جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سان ڈیاگو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: اینڈی مرے دوسرے راؤنڈ میں ہمت ہار گئے

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے سان ڈیاگو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ہی ہمت ہار گئے۔انہیں ناروے کے کیسپر رووڈ نے شکست سے دوچار کرکے ایونٹ سے باہر کردیا۔سان ڈیاگو اوپن کا دوسرا راؤنڈ سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کیلئے آخری…

ضلعی اسپتال شیخوپورہ میں موٹر سائیکل سوار وارڈ میں آگیا

شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک نوجوان کے موٹرسائیکل سمیت وارڈ میں داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ موٹرسائیکل سوار نے آئی سی یو سے مریضہ کو دوسرے وارڈ میں شفٹ کیا۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال اظہر امین نے…

عمران خان عوام کے مفاد کیلئے آئی ایم ایف کو ایبسلوٹلی ناٹ کب کہیں گے؟حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے ترجمان مولانا حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو ایبسلوٹلی ناٹ کب کہیں گے؟۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

حکومت ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر سے مثال قائم کررہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر سے مثال قائم کررہی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی، اس موقع پر ایم ڈی بیت المال ملک ظہیر عباس کھوکھر بھی موجود تھے۔ملاقات…

کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، حیسکو پر 3 کروڑ 10 لاکھ روپےجرمانہ عائد، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کے معاملے پر حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) پر 3 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جرمانہ جولائی 2019 سے اکتوبر 2020…

کرسٹیانو رونالڈو اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگ سے شادی نہیں کریں گے؟

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جن کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کے ساتھ بہت خوش ہیں تاہم اب یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ ڈولورس ایویرو نہیں چاہتیں کہ وہ اپنی موجودہ…

نیشنل T20 کپ: بلوچستان کی سدرن پنجاب کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج کے دن کے پہلے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ساتویں روز کے پہلے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی…

پشاور: کارگو ڈرم سے ملنے والی لاش کا سراغ مل گیا

پشاور میں جی ٹی روڈ پر گڈز ٹرانسپورٹ اڈے میں پلاسٹک کے ڈرم سے برآمد ہوئی لاش کا پتہ لگ گیا، سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ لاش کراچی کے علاقے سچل سے اغوا کیے گئے عمر فاروق کی ہے ۔پلاسٹک ڈرم میں لاش افغانستان بھیجنے کے کیس میں اہم پیش…

طورخم بارڈر پر ایمبولینسز کی لمبی قطار، افغانستان کی پاکستان سے مدد کی اپیل

پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر جہاں بہت سے افغانی سرحد عبور کرنا چاہتے ہیں، وہیں ایمبولینسز کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے، ایسے میں افغان حکومت نے پاکستان سے مریضوں کے علاج اور پاکستان میں داخلے میں مدد کی اپیل کر دی۔افغانستان میں صحت کی…

شہباز شریف کا میر شکیل الرحمٰن کی والدہ کےانتقال پر افسوس کا اظہار

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کےانتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں  میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کےانتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔شہبازشریف…

سابق صدر آصف زرداری کا میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

سابق صدر آصف زرداری نے میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سابق صدر آصف زرداری  نے کہا کہ اولاد کیلئے والدہ کا انتقال بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے۔صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے ...آصف زرداری نے میرشکیل…

پاکستان کا کالعدم TTP سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا، وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان طالبان کو غیر مسلح کرنے کیلئے مذاکرات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں افغان…

بکری اور بندر کے بچے کی دوستی کے چرچے

بکری اور بندر کے بچے کے ایک ساتھ بیریز سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص آواز دیتا ہے جس کے جواب میں ایک بکری جھاڑیوں سے…