جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خسرہ، روبیلا ویکسین کی مہم 27 نومبر تک جاری رہیگی

ملک بھر میں بچوں کو خسرہ اور روبیلا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے، 9 ماہ سے 15 سال کے 7 کروڑ 4 لاکھ بچوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے ۔خسرہ اور روبیلا ویکسین کی 27 نومبر تک جاری مہم میں 9 ماہ سے 15 سال کے 9 کروڑبچوں کو بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے…

زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے پر KPK حکومت کی رپورٹ عدالت میں پیش

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹر ی میں صوبۂ خیبر پختون خوا میں سرکاری زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے کیس میں کے پی کے حکومت کی جانب سے رپورٹ پیش کر دی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں سندھ میں زمینوں کا ریکارڈ…

بھارت: اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پائپ سے لاکھوں روپے برآمد

بھارتی ریاست کرناٹکا میں اینٹی کرپشن بیورو نے چھاپہ مار کر پائپ لائن سمیت گھر میں چھپے لاکھوں روپے برآمد کر لیئے۔ کرپشن کی روک تھام اور اس سے دنیا کو آگاہ کرنے والی عالمی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک…

لاڑکانہ، میڈیکل کالج کی طالبہ کی خودکشی یا قتل؟

سندھ کے شہر لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کی ڈاکٹر کی خود کشی کا واقعہ پر اسرار معمہ بن گیا۔لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج کی ڈاکٹر نوشین نے خود کشی کی ہے یا اس کا قتل کیا گیا؟ اس سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ایس ایس ایس پی اور فرانزک ٹیم کا ہاسٹل…

پاکستان، مزید 13 کورونا مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

پمپس مالکان کا فی لیٹر منافع بڑھانے پر حکومت رضامند ہوگئی، ذرائع

حکومت نے پمپس مالکان کا فی لیٹر منافع مزید بڑھانے پر ابتدائی رضامندی ظاہر کردی ہے،فی لیٹر پیٹرول پر 85 پیسہ کے بجائے 1 روپیہ منافع بڑھایا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی آفر ہے کہ ڈیزل پر 60 پیسے کے بجائے 70 پیسہ منافع بڑھا سکتے…

کیمبرے کی جنگ: جب پہلی بار ٹینکوں کو جنگ میں وسیع پیمانے پر استعمال کیا گیا

کیمبرائی کی جنگ: برطانوی اور جرمن افواج کے درمیان لڑائی جس میں پہلی بار ٹینک کارآمد ثابت ہوئےگریگ واٹسنبی بی سی نیوز 36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJohn Taylorبرطانوی فوج نے کئی برسوں تک قیمتی جانوں کے بدلے چھوٹی چھوٹی فتوحات حاصل کی تھیں۔ مگر…

27 تارکین وطن کی ڈوب کر ہلاکت: ’انگلش چینل کو قبرستان بنانے کی اجازت نہیں دیں گے‘

انگلش چینل: غیرقانونی طریقے سے برطانیہ داخلے کی کوشش میں 27 تارکین وطن ڈوب کر ہلاکایلکس تھیرینبی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفرانس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ انگلش چینل کو قبرستان نہیں بننے دیں گےبرطانیہ میں غیر…

وہ شخص جس کی گرفتاری نے ترکی کو مغرب کے ساتھ تصادم کے راستے پر لاکھڑا کیا

عثمان کوالا: وہ مقدمہ جس نے ترکی کو مغرب کے ساتھ تصادم کے راستے پر لاکھڑا کیااورلا گیورن بی بی سی نیوز، استنبول35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ وہ خطوط ہیں جو آئیسی بگرا کے پاس محفوظ ہیں جنھیں ان کے شوہر عثمان کوالا نے ہاتھ سے لکھا…

کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور، تجوری ہائٹس پر رپورٹس جمع کرا دیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس گرانے سے متعلق سماعت کے دوران کمشنر کراچی اقبال میمن نے دونوں عمارتوں سے متعلق رپورٹس جمع کرا دیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو مسمار…