عمران خان پر سو فیصد اعتماد ہے، پرویز خٹک
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ان کا وزیراعظم عمران خان پر سو فیصد اعتماد ہے، عمران خان ان کے لیڈر ہیں، وہ ان کے خلاف سوچ بھی نہیں سکتا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ٹی وی دیکھ کر حیران تھا جیسے کوئی طوفان…
جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کر رہی ہے، جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے، یہی اللّہ کا نظام ہے جس پر دنیا چلتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز نے کہا…
بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ کا ڈراما رچا سکتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ کا ڈراما رچا سکتا ہے، عالمی برادری کی توجہ اس طرف دلانا چاہتے ہیں۔ ترجمان نے بھارت میں مسلمان خواتین کو ایپلی کیشنز کے ذریعے نشانہ بنانے کی بھی مذمت کی۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں…
وزیر اعظم اور وزیر خزانہ دونوں زبان کے پکے نہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین پر شدید تنقید کی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ دونوں اپنی زبان کے پکے نہیں…
لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرنک کرتب کرنے لگیں
لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرنک کرتبوں میں حصہ لینے لگیں، ایک لڑکی کی ویڈیو منظرِعام پر آئی ہے، جس میں وہ انتہائی خطرناک انداز میں ون ویلنگ کرنے والے کے ساتھ بائیک پر بیٹھی ہوئی ہے۔ لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں مین بلےوارڈ کی…
ہزارہ صوبہ تحریک کے مظاہرین کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
ہزارہ صوبہ تحریک کے مظاہرین نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں سیاسی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم نے صوبہ ہزارہ کے لیے وعدہ کیا پھر یوٹرن لے کر سو گئے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ…
اس مرتبہ قسمت لاہور قلندرز کے ساتھ ہوگی، عاطف رانا
لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ اس مرتبہ قسمت لاہور قلندرز کے ساتھ ہوگی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز اور بینک آف پنجاب کے درمیان اسپانسرشپ معاہدے کی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔اس موقع پر…
سب میرین کیبل SMW4 میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
پاکستان میں سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4 میں خرابی سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔ پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ کیبل میں بحرہند میں ایک مقام پر خرابی پیدا ہوئی ہے۔ انٹرنیٹ کیبل کی خرابی کے باعث صارفین کو انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی کا سامنا ہے۔پی…
برطانیہ میں شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور ٹائٹل واپس لے لیے گئے
برطانیہ میں شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور ٹائٹل واپس لے لیے گئے12 جنوری 2022،تصویر کا ذریعہVirginia Roberts،تصویر کا کیپشنسنہ 2001 میں شہزادہ اینڈریو، ورجینیا جُفرے اور گیلین میکسویلبرطانیہ میں ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ…
نیوز وائز | وزیر دفاع بمقابلہ وزیر اعظم | اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کتنی اہم ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=snUKXHzYWvA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | "عام آدمی پر 350 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ کیوں ڈالا جائے" | 13…
https://www.youtube.com/watch?v=PD_-0WIUbBo
مری میں لوگ برفباری سے نہیں حکمرانوں کی بے حسی سے مرے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مری میں لوگ برفباری سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی بے حسی سے مرے، خاندانوں کے خاندان مر گئے، مگر یہ ہیٹر لگاکر سوتے رہے، 36 گھنٹے تک کوئی متاثرین کی مدد کو نہ آیا۔مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز…
جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی
صدر مملکت نے جسٹس عمر عطا بندیال کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کردیا، ان کی کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے مؤثر ہوگی۔چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین…
قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 منظور کرلیا
قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا، وزیرخزانہ نے ایوان میں مالیاتی ضمنی بل 2021 منظوری کی تحریک پیش کی۔قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ قومی اسمبلی…
حکومت سندھ کی نااہلی،بااثرقیدیوں کی سہولیات کیلیے اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف
کراچی میں بااثرقیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔
حکام کا کہنا ہےکہ با اثر قیدیوں کو شہر کے کم از کم پانچ نجی اسپتالوں میں رکھا جاتا رہا ہے، ان…
بلدیاتی ترمیمی قانون: جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ حکومت سے جواب طلب
کراچی: جماعت اسلامی کی بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف درخواست پر عدالت نے سندھ حکومت کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی ترمیمی قانون 2021 کے خلاف جماعت اسلامی کی…
سندھ اسمبلی دھرنا : جماعت اسلامی کاشاہراہ فیصل بلاک کرنے کا اعلان
کراچی : کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اتوار کو شاہراہ فیصل مکمل بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کے چودہویں…
NewsEye | پی ٹی آئی میں اندرونی خلفشار بے نقاب کیا پی ٹی آئی کے اراکین مسلم لیگ ن سے رابطے میں ہیں؟…
https://www.youtube.com/watch?v=NcG-lrWu1eM
ضمنی مالیاتی بل 2021، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ضمنی مالیاتی بل 2021 پر اپوزیشن کی ترامیم مسترد ہوگئیں۔ قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ حکومت کے پاس ایوان میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے 18 ارکان کی اکثریت موجود تھی۔قومی…
فنانس بل پر اپوزيشن کا واوایلا بےبنیاد ہے، شوکت ترین
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس بل پر اپوزيشن کا واوایلا بےبنیاد ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ نے مالیاتی ضمنی بل 2021 ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مزید…