جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

قومی ایئر لائن نے 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے کورونا ویکسین کی مزید 10 لاکھ خوراک چین سے پاکستان پہنچا دیں۔پی آئی اے کی قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز پی کے 6852 جمعرات کی صبح 5 بج کر 35 منٹ پر، دوسری پرواز پی کے 6853 دوپہر 12 بج کر 8 منٹ پر…

وزیراعظم اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے فون پر عوام سے بات کریں گے

وزیراعظم عمران خان 2 مئی بروز اتوار دوپہر ڈیڑھ بجے فون پر عوام سے بات کریں گے۔فیصل جاوید نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم اتوار کو عوام کے سوالات کا جواب دیں گے۔رہنماتحریک انصاف فیصل جاوید نے یہ بھی بتایا کہ…

پی آئی بی کالونی کا پولیس مقابلہ مشکوک قرار، CCTV فوٹیج سامنے آگئی

پی آئی بی کالونی میں رات گئے ہونے والے پولیس مقابلے کے نتیجے میں دو ملزمان کی ہلاکت سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد مشکوک قرار دے دی گئی ہے۔کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں دو ملزمان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کا معاملہ سی سی ٹی وی…

بہاول پور، شیرنی رانی کے 3 بچوں کی پیدائش

بہاول پور کے چڑیا گھر میں شیرنی رانی نے 3بچوں کوجنم دیاہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف محمد زاہد کا کہنا ہے کہ شیرنی کے تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شیرنی کے تینوں بچے بنگال ٹائیگر نسل کے  ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

24 گھنٹوں میں مزید 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14633 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی جن میں سے 1060 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 اموات ہوئی ہیں۔مراد…

پولیس میں شہید کوٹہ پر قانونی مسودہ تیار کرلیا گیا

سندھ پولیس میں شہید کوٹہ پر قانون سازی کے لیے اہم مشاورت اور مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں عمران یقوب منہاج ایڈشنل آئی جی اسپیشل…

پریزائڈنگ آفیسر نے دو بجے ہی فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروالیے

کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے دوران پریزائڈنگ آفیسر نے دو بجے ہی فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروالیے، فارم 45 پر دستخط پولنگ ختم اور گنتی مکمل ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔اطلاع ملنے پر پی ایس پی کے…

انٹراسٹی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈویژنل انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ جمعہ سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی کے اطلاق کو یقینی بنائے اور اس پابندی کا اطلاق دیگر صوبوں سے آنے والی ٹرانسپورٹ پر بھی ہوگا۔ تاہم ضلع میں داخل ہونے کی صورت…

غلط آپریشن سے 16 افراد کی ایک آنکھ کی بینائی ختم ہونے کے معاملہ کی تحقیقات مکمل

ملتان کے ٹرسٹ اسپتال میں سولہ افراد کے آپریشن کے بعد بینائی ختم ہونے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی۔اسپتال انتظامیہ پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا، ڈاکٹر کا پرائیویٹ کلینک بھی سیل کردیا۔سرجن ڈاکٹر حسنین کے خلاف فوج داری کارروائی کرنے…

عیدالفطر پر 6 دن کی چھٹیاں، گائیڈلائنز بھی جاری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے لیے گائیڈلائنز جاری کر دیں۔این سی او سی گائیڈلائنز کے مطابق رواں برس عید الفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔گائیڈلائنز کے مطابق زور دیا گیا کہ 8 تا 16 مئی…

دنیا بھر میں بڑھتے کورونا کیسز، بین الاقوامی پروازیں کم کرنے کا فیصلہ، این سی او سی

دنیابھر میں بڑھتے کورونا کیسز کےپیش نظر بین الاقوامی پروازیں کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ( این سی او سی)  کے اجلاس میں پاکستان آنے والی مسافر پروازوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قطرائرلائن نےپاکستان…

حکومت نے اعتکاف میں بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی ، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ حکومت نے اعتکاف پر بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔طاہر اشرفی نے  کورونا وائرس سے نجات کے لیے جمعہ کو یوم دعا منانے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ایس او پیز پر…

بھارت میں کورونا کی ہلاکت خیزی میں اضافہ

بھارت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کوروناوائرس کی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی، ایک روز میں تین لاکھ 80 ہزار مریض سامنے آئے، تین ہزار چھ سو جان سے گئے۔ دلی کے بعد اب ممبئی کے اسپتالوں میں بھی مریضوں کے لیے بستر کم پڑگئے۔پورے شہر کے اسپتالوں میں صرف…

چیئرمین نیب کی زیرِ صدارت اجلاس، نیب کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیب کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس  ہوا، جس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل، ڈی جی آپریشن،…

کراچی بلدیہ میں ن لیگی کارکنان کا جشن، مریم نواز نے ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ضمنی الیکشن پر پارٹی آفس کے باہر کی ویڈیو شیئر کردی۔ خیال رہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 پر ضمنی الیکشن جاری ہے جس میں غیر حتمی و غیر سرکاری…

کابینہ اجلاس کی رپورٹنگ کا معاملہ، وزارت اطلاعات نے نوٹس لے لیا

وزارت اطلاعات و نشریات نے کابینہ اجلاس کی رپورٹنگ کے حوالے سے پیمرا اور ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے حالیہ موقف کا نوٹس لے لیا۔وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا کو اس کے موقف کے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی…

این اے 249، انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کاضلعی انتظامیہ کو خط

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 249 ضمنی انتخاب میں سرکاری وسائل کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ دوران پولنگ دو سرکاری گاڑیاں…

بھارت کو کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی پھر مدد کی پیشکش

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو کورونا وائرس  سے نمٹنے کی کوششوں میں مدد کی پیش کش کردی۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤں کی صحت سے متعلق اظہارِ تشویش کیا۔اطلاعات کے مطابق…

پولنگ اسٹیشنز میں موجود افراد کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت

کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے  ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد گنتی کا عمل شروع کردیا گیا۔این اے 249 ضمنی الیکشن کے جیونیوز کو انتخابی نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے۔ پولنگ اسٹیشنزمیں موجود افراد…

تاج حیدر کا پارٹی پولنگ ایجنٹ کو ہراساں کرنے کا الزام

پاکستان پیپلز پارٹی کے  رہنما تاج حیدر  نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے دوران پارٹی پولنگ ایجنٹ کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اطلاع ملنے پر پی ایس پی کے رہنما حسان صابر پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے، حسان صابر کے مطالبے…