جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اردو کو سرکاری زبان رائج نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ مادری اور قومی زبان کے بغیر ہم اپنی شناخت کھو دیں گے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے اردو کو سرکاری زبان…

شائقین کو نیشنل T20کپ کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی اجازت

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق 23ستمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ پی سی بی کرکٹ مداحوں کے…

سربراہ WHO کابل پہنچ گئے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس کابل پہنچ گئے۔افغان قائم مقام وزیرصحت کا کہنا ہے کہ ٹیڈروس افغان حکام سے صحت کے شعبے میں عالمی بینک کی امداد کی بحالی کےامکانات پر بات چیت کریں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق ٹیڈروس دورۂ کابل کے…

یوٹیوب کے پوڈکاسٹ پروگرام سے آپ بھی پیسہ کما سکتے ہیں

سان فرانسسکو: ویسے تو یوٹیوب پر فی سیکنڈ سیکڑوں پوڈ کاسٹ اپ لوڈ ہوتے ہیں لیکن اب یوٹیوب نے باضابطہ اپنا پوڈ کاسٹ جاری کیا ہے تاکہ لوگوں کی بڑی تعداد اس جانب راغب ہوسکے۔ اس سے قبل یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیو کے لیے پہلے بھی اپنے…

عین وقت پر سیریز منسوخ ہونے سے ابھی تک شدید تکلیف میں ہوں: حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے عین وقت پر ختم ہونے سے ابھی تک شدید تکلیف میں ہیں۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں میں لاہور...سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اسلام آباد کو ایشیاء کا…

ڈینس فریڈ مین بھی کرس گیل کے ساتھ پاکستان آنے کے خواہاں

سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نیوزی لینڈ بورڈ کے…

ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں: شاداب خان

قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں اپنے عوام کے سامنے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’ہم اپنے مداحوں کے سامنے اپنے ملک میں اپنے ملک…

عوام سے گزارش ہے ماسک پہنیں ، ویکسین لگوائیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر عوام سے گزارش کی ہے کہ ماسک پہنیں اور ویکسین ضرور لگوائیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے ترلائی ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں پر دی جانے والی سہولیات اور ویکسین کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ نیویارک روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے۔اپنے دورے میں وزیر خارجہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ، اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداران سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔تاجکستان…

کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے مون سون ہوائیں ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے اور یہ ہوائیں 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارش کا…

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر دیا۔ایف بی آر کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 17 فیصد سے کم کرکے 11 اعشاریہ 64 فیصد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی…

رحیم یار خان :محکمہ انہار کی مبینہ غفلت سے 2 بڑی نہروں میں شگاف

رحیم یار خان میں محکمہ انہار کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی سے دو بڑی نہروں میں شگاف پڑگیا جس سے فصلیں شدید متاثر ہوئی ہیں اور پانی بھی آبادی میں داخل ہوگیا ہے۔محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق بستی براراں کے قریب ڈالس نہر میں چالیس فٹ چوڑا جبکہ…

روس کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے، پوتن کی جماعت ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے پرامید

روس انتخابات میں دھاندلی کے دعوے، صدر ولادیمیر پوتن کی جماعت ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے پرامید14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAانتخابی عمل میں دھاندلی اور فراڈ کے الزامات کے باوجود ایسے لگ رہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جماعت ہی ملک…

پاکستان:کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 40 افراد انتقال کرگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح چار فی صد سے زائد رہی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان…

جہانیاں:زمیندار کے کتوں کا حملہ، 3 سالہ بچی انتقال کرگئی

جہانیاں میں گھر کے قریب کھیلتی تین سالہ بچی پر زمیندار کے 4 خطرناک کتوں نے حملہ کر دیا، بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئی۔جہانیاں کے نواحی گاؤں 108 ٹن آر کے رہائشی متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ تین سالہ بچی ثمرین گلی میں کھیل…