جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بگ بیش لیگ: میلبرن اسٹارز کے مزید 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئے

آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میلبرن اسٹار کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے، تاہم وہ لیگ میں کل کا میچ کھیلے گی۔ انتظامیہ میلبرن اسٹارز نے…

کتے کی بے گھر شخص کو گلے لگاتے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک بے لوث محبت سے بھرپور جذباتی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک کتا بے گھر شخص کو گلے لگا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت اور مثالی ویڈیو خوب ری ٹوئٹ کی جا رہی ہے جسے دیکھ کر کتوں کی انسان سے بے لوث محبت کا…

آسام، بکری نے انسان سے مشابہہ بچے کو جنم دے دیا

بھارتی ریاست آسام میں ایک بکری نے انسان سے مشابہہ میمنے کو جنم دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کے ضلع کیچھر میں ایک بکری کے ہاں انسان نما شکل رکھنے والے میمنے کی پیدائش نے سب ہی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے…

یہ سال وزیراعظم کی نالائقی کے خاتمے کا سال ہوگا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انشاءاللّٰہ 2022ء عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا، نیا سال پاکستان میں ووٹ چوروں سے نجات، آئین اور قانون کی بالادستی کا سال ہوگا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے…

پاکستان: مکمل کورونا ویکسینیٹڈ افراد 7 کروڑ سے متجاوز

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آگیا، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے اوپر آچکی ہے، جبکہ یہاں مکمل ویکسینیٹڈ افراد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار…

پاکستان انڈر 19 اسکواڈ آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا۔ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی انڈر 19 اسکواڈ آج دبئی سے بذریعہ مانچسٹر پھر برج ٹاؤن ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ…

نئے سال میں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن الیکشن، معیشت، سیاسی اور عدالتی اصلاحات کیلئے گفتگو…

کراچی: سپر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی شرقی کے علاقے سپر ہائی وے پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں فقیرا گوٹھ میں پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق علاقے میں گشت کرنے والے…

سرجانی، نیو کراچی میں 2 حادثات، 2 افراد جاں بحق، منی بس جلا دی گئی

کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والے 2 الگ الگ ٹریفک حادثات میں 1 بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 بچہ زخمی ہو گیا۔نیو کراچی میں حادثہ پاور ہاؤس چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے 1 منی بس…

جنید صفدر کی بلال یاسین پر حملے کی مذمت

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزاے جنید صفدر نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ بیٹا جنید صفدر سیاست میں ضرور آئے گا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ…