جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہروز کاشف کا ’مناسلو‘ کو ایک بار پھر سر کرنے کا اعلان

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے مناسلو پیک پر ریئل سمٹ اور فور سمٹ کے تنازع کے بعد ایک بار پھر اس چوٹی کو سر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی...پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے گزشتہ…

اعجاز احمد کی بھارت کیخلاف یادگار اننگز

آج سے 24 برس پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے بھارت کے خلاف ایک یادگار اننگز کھیلی تھی۔ اعجاز احمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے ساتھ ساتھ سیریز میں کامیابی دلوائی تھی۔1997 میں ون ڈے سیریز کے تیسرے اور…

آٹھ سالہ برازیلی لڑکی نے 18 سیارچے دریافت کرکے نیا ریکارڈ بنالیا

ساؤ پالو، برازیل: برازیل کی آٹھ سالہ بچی نکول اولیویرا نے پاؤں پاؤں چلنے کے بعد ہی ستاروں کو بانہوں میں بھرنے کے لیے اپنے بازو پھیلانا شروع کردئیے تھے۔ اب انہیں دنیا کی سب سے کم عمر لیکن غیرتعلیم یافتہ ماہرِفلکیات کا اعزاز دیا گیا ہے۔…

فرانس: 35 برس سے جاری مجرم کی تلاش سنسنی خیز انجام کو پہنچ گئی

فرانس کا سابق فوجی پولیس افسر کئی افراد کا قاتل اور خواتین سے زیادتیوں کا مجرم نکلا۔ 35 برس سے جاری تلاش بلآخر سنسنی خیز انجام کو پہنچ گئی۔ جس کا ڈراپ سین سابق اہلکار کی خودکشی پر ہوا۔فرانسیسی حکام کے مطابق فرانسو آویوو پہلے فوجی پولیس…

حکومت کالعدم TTP کو NRO دے رہی ہے: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے حکومت پر کالعدم ٹی ٹی پی کواین آر او دینے کا الزام عائد کر دیا۔لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

پولو گراؤنڈ ریفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز…

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفائل فونوتائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں، جو بیجنگ کی طرف سے اب تک کا…

52 روپے کلو والی چینی 115 روپے پر پہنچ گئی: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 52 روپے کلو والی چینی 115 روپے کلو پر پہنچ گئی ہے۔لاہور کی انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ملک کو…

گورنر KPK کا غیر معمولی اقدام، صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کر دی

خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے صوابدیدی فنڈکی رقم صوبائی حکومت کو واپس کر دی۔ہر سال گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کو ضم شدہ اضلاع کے لیے فنڈ ملتے تھے۔گزشتہ 3 برس کے دوران گورنر کے اکاؤنٹ میں 9 کروڑ 60…

طوفان ’شاہین‘: گوادر میں تیز ہوائیں، سمندر میں طغیانی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سمندری طوفان ’شاہین‘ کے اثرات کے تحت تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور سمندر میں طغیانی آئی ہوئی ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سمندر میں تیز لہروں کے باعث لنگر انداز کشتیوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔محکمۂ موسمیات کی…