جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا کے37 فیصد مریض بیماری کی علامت کا طویل مدت تک شکار رہتے ہیں، تحقیق

آکسفورڈ یونیورسٹی کی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل مدت تک شکار رہتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ان علامات میں سانس لینے میں تکلیف، تھکن، درد اور اضطرابی کیفیت شامل ہے۔تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے…

بھارت: مہاراشٹر میں بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفان گلاب کے باعث بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں دو دنوں کے دوران بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پانی میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو…

اسلام آباد: پوائنٹ آف سیل پر ڈیوائس لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، احتجاجی تاجروں کا موقف

آل پاکستان انجمن تاجران نے اسلام آباد میں ایف بی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر تاجر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے گئے کالے قانون کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔ پوائنٹ آف سیل پر ڈیوائس لگانے کی کسی صورت…

احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھ لیا

سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ دور میں موٹرویز سی پیک…

لاہور: جھوٹے مقدمات چلانے کیلیے ملک کے اربوں روپے لٹادیے گئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جھوٹے مقدمات چلانے کے لیے ملک کے اربوں روپے لٹادیے گئے۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کوئی ایسا شخص موجود نہیں جو ووٹ کی حرمت اور آئین کی بالادستی پر…

سیلز ٹیکس میں جبراً رجسٹری منظور نہیں، ایف بی آر میں اصلاحات کی جائیں، جاوید قریشی

صدر آل پاکستان انجمن تاجران سندھ جاوید قریشی کا کہنا ہے کہ تاجروں کو جبراً سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ کرنا اور پوائنٹ آف سیل کے ذریعے تاجروں کی رجسٹریشن قطعاً منظور نہیں۔ حکومت تاجروں کے ساتھ مل کر معاملات حل کرے۔ وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں…

لاہور: رشتے دار خاتون کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر غائب

لاہور میں رشتے دار خاتون کی لاش کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں چھوڑ کر غائب ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی، تحقیقات کررہے ہیں۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق الیکٹرانک چالاننگ میں ففٹی کرنے والی گاڑی کو انارکلی…

نیشنل ٹی20: سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرادیا

نیشنل ٹی20 کپ میں سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے شکست دے دی، میچ کے بہترین کھلاڑی زاہد محمود قرار پائے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سندھ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ…

ہمارے لیے ایسے ایسے القابات استعمال کیے گئے جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا،حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے ایسے ایسے القابات استعمال کیے گئے جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، ہم ان باتوں کو لاکھ بھلانا چاہیں تو بھی بھلا نہیں سکتے۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ…

سندھ کورونا کے 528 نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14804نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 528 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں3 اموات رپورٹ ہوئیں۔…

حکومت نے ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے 4 سال میں ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت کا چوتھا سال ہے، اب تک ریاست مدینہ کی طرف اس نے پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا…

حکومت نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت بڑھادی

حکومت نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت بڑھادی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 15 ، 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 31…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سفیر نے وزیر اعلیٰ کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت…

ہر مشکل میں سعودی عرب نے توقعات سے بڑھ کر ساتھ دیا، چوہدری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سعو دی عرب سے ہمار ے رشتے کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا تو سعودی عرب نے توقعات سے بڑھ کر ہمارا ساتھ دیا۔لاہور میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید…

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ نومبر میں، محمد آصف اعزاز کا دفاع کریں گے

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ اس سال نومبر میں قطر میں ہوگی، پاکستان کے محمد آصف اعزاز کا دفاع کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن اور ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈز اسپورٹس کے سالانہ اجلاس میں ہوا۔ اجلاس میں…