جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شریف برادران کے دیے حلف ناموں میں کیا کہا گیا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق شریف برادران کے دیے گئے حلف ناموں کی تفصیل سامنے آگئی۔حکومت جس حلف نامے کی بنیاد پر شریف برادران کے خلاف ایکشن پلان بناکر بیٹھی ہے، اُس میں کیا کہا گیا ہے؟نواز شریف نے اپنے حلف نامے…

مرتضی وہاب! دھرنا تو شروع ہوا ہے، ابھی سے گھبرا گئے؟ حافظ نعیم کا سوال

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو مخاطب کر کے استفسار کیا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ابھی تو دھرنا شروع ہوا ہے، آپ ابھی سے گھبرا گئے؟بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی…

آئی ایم ایف کا رویہ بہت سخت ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا رویہ اس بار بہت سخت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شوکت ترین نے کہا کہ اس بار آئی ایم ایف ہمیں بہت سختی سے دیکھ رہا ہے، کئی چیزیں…

اومی کرون کا پھیلاؤ جاری، امریکا میں آج 4 لاکھ 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری ہے اور صرف امریکا میں مزید 4 لاکھ 43 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب فرانس میں سوا لاکھ سے زائد کیسز کے باوجود پابندیاں نہیں لگائی گئیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ…

آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہر نیا دن حکومت کی نالائقی کی نئی داستان کے ساتھ طلوع ہوتا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی نالائقی اور نااہلی کے بحر بےکراں کی مسافر ہے، حکمران جماعت نے منی بجٹ کے…

کورونا ویکسین بوسٹر 30 سال سے زائد عمر کے افراد کو کل سے لگنا شروع

پاکستان بھر میں کورونا ویکسین کا بوسٹر ڈوز کل (3 جنوری) سے لگنا شروع ہوجائے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اعلان کیا ہے کہ 30 سال سے زائد عمر کے افراد کل سے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگواسکیں گے۔این سی او سی کے…

اسرائیلی جیل میں بےگناہی کی سزا کاٹنے پر فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں بے گناہی کی سزا بھگتنے والے  ایک فلسطینی قیدی کی مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے طبعیت کافی بگڑ چکی ہے، جس کے باعث  عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق قیدی نے خود کو کسی الزام یا ٹرائل کے بغیر جیل میں رکھے جانے…

نیب مقدمات میں سزاؤں کی شرح 66 فیصد ہے، چیئرمین جاوید اقبال

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں سزاؤں کی مجموعی شرح 66 فیصد ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں چیئرمین نیب نے دعویٰ سے کہا کہ نیب پہلی بار ایسے افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا، جنہیں کوئی…

کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات آغاز

پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات شروع ہوگئی۔کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹمز کے کوئٹہ کلیکٹریٹ کے خلاف کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑے گھپلے کی تحقیقات ہوئیں۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ کسٹمز کلیکٹریٹ کے خلاف…

انگلینڈ کی بگ بیش لیگ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو واپس آنے کی ہدایت

انگلینڈ نے آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ میں شریک اپنے 6 کھلاڑیوں کو جمعے تک ایونٹ چھوڑنے کی ہدایت کردی، تاکہ وہ آئسولیشن مکمل کر کے قومی ٹیم کے ہمراہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کر سکیں۔انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑی سیم…

بلاول نے زخمی بلال یاسین سے خیریت دریافت کی

پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین  کو ٹیلی فون کر کے ان  کی خیریت معلوم کی۔بلاول بھٹو زرداری نے احسن رضوی کے ہاتھ گلدستہ بھی بھجوایا۔ بلال یاسین نے کہا…

گورنر سندھ کے بیٹے کی منگنی، تقریب میں صدر سمیت وفاقی وزراء شریک

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بیٹے کی منگنی کی تقریب میں صدر مملکت اور وفاقی وزراء نے شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب کا اہتمام گورنر ہاؤس کے لان میں کیا گیا۔تقریب میں صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزراء اسد عمر، فواد چوہدری اور ارکان…

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے شاہین آفریدی کی نامزدگی باعثِ فخر ہے، عاطف رانا

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)  عاطف رانا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد ہونا اعزاز کی بات ہے، ہماری دعا ہے کہ شاہین آفریدی کو ایوارڈ ملے۔پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف…

دھرنا ختم کرنے کی کوشش کی تو سکریٹریٹ بند کروادیں گے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا ہے کہ ہم پر امن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، تین دن سے سندھ اسمبلی کے سامنے موجود ہیں، اگر کسی نے حالات خراب کرنے کی کوشش کی تو کرپشن کے اڈے سندھ سکریٹریٹ کو بند کروادیں…

ماسکو: مسافر بس ریلوے پل سے ٹکراگئی، 5 افراد ہلاک،21 زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسافر بس ہائی وے پر بنے ہوئے ریلوے پل کے پلر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ٹریفک حادثہ ماسکو کے ریازان ریجن میں آج صبح پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 49 افراد سوار…