جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کابل اور قندھار سے مٹھن کوٹ تک پھیلی جاسوسی اور عالمی سیاست کی کہانی

’سونے کی چڑیا‘: جب انگریزوں نے دریائے سندھ کو دریائے ٹیمز میں بدلنے اور مٹھن کوٹ میں بندرگاہ بنانے کا منصوبہ بنایااسد علی بی بی سی اردو، لندن27 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندریائے سندھ کو…

کمشنر کراچی کا آج شہر میں عام تعطیل کا اعلان

موسمی صورتحال کے سبب کمشنر کراچی نے آج شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں تمام سرکاری دفاتر اور کاروبار بند رہیں گے۔سردار شاہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند…

کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی کے کچھ لوگ پارٹی کی طاقت کو نہیں سمجھتے اور دوسرا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی میں اختلاف…

سمندری طوفان تیزی سے کراچی کی طرف بڑھنے لگا

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان تیزی سے کراچی کی طرف بڑھنے لگا، اگلے چند گھنٹوں میں سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کے باعث محکمہ…

پاکستان پر انگلیاں نہ اٹھائی جائیں، کرس وان ہولن

امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے افغانستان کی صورتحال اور پاکستان کے کردار سے متعلق امریکی کانگریس میں پیش بل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی امریکی سینیٹر کسی بھی معاملے پر بل پیش کرسکتا ہے مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ یہ قانونی حیثیت…

چوتھا الرٹ جاری: ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 160 کلو میٹر دور

محکمۂ موسمیات نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیشِ نظر چوتھا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 6 گھنٹے میں یہ ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہو…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں میں ادویات اور دیگر بنیادی طبی سہولتوں کی عدم دستیابی پر اسپتالوں کی او پی ڈیز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔بائیکاٹ کے موقع پر اسپتالوں میں او پی ڈیز پر تالے لگے ہیں، جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا…

میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ محمودہ خلیل الرحمٰن انتقال کر گئیں

جنگ اور جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ محمودہ خلیل الرحمٰن 95 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔مسز محمودہ خلیل الرحمٰن میر شکیل الرحمٰن کی والدہ اور میر ابراہیم الرحمٰن کی دادی تھیں۔مرحومہ نے 1 بیٹے، 4 بیٹیوں، 24…

سندھ بھر میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سردار شاہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری…

ویکسین نہ لگانے والوں پر آج سے پابندیاں لاگو

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والوں پر آج سے پابندیاں لاگو ہوں گی۔ویکسین نہ لگوانے والے افراد آج سے جہاز اور ریل پر سفر نہیں کر سکیں گے جبکہ شادی اور ولیمے پر بھی نہیں جا سکیں گے۔جن افراد نے کورونا سے بچاؤ کی…

مرتضیٰ وہاب کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔مختلف علاقوں کے دورے کے دوران مرتضیٰ وہاب نے بلدیاتی عملے کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت کی۔ اس سے…

ڈیپ ڈپریشن کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے 12 گھنٹوں میں ڈیپ ڈپریشن کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن اس وقت کراچی سے 200 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن 14 کلومیٹر فی گھنٹہ…

خضدار، تھانے کے سامنے موٹر سائیکل میں دھماکا

خضدار میں تھانے کے سامنے موٹر سائیکل میں دھماکا ہوا ہے، پولیس کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خضدار میں سٹی پولیس تھانے کے مرکزی دروازے کے قریب موٹر سائیکل میں زوردار دھماکا ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد…

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی ہے، ایبٹ آباد میں ڈینگی وائرس کے باعث خاتون جاں بحق ہوگئی۔کے پی کے علاوہ پنجاب میں بھی ڈینگی پنجے گاڑنے لگا ہے، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 223 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، رپورٹ کے…

کراچی میں رات بھر جاری بارش صبح رک گئی

بحیرہ عرب میں بننے والے ممکنہ طوفان کے باعث کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بارش رات بھر جاری رہی اور صبح کے وقت رک گئی۔کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی بارش رات بھر وقفے وقفے سے جاری رہی، بارش اور تیز ہواؤں کے باعث موسم کی…

کراچی میں شدید بارش کے امکانات کم ہو گئے، ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں شدید بارش کے امکانات کم ہوگئے ہیں، ڈیپ ڈپریشن سندھ کے ساحلی علاقوں سے وقت کے ساتھ ساتھ دور ہو رہا ہے۔بحیرہ عرب میں بننے والے ممکنہ طوفان کے باعث کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے…