جی شیف محبوب | گرلڈ چکن پنیر برگر اور مکس فروٹ سموتی | 22-09-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=Xjb-WMXLU1Y
زینب عباس کو بچے کے نام کے حوالے سے تجاویز ملنے لگیں
پاکستان کی خاتون اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس کو اپنی فیملی میں ہونے والے نئے اضافے کے نام کے حوالے سے تجاویز ملنے لگیں۔پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب...آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے زینب عباس کی جانب سے…
زینب عباس ٹوئٹر پر چھاگئیں
پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس کھیلوں کی دُنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہوگئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زینب عباس کو 2 ملین یعنی 20 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد زینب عباس پاکستان کی…
نیوزی لینڈ بورڈ کو ٹوئٹ پر کمنٹ سیکشن بند کرنا مہنگا پڑ گیا
پاکستان سے اچانک دورہ منسوخ کرنے والی کیوی ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی۔کیوی بورڈ نے ٹوئٹر پر آکلینڈ پہنچنے پر اپنی ٹیم کی ایک مختصر ویڈیو ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی، جس میں کھلاڑیوں کو جہاز سے نکلتے دیکھا جاسکتا ہے۔نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ…
تجاوزات خاتمہ کیس: سندھ حکومت کو نوٹس جاری
چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعت کے دوران شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سر سے پاؤں تک پورا کراچی گندا ہے، شہر میں غیر قانونی تجاوزات کی بھرمار ہے، ابھی تک ایسی صورتحال سامنے نہیں آئی کہ ایک انچ کا کام ہوا…
مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ
پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران اٹک کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔یہ بات پاک فضائیہ کے ترجمان نے…
ڈینگی سے عوام کی زندگیوں کیلئے خطرات سنگین تر ہو رہے ہیں: شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے عوام کی زندگیوں کے لیے خطرات سنگین سے سنگین تر ہو رہے ہیں لیکن حکمران غافل ہیں، ڈینگی انتہائی مہلک ہے، غفلت کا نتیجہ لوگوں کی قیمتی زندگیوں…
کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کے حکم پر نظرِ ثانی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کراچی گرانے کے حکم پر نظرِ ثانی کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم دے دیا۔اس موقع پر رہائشیوں کا کہنا تھا کہ عمارت کاغذات کے اعتبار سے…
پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے: ADB
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوسرے سال پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آ رہی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری کیئے گئے…
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 47 لاکھ ہو گئیں
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 3 لاکھ 78 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی…
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جونی گریو کا کہنا ہے کہ دسمبر میں دورۂ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی سے رابطہ کیا ہے۔ویسٹ انڈیز میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ویسٹ انڈیز کے درمیان دسمبر کے ٹور کے حوالے سے بات چیت کی گئی…
رانا ثناء کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس تیار
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا ریفرنس تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے یہ ریفرنس حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو بھجوا دیا، جن کی حتمی منظوری کے…
کراچی: سینئر صحافی وارث رضا زیرِ حراست
کراچی میں سینئر صحافی وارث رضا کو گلشنِ اقبال سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔وارث رضا کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی کو رات گئے یونیفارم میں ملبوس افراد اپنے ساتھ لے گئے۔سینئر صحافی کے اہلِ خانہ کے مطابق وارث رضا کو لے جانے والے…
بی ٹی ایس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پرفارم کرتا ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=__xnC-0N6uo
آل سینٹس چرچ پشاور: اسے چرچ آف شہداء کیوں کہا جاتا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=ZtNBp27Z3d4
لائیو | شیخ رشید اور فواد چوہدری کی پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=l2NuDl_sYv8
الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں پاکستان کے تمام مسائل حل کریں گی: وزیراعظم عمران خان ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=rHzj_iHHySU
افغان کرکٹ ٹیم کو ICC کی تنبیہہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی نے تنبیہہ کی ہے کہ اگر وہ طالبان کے جھنڈے تلے کھیلے گی تو اسے آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔افغانستان میں سیاسی تبدیلیوں کے بعد ان کی کرکٹ پر بھی گہرے اثرات…
طاہر اشرفی کا سعودی وزیرِ خارجہ کے کشمیر پر ثالثی کے اعلان کا خیر مقدم
وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندۂ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ کے کشمیر پر ثالث کا کردار ادا کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ افواہوں…
کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے EVM کے مخالف ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی مخالفت کر رہے ہیں، پاکستان میں ذاتی مفادات رکھنے والے ملک کی بہتری نہیں چاہتے، ہر الیکشن متنازع رہا، اب الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت ہو…