جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میسی لُٹنے سے بال بال بچ گئے

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی پیرس کے فائیو اسٹار ہوٹل میں لُٹنے سے بال بال بچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ مقیم تھے اسی ہوٹل میں چوروں نے  تین کمروں کا صفایا…

بلوچستان: طوفان ’شاہین‘ کے زیرِ اثر ساحلی علاقوں میں بارش

بحیرۂ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کے زیرِ اثر بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔اورماڑہ، پسنی، گوادر اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بادل برس رہے ہیں۔وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع…

امریکا: کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز

امریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے آج بھی 1800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا سے امریکا میں ہلاک افراد کی تعداد 7 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا سے ہلاک افراد کی اکثریت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی…

طوفان شاہین، ساتواں الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات کی جانب سے سمندری طوفان ’شاہین‘ سے متعلق ساتواں الرٹ جاری کر دیا گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں شدید سمندری طوفان کراچی کے مغرب سے 470 کلو میٹر دور ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان اورماڑہ…

کراچی میں مغوی سرکاری دفتر سے بازیاب

کراچی میں ویسٹ پولیس نے ڈی جی ایکسائز کےدفتر پر چھاپہ مار کر پیرآباد سےاغوا ہونے والےمغوی کو بازیاب کرلیا، کارروائی کےدوران 3 افراد کو حراست میں لےلیا گیا۔پولیس کےمطابق مغوی کےاہلخانہ نےدعویٰ کیا تھا کہ ان سےبھاری تاوان طلب کیا گیا…

رانا ثناء اللّٰہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس، سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی

لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف انسدادِ دہشت گردی…

فرانس کے ٹی وی چینل نےجھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بےنقاب کر دیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فرانس کے ٹی وی چینل نے جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بےنقاب کردیا۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو اپنے اوپر کیا گیا مزاحیہ تبصرہ یا میم پسند آگئی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر…

صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس کا ضرورت سے فیشن تک کا سفر

صحارا کے مخصوص ’نیلے‘ روایتی لباس جن کی اہمیت بدلتے دور کے باوجود قائم و دائم ہےجوان مارٹینزبی بی سی ٹریول30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Juan Martinezصحارا درا، یا بوبو کے نام سے معروف ایک لمبا اور کھلا چغہ ہوتا ہے اور چہرہ ڈھانپنے والے…

برطانیہ، پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی

برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی، آرمی ٹینکر ڈرائیورز پیر سے تعینات کیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر سے آرمی ٹینکر ڈرائیور پیٹرول اسٹیشن تک پیٹرول پہنچائیں گے۔ برطانیہ میں لاری ڈرائیورز کی شدید کمی کے…

اب کوچنگ کا پرانا انداز نہیں چاہیے، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ اب روایتی اور پرانا طریقہ کار نہیں چلے گا، کھلاڑیوں کے کھیلنے کے طریقے کو بدلنے کی شدید ضرورت ہے۔چیئرمین پی سی بی نے 6 صوبائی ٹیموں کے کوچز کو اگلے سیزن میں فارغ کرنے کا اشارہ…

لاہور، اس سال 73 بچوں اور 14 بچیوں سے زیادتی

لاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کے 9 مقدمات جھوٹے نکلے۔بشکریہ…

پاکستان، سری لنکن خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا امکان

کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا امکان ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن ویمن ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ویب سائٹ کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان…

میر خلیل الرحمان مرحوم کی اہلیہ اور میر شکیل الرحمان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

‏جنگ جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمان مرحوم کی اہلیہ اور سربراہ جنگ، جیو گروپ میر شکیل الرحمان کی والدہ کے انتقال پر صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

عراق سے واپس آنے والے زائرین کیلئے حفظان صحت سے متعلق ہدایات، این سی او سی

 نیشنل کمانڈ اینڈ  آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے عراق سے واپس آنے والے زائرین کیلئے حفظان صحت سے متعلق  ہدایات جاری کردیں۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ اربعین کے موقع پر عراق جانے کی اجازت خصوصی اجازت نامہ کے تحت دی گئی تھی، عراق وباء…

نعیم الرحمٰن نے مہنگائی پر وزیراعظم کے بیانات میں تضاد نمایاں کردیا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگائی سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیانات میں موجود تضاد کو نمایاں کردیا۔کراچی سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ایک طرف وزیراعظم مہنگائی جلد کم کرنے کی نوید سنارہے ہیں تو دوسری…

بلوچستان میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا، ایک کلو آٹا پانچ روپے مہنگا

بلوچستان کے مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا۔ کوئٹہ سے مارکیٹ ذرائع کے مطابق دو مہینے میں بلوچستان میں ایک کلو آٹا پانچ روپے منہگا ہوا۔صوبائی سیکریٹری خوراک نور احمد پرکانی کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافے کی وجہ پنجاب…

مظفر گڑھ دو روز قبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

مظفر گڑھ میں دو روز قبل اغوا کیے گئے 5 سالہ بچے کی لاش دریائے سندھ سے مل گئی۔تحصیل کوٹ ادو سے 2 روز قبل اغوا کیے جانے والے 5 سالہ بچے کی لاش دریائے سندھ سے مل گئی ہے، پولیس کے مطابق بچےکا قاتل اس کی پھوپی کا بیٹا نکلا۔والد نے پولیس کو…

ناردرن کیخلاف سندھ کو بارش نے فتح سے ہمکنار کردیا

نیشنل ٹی20 کپ کے 14ویں میچ میں سندھ نے ناردرن کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 3 رنز سے ہرادیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ایونٹ کی اب تک کی ناقابل شکست سندھ نے مقررہ 20 اوورز…