جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب میں کورونا کے 50 نئے کیسز، 5 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 35 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ…

حکومت نے پہلے سال بلدیاتی انتخابات نہ کروا کر غلطی کی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پہلے سال نہ کرانا حکومت کی غلطی تھی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم…

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز 6 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کو 6 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی اپیلوں سے متعلق سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…

ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں تیز بارش

ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں تیزبارش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مسلسل بارش سے گلیوں میں پانی کے ریلے داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ مہاراشٹر کے ضلع یاوتمال میں…

لاہور: مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل

لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو قتل کردیا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق ڈاکٹر خوالہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس اے میں پیش آئی مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر…

سندھ میں آج کورونا کے 554 نئے کیسز، 18 مریضوں کا انتقال

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 18 مریض انتقال کرگئے جس سے اموات کی تعداد 7379 ہو گئی ہے، جبکہ 14781 ٹیسٹ کرانے سے 554 نئے کیسز سامنے آئے۔یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک…

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری، اعظم سواتی کو جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے چیف الیکشن کمشنر اور ای سی پی پر لگائے کے الزامات کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی…

اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد انضمام کا پہلا بیان آگیا

اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کا پہلا بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے دعائیں کرنے پر سب کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ انضمام الحق کو دل میں تکلیف کے باعث فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی…

طالبان حکومت کا سابق ظاہر شاہ دور کے آئین کے عارضی نفاذ کا فیصلہ

طالبان کی عبوری حکومت نے سابق شاہ محمد ظاہر شاہ کے دور کے آئین کے عارضی نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کے عبوری وزیر قانون و انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے بیان میں کہا ہے کہ امارات اسلامی سابق شاہ محمد ظاہر شاہ کے وقت کے آئین کو عارضی…

ورلڈکپ ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان، خفیہ میٹنگ بلالی گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اعلان کیے جانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ہنگامی میٹنگ طلب کرلی جس میں کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ میٹنگ آج رات…

کابل یونیورسٹی کے چانسلر کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، انتظامیہ

کابل یونیورسٹی کے چانسلر محمد اشرف غیرت کے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ بنائے جانے پر یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ان جعلی اکاؤنٹ سے جھوٹی خبروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ جامعہ کی انتظامیہ کے مطابق جامعہ کے چانسلر محمد…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر آٹھویں روز ٹوٹ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منفی کاروبار کی لہر آٹھویں روز ٹوٹ گئی۔ 100 انڈیکس کا سات روز کے بعد مثبت اختتام ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی بندش پر انڈیکس کی سطح 457 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 274 ہے۔ انٹربینک…

افغانستان میں 4 دہائیوں کی جنگ کی ہولناکی کا اندازہ کیسے لگائیں؟

افغانستان کی سرزمین 4 دہائیوں تک جنگ کی آگ میں جُھلستی رہی ہے، اس جنگ کی ہولناکی کا اندازہ لگانا ہو تو میدانِ جنگ کے بجائے اسپتالوں اور بحالی سینٹرز کو دیکھا جائے، جہاں جسمانی اعضا سے محروم متاثرین تڑپ رہے ہیں۔کابل کے ایک بحالی سینٹر…

روس میں کورونا سے 24 گھنٹے میں ریکارڈ 852 اموات

روس میں کورونا وائرس سے اب تک کی سب سے زیادہ اموات رپورٹ ہوئی ہے۔ ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 852 افراد کا انتقال ہوا۔ان اموات کے بعد روس میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2…

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بینک نے جیت لیا

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بینک ہاکی ٹیم نے جیت لیا، فائنل میں واپڈا کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ محنت اور لگن سے ہاکی کا سنہری دور واپس لایا جاسکتا ہے۔…