جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے۔وزیراعظم عمران خان کے ساتھ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ساتھ شریک تھے۔ چینی صدر شی جن پنگ بھی تقریب میں…

فواد چوہدری کا آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کی…

جنگلی بلیوں کی غیرقانونی فروخت میں ملوث شخص چڑیا گھر کا ملازم نکلا

جنگلی بلیوں کی غیر قانونی فروخت میں ملوث شخص چڑیا گھر کا سرکاری ملازم نکلا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر فروخت کے لئے پیش کی جانے والی بلیوں کے خریدار بن کر جانےوالے محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم نے لیپرڈ کیٹس کو بازیاب کروالیا تھا۔ سندھ وائلڈ…

اپوزیشن لیڈر کی تقریر کرواکر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوسکا، اپوزیشن سینیٹرز

قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں اپوزیشن کے سینیٹرز کا اجلاس ہوا، جہاں سینیٹرز نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کرواکر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سینیٹرز کے اجلاس میں رہنما مسلم لیگ ن مصدق ملک نے تند و تیز جملے کہے،…

ڈالر کا بھاؤ کم ہونے کا سلسلہ برقرار

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر کا بھاؤ کم ہونے کا سلسلہ برقرار رہا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ…

شبیر احمد کی پی سی بی کو محمد حسنین سے متعلق تجویز

ٹیسٹ فاسٹ بولر شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو محمد حسنین کے حوالے سے تجویز دے دی۔ماضی میں مشکوک بولنگ ایکشن کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر شبیر احمد نے پی سی بی کو محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی تصدیق اور درستی کا راستہ بتادیا…

بی این اے کوئی اتنی بڑی فورس نہیں ہے وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید  کا کہنا ہے کہ بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کوئی اتنی بڑی فورس نہیں ہے، بی این اے نے دو تنظیموں کو شامل کرکے یہ تنظیم بنائی ہے۔اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگر…

دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، بین الاقوامی سیاست میں تصادم کے بجائے تعاون ہونا چاہیے۔چین کے تھنک ٹینکس، یونیورسٹیز کے سربراہان اور نمائندوں سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان نے ماضی…

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں جاری

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں جاری ہے، تقریب میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے ساتھ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزراء بھی موجود ہیں۔ چینی صدر شی جن پنگ بیجنگ بھی تقریب میں موجود…

غیر ملکی ویمن کرکٹر محمد الیاس کیلئے دعاگو

آئرلینڈ کی ویمن کرکٹر کیتھرین ڈالٹن نے انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہونے والے محمد الیاس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔کیتھرین نے محمد الیاس کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا جس میں محمد الیاس کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی ایس ایل کی بہت تیاری…

بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی PTI کی درخواست، فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت پی ٹی آئی کے وکیل رمضان چوہدری نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو انتخاب…

ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے چانڈکا میڈیکل کالج کی ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا، سیشن جج لاڑکانہ کو 30دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ اور شہید بے نظیر…

لاہور چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک

لاہور کے چڑیا گھر میں نر زرافہ ہلاک ہو گیا، چڑیا گھر کی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مذکورہ زرافہ بیمار تھا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بیمار زرافے کو انجکشن لگایا گیا تھا جس کے بعد وہ مر گیا۔چڑیا گھر انتظامیہ کے ذرائع کا…