جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خالص سلیکان پرمشتمل نئی انقلابی بیٹری

سان ڈیاگو: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کی ہے جسے بنانے کے بعد اس کے بعض ان دیکھے خواص سامنے آئے ہیں جنہیں جان کر وہ خود حیران رہ گئے ہیں۔ تحقیقی جرنل سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اس نئی بیٹری میں دو جدید…

’ہوانا سِنڈروم‘ اور مائیکرو ویو کا معمہ، جس نے امریکی سفارت کاروں اور جاسوسوں کو بیمار کیا

’ہوانا سِنڈروم‘ اور مائیکرو ویو کا معمہ: جسےامریکی سفارت کاروں اور جاسوسوں کے خلاف خفیہ ہتھیار سمجھا جاتا رہاگورڈن کریراسیکیورٹی کارسپینڈینڈینٹ، بی بی سی نیوز 39 منٹ قبلڈاکٹر، سائنسدان، انٹیلیجنس کے ایجنٹس اور سرکاری افسران سب یہ جاننے کی…

حکومت دل کی بیماریوں کے علاج نہیں، بچاؤ پر توجہ دے، ماہرین

پاکستانی ماہرین صحت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دل کی بیماریوں کے علاج پر اربوں روپے خرچ کرنے کے بجائے بیماریوں سے بچاؤ کے پروگرام شروع کیے جائیں کیونکہ پاکستان جیسے ملکوں میں اتنی معاشی سکت ہی نہیں کہ کروڑوں افراد کو صرف دل کے علاج کی…

پیرس کلب نے پاکستان کا قرضہ موخر کردیا

پیرس کلب نے یکم جولائی سے 31 دسمبر 2021 تک پاکستان کا قرضہ موخر کردیا گیا۔ پیرس کلب کا کہنا ہے کہ پاکستان قرض موخر کی سہولت کا اہل ہے، پیرس کلب نے قرض موخر کے اقدام کی توثیق کردی ہے۔پیرس کلب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات پر قابو…

نیشنل ٹی 20 کپ، خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے ہرا دیا۔سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹ پر 187 رنز…

جماعت اسلامی کراچی کے تحت مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک میں کمر توڑ مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں کراچی میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ امیر جماعت…

وزیراعظم کا وفاقی وزراء، مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ

راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء، وزرائے اعلی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں افغانستان کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں خطے میں درپیش…

لاہور: 8 ماہ کے دوران ملزمان نے لوگوں سے ایک ارب 71 کروڑ روپے کا مال لوٹا، پولیس ریکارڈ

پولیس ریکارڈ کے مطابق لاہور میں 8 ماہ کے دوران ملزمان نے شہریوں سے ایک ارب 71 کروڑ روپے کا مال لوٹ لیا، لوٹے گئے مال کی ريکوری صرف 10 فيصد رہی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں ڈکيتی کی 55 وارداتوں ميں 10 کروڑ 41 لاکھ مالیت کی نقدی اور اشیاء…

ایکنک نے کراچی سرکلر ریلوے پر 22 کراسنگ پوائنٹ تعمیر کرنے کی منظوری دے دی، اعلامیہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی سرکلر ریلوے پر 22 کراسنگ پوائنٹ تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔اعلامیے کے مطابق کراچی سرکلر ریلو پر کراسنگ پوائنٹ 20 ارب 70 کروڑ روپےکی لاگت سے تعمیر ہوں گے۔ایکنک…