اسپینش فٹبال لیگ، بارسلونا کو ایک اور شکست
اسپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا کو ایک اور شکست ہوگئی، ریال بیٹس نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرادیا۔ لیگ کے ایک اور میچ میں سیویا نے ویا ریال کو 0-1 سے مات دی، فاتح ٹیم کا گول لوکاس اوکیمپس نے پہلے ہاف میں اسکور کیا۔بارسلونا اور ریال…
سیالکوٹ واقعہ: اسلام اور شرف انسانیت کی توہین ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیالکوٹ واقعے کو انتہائی قابل افسوس اور اسلام و شرفِ انسانیت کی توہین قرار دیا ہے۔سراج الحق نے ایک بیان میں سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کے ہجوم کے ہاتھوں قتل پر کہا کہ اس واقعے کا اسلام اور دینی…
خبر سے خبر | ریاست کہاں ہے؟ | قوم کے لیے ایک سیاہ دن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=eY10xFKD_GE
چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا
چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے جمہوریت کے حوالےسے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔’چین: فائدہ مند جمہوریت ‘ کے عنوان سے ہفتہ کو جاری کیے گئے، وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ جمہوریت انسانیت کی مشترکہ قدر ہے اور ایک ایسا آئیڈیل ہے، جسے…
کینیا: مسافر بس دریا میں جاگری، 20 افراد ہلاک
کینیا میں مسافر بس پُل سے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسافر بس سیلابی پانی میں ڈوبے پُل پر سے گزرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ پائی اور دریا میں جاگری۔پولیس کے مطابق بس میں موجود 10…
روسی و امریکی صدور کے درمیان رابطہ منگل کو ہوگا، کریملن و وائٹ ہاؤس کی تصدیق
امریکا کے صدر جو بائیڈن اور روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کے درمیان وڈیو کال رابطہ منگل کو ہوگا۔وائٹ ہاؤس عہدیدار کے مطابق دونوں صدور یوکرین تنازع اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔جنیوا ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے روس کے…
افغان نگراں وزیر خارجہ کی کابل میں چینی سفیر وانگ یو سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت
افغان نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں افغانستان کے لیے چینی سفیر وانگ یو سے ملاقات کی اور اہم امور پر بات جیت ہوئی۔ترجمان افغان وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور انسانی امداد پر بات ہوئی۔اپنے بیان میں…
کلکتہ جب دوسری عالمی جنگ میں جاپان کی بمباری کا نشانہ بنا
دوسری عالمی جنگ کے دوران جب کلکتہ بھی جاپان کی بمباری کا شکار ہوانیاز فاروقیبی بی سی اردو، نئی دہلی2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPrint Collector،تصویر کا کیپشندریائے ہگلی پر بنا معروف پل اب مختلف نظر آتا ہےوہ سنہ 1942 کی ایکتاریک اور خاموش رات…
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے مناظر، ایک ہلاک اور درجنوں زخمی
انڈونیشیا کے ماؤنٹ سمیرو آتش فشاں کی راکھ سے ایک ہلاک، درجنوں زخمی29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersانڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں حکام نے کہا ہے کہ سنیچر کے روز ایک آتش فشاں کے پھٹنے سے ایک 41 سالہ شخص جھلس کر ہلاک ہو گیا ہے۔ایک ویڈیو میں وہاں…
انفوکس | سیالکوٹ موب لنچنگ پر ایکشن، الفاظ کی ضرورت نہیں | اندرون خانہ تبدیلی کی سرگوشیاں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oCZv1IvSccc
سیالکوٹ میں سری لنکا کا قتل: غمزدہ بیوہ انصاف کی درخواست کر رہی ہے- BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=8fCdduPU9pE
پاکستانی فارما کمپنیوں نے افغانستان کو ادویات کی مفت ترسیل شروع کردی
افغانستان کے نئے وزیر صحت ڈاکٹر قلندر آباد کی درخواست پر پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ادویات اور آلات کی افغانستان ترسیل شروع کر دی اور اس سلسلے میں ہفتے کے روز کراچی سے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی ادویات لے کر دو…
چاہتا ہوں ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلوں، باکسر محمد وسیم
نامور باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلوں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران محمد وسیم نے کہا کہ میں نے ٹائٹل ایک مرتبہ پھر جیت لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں اور باہر ملکوں میں ٹریننگ کا بہت فرق ہے،…
وفاق مطمئن کرے ریاست یا ایجنسیاں لاپتہ صحافی کے اغوا میں ملوث ہیں یا نہیں،اسلام آبادہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین سال سے لاپتہ صحافی مدثر نارو کو بازیاب کر کے 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی و بلاگر مدثر نارو کی…
واقعہ سیالکوٹ کے ملزمان کیخلاف مقدمہ دہشت گردی عدالت میں چلایاجائیگا،وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عُثمان بُزدار نے کہاہے کہ سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کوجلانے کا واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت ہے اور اس دردناک واقعہ پر ہر پاکستانی افسردہ ہے۔ ذمہ دار عناصر انسان کہلانے کے حقدار…
انڈین نژاد ماہر سیلیکون ویلی میں اعلیٰ عہدوں پر کیسے پہنچ جاتے ہیں؟
پراگ اگروال: آخر انڈین نژاد سی ای اوز سیلیکون ویلی پر راج کیسے کر رہے ہیں؟نکھل انعامدار اور اپرنا ایلوریبی بی سی نیوز22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter،تصویر کا کیپشنپراگ اگروالپراگ اگروال کو اسی ہفتے ٹوئٹر کے سی ای او کے طور پر مقرر کیا گیا…
جب کلکتہ جاپان کی بمباری کا نشانہ بنا
دوسری عالمی جنگ کے دوران جب کلکتہ بھی جاپان کی بمباری کا شکار ہوانیاز فاروقیبی بی سی اردو، نئی دہلی2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPrint Collector،تصویر کا کیپشندریائے ہگلی پر بنا معروف پل اب مختلف نظر آتا ہےوہ سنہ 1942 کی ایکتاریک اور خاموش رات…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9:00 PM | قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کو گھیرے میں…
https://www.youtube.com/watch?v=yQsPjEKm0N8
DoosraRukh | پاکستان میں غربت کا خاتمہ | "احساس" پروگرام کے نام پر فراڈ؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IBDX0_yM4Qg
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں سیالکوٹ سانحے پر بھی بات چیت کی جائے گی اور واقعے کے ملزمان کے خلاف…