جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ گورنر کپ گالف: برڈی حاصل کرنا گالفرز کے لیے بڑا چیلنج بن گیا

پہلے سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ میں برڈی حاصل کرنا گالفرز کیلئے بڑا چیلنج بن گیا، کھیل کے تیسرے روز منہاج مقصود کی دو روز کی برتری، شبیر اقبال نے ختم کردی انہوں نے لیڈنگ بورڈ پر قبضہ جمالیا۔ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں…

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وتیرہ بن گیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وتیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو…

تجوری ہائٹس کے ستون کاٹے جانے لگے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر کراچی میں واقع تجوری ہائٹس کو گرانے کا آپریشن جاری ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد…

برطانیہ میں’آرون طوفان‘ کی تباہ کاریاں

برطانیہ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں شدید برفباری اور’ آروین طوفان‘ کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔طوفان سے اسکاٹ لینڈ میں تقریباً 80,000 گھر بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ برطانیہ میں درخت گرنے سے ڈرائیور کی موت ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو…

کاجو کے استعمال کے صحت پر منفی اثرات

کاجو ایک ایسا خشک میوہ ہے جس میں صحت سے متعلق بے شمار فوائد موجود ہیں مگر اس میوے کے غلط طریقہ استعمال کے سبب صحت پر منفی اثرات بھی آ سکتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق چھوٹوں بڑوں کی پسندیدہ خُشک گری کاجو میں قُدرتی طور پر صحت کے لیے درکار…