جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کےشمال مغرب میں داخل

محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان کے شمال مغرب میں داخل ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئےاور یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں۔اعلامیے کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے داخلے…

کراچی: 3 ماہ قبل اغوا ہوئی لڑکی کورنگی سے بازیاب

کراچی کے علاقے کورنگی سے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والی نو عمر لڑکی بازیاب کرلی گئی۔تفتیشی پولیس نے کورنگی میں کارروائی کی تو 6 اکتوبر کو اغوا ہونے والی نوعمر لڑکی بازیاب ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق پولیس نے لڑکی کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو…

شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائیک نور مرجان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگروں نے چوکی پر فائرنگ کی جس کے بعد فوجی جوانوں نے فوری جوابی کارروائی شروع کی اور…

پوری کابینہ کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن  کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری کابینہ کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہے، حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار ہے۔جیونیوز کے  پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جو حکومت اتنی خوفزدہ…

نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا مجھے سمجھ نہیں آتا، شہزاد اکبر

مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دیا، سزا بھی ہوئی، وہ نااہل ہوئے ہیں، ان کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنوانا قانونی طور پر مجھے سمجھ نہیں آتا۔ اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ بار…

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات، دی ڈیموکریٹس کا کلین سوئپ

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022ء میں ’دی ڈیموکریٹس پینل‘ نے کلین سوئپ کرلیا، 12 نشستوں پر بھرپور کامیابی حاصل کرلی۔کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس پینل نے 13ویں بار کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا ہیں۔…

ثاقب نثار نے جج کے کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے جج کے کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ان پر توہین عدالت لگنی چاہیے تھی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان میں ہر وزیراعظم پر الزام لگائے گئے،…

قوم حکمرانوں سے پوچھتی ہے کہاں ہے سستی روٹی؟، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قوم حکمرانوں سے پوچھتی ہے کہاں ہے سستی روٹی؟ کہاں ہے سستی چینی؟لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ ن آپ سے جیلوں کا حساب…

برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمد

قومی احتساب بیورو (نیب)  نے  برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں اربوں روپے کی جائیدادیں منجمد کردیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد کرنے کی منظوری…

بلوچستان: 2021 میں دہشتگردی کے واقعات میں 89 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ رپورٹ

بلوچستان میں 2021ء کے دوران دہشت گردی کے واقعات سے متعلق سالانہ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ میں دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 2020ء کے مقابلے میں2021ء میں 89 فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق 2021ء میں…

وجیہہ سواتی قتل کیس: ملزم کا مقتولہ سے جائیداد پر تنازع کا اعتراف

پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس کی تفتیش کے دوران مزید انکشاف سامنے آئے ہیں، سابق شوہر نے مقتولہ سے جائیداد پر تنازع کا اعتراف کر لیا۔ ملزم رضوان حبیب نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وجیہہ ڈی ایچ اے راولپنڈی کا گھر اپنے…

لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

لاہور میں سندر کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔خاتون کے قتل کا مقدمہ اس کے بھائی عدنان بشیر کی مدعیت می درج کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والی بچی کی شناخت 13 سال کی…

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کردی

وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں  موجود برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کردی۔عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام کی ہے۔خپلو کے مقام پر موجود برفانی چیتا ویڈیو میں ایک پہاڑ کے…