں سابق تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔ سابق تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان نے کہا ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار جائے وقوع پر تھے، سی ڈی آر اور…

وزیراعلیٰ کا بیان پاکستان نہ کھپے کی آواز ہے، خواجہ اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار الحسن کاکہنا ہے کہ کالا قانون وہ بناتے ہیں جس کے کالے کرتوت ہوتے ہیں، نفرت انگیز جملے پیپلزپارٹی کا پرانا کارڈ ہیں، ہم 40 فیصد اقلیت نہیں اپوزیشن میں ہیں، اس میں سندھی بولنے والے بھی شامل…

آج پیپلز پارٹی دوبارہ لسانیت کا بیج بوچکی ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی دوبارہ لسانیت کا بیج بوچکی ہے، پی پی نے حقیقت میں سندھ کی عوام کو اقلیت کہا ہے۔کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پیپلز…

زہریلی مٹھائی سے بچہ ہلاک، والد کا رشتے دار کیخلاف کارروائی سے انکار

کراچی کے علاقے کورنگی میں کتوں کو مارنے کے لیے استعمال ہونے والی زہریلی مٹھائی کھانے سے بچے کی ہلاکت پر اہلِ خانہ نے کسی بھی قسم کی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے مٹھائی لانے والے ملازم منور اور ڈپٹی ڈائریکٹر ظفر کو…

نئے بلدیاتی نظام کے تحت میئر روتا رہے گا، خرم شیر

 تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام کے تحت نیا میئر 4 سال رونے دھونے میں گزارے گا۔پی ٹی آئی کی جانب سے کراچی میں ڈپٹی کمشنر کورنگی کے دفتر کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال اور دھرنے سے خطاب کرتے…