امریکا نے افغانستان میں 20 سال کی جنگ ہاری، جنرل مارک ملی
امریکا نے افغانستان میں شکست باضابطہ طور پر تسلیم کرلی، جنرل مارک ملی کہتے ہیں امریکا نے افغانستان میں 20 سال کی جنگ ہاری۔امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیتے…
کراچی: ممکنہ طوفانی بارشیں، CAA کا ایئر پورٹ پر الرٹ جاری
کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئر پورٹ پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کیئے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ چھوٹے طیاروں کو محفوظ جگہ پارک کیا جائے، کسی حادثے…
کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
کراچی میں پولیس نے الفلاح اور سائٹ اے میں کارروائی کے دوران 2 زخمی ملزمان سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق الفلاح جمعہ گوٹھ ملیر ندی کے قریب مبینہ مقابلے کے نتیجے میں 2 زخمیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کی…
امریکی جنرل مارک ملے نے افغانستان کی جنگ کو ’سٹریٹجک ناکامی‘ قرار دے دیا، ’شکست‘ کا اعتراف
افغانستان میں طالبان: امریکی جنرل مارک ملے نے جنگ کو ’سٹریٹجک ناکامی‘ قرار دے دیا، ’شکست‘ کا اعتراف10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ کی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل مارک ملے نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے مسلح…
اسپینش لیگ میں سیلٹا ویگو نے گریناڈا کو ہرا دیا
اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں سیلٹا ویگو نے گریناڈا کو ایک گول سے ہرا دیا، میچ کا واحد گول ڈينس سواریز نے کیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیل کے نوے منٹ تک مقابلہ صفر۔صفر سے برابر تھا، آخری حملے میں فاتح ٹیم کو جیت ملی۔لالیگا کے ایکشن سے…
افغان طالبان کا 1964 کے آئین کو عارضی اپنانے کا اعلان
طالبان نے افغانستان کے 1964 کے آئین کو عارضی طور پر اپنانے کا اعلان کیا ہے، اس آئین میں پہلی بار افغان خواتین کو ووٹ کا حق دیا گیا تھا۔ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ آئین کی جن شقوں سے انھیں اختلاف ہوگا وہ نکال دی جائیں گی۔ طالبان کے…
امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا
امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا، 22 ری پبلکن سینیٹرز کی طرف سے پیش کیے گئے بل میں کہا گیا ہے کہ طالبان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والی ریاستوں اور غیر ریاستی افراد کی…
ZaraHatKay | درآمدات میں اضافہ ، برآمدات میں کمی ، ڈالر ریکارڈ بلند مگر 'گھبرانا نہیں ہے'…
https://www.youtube.com/watch?v=x8HPm43xqCg
وہاڑی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک
پنجاب کے ضلع وہاڑی کے چک 131 ڈبلیو بی میں پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہوگیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہوگیا ہے، جبکہ اس کی لاش…
فارسی انداز کی قالین میں لپٹی سوویت دور کی کار
روسی فیڈریشن میں سابق سوویت دور کی بہت ساری باقیات بکھری ملیں گی لیکن بعض ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو آپکی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتی ہیں جیسی کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ پرانی زیگولی کار ہے جو کہ فارسی انداز کی قالین سے سجائی گئی ہے…
سی سی پی او لاہور کا قبضہ گروپوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا حکم
کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے قبضہ گروپوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا حکم دے دیا۔ترجمان پولیس کے مطابق سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت پولیس کا اہم اجلاس ہوا، جس میں گدا گروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن…
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ لاہور نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور نے 100واں کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ کرکے سنگ میل عبور کرلیا۔صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈین پی کے ایل آئی پروفیسر ڈاکٹر فیصل ڈار اور اُن کی ٹیم کو مبارک باد دی…
کراچی میں بارش کا امکان، ایئرپورٹ پر حفاظتی اقدامات شروع
کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشیں شروع ہونے کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیاروں کو محفوظ جگہ پارک کیا جائے، کسی حادثے سے بچنے کے لیے طیاروں کے ونگز کو بھاری وزن…
اپوزیشن کی بات سمجھ نہیں آئی، کیوں اس کی مخالفت کر رہے ہیں، فروغ نسیم
وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک پاکستانی 29 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجتے ہیں، بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق ہونا چاہیے، اپوزیشن کی بات سمجھ نہیں آئی، کیوں اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر…
عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض دیدیا
عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا ہے۔وفاقی وزیر عمر ایوب نے عالمی بینک کی طرف سے 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کے قرض کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کر لیا اور بجلی سبسڈی پر…
کوئٹہ: تھانے میں ملزمہ سے غیر انسانی سلوک، 5 خواتین اہلکار برطرف
کوئٹہ میں تھانے میں ملزمہ سے غیرانسانی سلوک پر 5 خواتین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے بر طرف کردیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواتین پولیس اہلکاروں کی برطرفی ایک سال تک محکمانہ انکوائری کے بعد کی گئی، انکوائری میں اختیارات کا ناجائز…
چیئرمین پی سی بی رمیز راجا سے عاقب جاوید کی اہم ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے ملاقات کی ہے۔رمیز راجا اور عاقب جاوید کی ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹرمیں ہوئی، جس میں ملک میں کرکٹ کی بہتری کے پلانز پر گفتگو ہوئی۔ذرائع کے مطابق عاقب…
چمبڑ میں دو خواتین سمیت 3 لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی ملیں
ٹنڈو الہٰ یار کے علاقے چمبڑ کے نواحی گوٹھ حاجی دریاخان لوند میں دو خواتین سمیت تین افراد کی درخت سے لٹکی 3 لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جاوید کو طبی معائنے کے بعد واپس لےجایا جارہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں نوجوان، اس کی…
نیشنل ٹی 20 کپ: نادرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹ سے شکست دیدی
نیشنل ٹی 20 کپ میں نادرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے ایونٹ میں سدرن پنجاب کی یہ مسلسل چوتھی شکست ہے۔ایونٹ کے 10ویں میچ میں نادرن نے ٹاس جیت کر سدرن پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔سدرن پنجاب کے…
امریکی بل میں پاکستان کا ذکر بلاجواز ہے، دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز کے افغانستان سے متعلق پیش کردہ بل کے مسودے میں پاکستان کے بارے میں ذکر قطعی طور پر بلاجواز ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان سے متعلق تمام حوالہ جات پاک،…