جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکو اسلحہ اور کورنگی سے ہی چھینی گئی موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیئے گئے۔پولیس کے مطابق کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں شہری کو لوٹنے…

سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں طاقت ور ہوا کا کم دباؤ تشکیل پا رہا ہے، جس کے باعث سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر محکمۂ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا، کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں اربن فلڈنگ کا…

نوری آباد حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا

سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثہ پیش آیا۔کراچی کے قریب نوری آباد ایم نائن موٹر وے پر بس اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور…

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے۔آج…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 52 جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

حیدرآباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 9 فیصد

حیدر آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 1 شخص انتقال کر گیا، مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد ہو گئی۔محکمۂ صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق صوبۂ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں 24 گھنٹوں میں 1 شخص کے انتقال…

اسلام آباد کے مزید 58 شہری ڈینگی سے بیمار

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 58 شہری ڈینگی وائرس سے بیمار ہوئے ہیں۔شہرِ اقتدار میں ڈینگی سے بیمار افراد کی تعداد 275 تک جا پہنچی ہے، شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار…

اسپین: آتش فشاں کا لاوا بحرِِ اوقیانوس میں پہنچ گیا

اسپین کے لا پالما جزیرے پر پھٹنے والے آتش فشاں سے لاوا بہہ کر بحرِ اوقیانوس میں پہنچ گیا۔آتش فشاں پھٹنے کے بعد سے سینکڑوں گھر تباہ ہوئے ہیں، جبکہ زہریلی گیسوں کے خارج ہونے اور دھماکوں کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاوا کیمیائی ردِ…

پاکستان، چین اور روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے ہچکچا کیوں رہے ہیں؟

افغانستان میں طالبان: پاکستان، چین اور روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں کیوں ہچکچا رہے ہیں؟36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images/Reutersپہلے چند حالیہ بیانات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ’اگر انھوں…

شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کردی

شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا آج اعلان کردیا ہے۔پیانگ یانگ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے۔ یہ میزائل ایٹمی ہتھیار لے…

افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں امریکی جنرلز نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی حیثیت میں ڈھائی ہزار امریکی فوجی افغانستان میں رکھنے کی تجویز دی تھی۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ سینئر ایڈوائزرز نے ایسی کوئی تجویز نہیں دی۔ری پبلکن…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہوسکا

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کے لئے آن لائن پورٹل پر باقاعدہ کام نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تیس تاریخ سر پر آگئی اور پورا دن ٹیکس چالان کی تیاری معطل رہی۔پورٹل پر بلا تعطل کام نہ…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر عدالت برہم

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات نہ روکنے پر سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب غیر قانونی تعمیرات ہو رہی ہوتی ہیں تو حکام کے ہونٹ سلے ہوئے اور ہاتھ پاؤں بندھے ہوتے ہیں۔عدالت کا کہنا ہے کہ جب…

شاہ محمود نے برطانوی حکام کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کئی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے متعلق ثبوت پیش کردیے۔لندن سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ برطانوی حکام سے ملاقات میں بھی مسئلہ…

صدر بائیڈن سے کہا تھا کہ افغانستان میں 2500 فوجی برقرار رکھیں: امریکی جنرل

القاعدہ ایک سال کے اندر امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتی ہے: امریکی جنرل مارک ملے52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنریپلکن جنرل ملی کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیںاعلیٰ امریکی جنرل مارک ملے نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجود…

حکومت گیس کی قیمتیں پھر بڑھا رہی ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ‏پیٹرول اور بجلی کے بعد حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے جارہی ہے۔شیری رحمان کا کہنا تھا کہ گھریلو صارفین کے لیے گیس نرخوں میں 35 فیصد تک اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے…

ملازمین کو سلیکشن کمیٹی نے ملازمت پر رکھا، رضا ربانی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے ملازمین کو سلیکشن کمیٹی کے ذریعے ملازمت پر رکھا گیا تھا، ملازمین کو رکھنے کے لیے اشتہار دیے گئے تھے، یہ ملازمین ایم پی ون کے نہیں گریڈ ایک سے 17 کے ملازم تھے۔رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ملازمین کی…

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سے جڑی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی دیرپا ترقی، سی…