جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی سسٹم 70 سال سے خراب، ایک دم صحیح نہیں ہوسکتا، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بھی ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں شہباز گل نے کہا کہ پنجاب میں شہباز شریف سمیت ہر شخص کو ہیلتھ کارڈ ملے گا۔انہوں…

باپ اور بیٹے نے مچھلی پکڑتے ہوئے مگرمچھ پکڑ لیا

فلوریڈا میں ایک 7 سالہ لڑکا جو اپنے والد کے ساتھ مچھلی کا شکار کر رہا تھا، مگرمچھ پکڑ لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص کو اپنے 7 سالہ بیٹے کے ساتھ مچھلی کا شکار کرتے ہوئے دیکھا…

وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے فیصل آباد میں تقریب سے…

حمزہ نے جنوبی پنجاب میں پی پی کی وکٹیں گرا دیں

حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرادیں، ملتان میں تین مرتبہ ایم پی اے منتخب ہونے والے اسحاق بچہ نون لیگ میں شامل ہوگئے۔مظفر گڑھ میں سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اختر علی گوپانگ نے بھی نون لیگ کی قیادت پر اعتماد…

سمجھوتہ ایکسپریس کا نام شیخ رشید ایکسپریس رکھ دینا چاہیئے: مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کا نام تبدیل کرکے شیخ رشید ایکسپریس رکھ دینا چاہیئے۔مرتضیٰ وہاب نے ناظم آباد میں ذیشان حیدر پارک کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کا…

جام کمال کی وزارت اعلیٰ بھنور سے نہ نکلی

بلوچستان کی حکمرانی کا تاج سر پر سجائے بیٹھے جام کمال کی وزارت اعلیٰ بھنور سے نہ نکل سکی۔وزیراعلیٰ بلوچستان کی اپنی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) ارکان کو منانے کی کوششیں تاحال ناکام ہیں۔دوسری طرف جام کمال پر تحریک عدم اعتماد کے…

گوادر میں طوفان و بارشوں سے نقصانات کے تخمینہ کیلئے کمیٹی تشکیل، ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ گوادر میں طوفان و بارشوں سے نقصانات کے تخمینہ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا، گزشتہ 3 روز میں متاثرین کے لیے ضروری سامان…

کراچی: ایم کیو ایم کا پی ایم سی ٹیسٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کراچی پریس کلب پر پی ایم سی ٹیسٹ کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں وفاقی وزیر امین الحق اور ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے شرکت کی، اس موقع پر بڑی تعداد میں طلبا ء اور…

بلوچستان میں سیاسی ہلچل، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وزیراعلیٰ بلوچستان کی حکومت بچانے کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔صادق سنجرانی کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے اور صوبے میں برپا سیاسی ہلچل پر بات کریں گے۔چیئرمین سینیٹ اس دورے میں بلوچستان…

حکومت مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے منظم کوششیں کر رہی ہے: شہریار آفریدی

قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چئیر پرسن شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے منظم کوششیں کر رہی ہے جس میں پارلیمانی کمیٹی کا کردار اہم ہے اور اس کمیٹی کی اہمیت…

شیخ رشید کا پاک بحریہ ڈاکیارڈ کراچی کا دورہ

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے پاک بحریہ ڈاکیارڈ کا دورہ کیا ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے...کمانڈر پاکستان فلیٹ وی ایڈمرل نوید اشرف نے ڈاکیارڈ پہنچنے پر وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا استقبال…

لاہور: 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع

پنجاب کے دارالخلافہ اور ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع ہو گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور میں شروع ہونے والی 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ میں 50 شوٹر حصہ لے…

بارشوں سے گوادر کے ڈیم بھر گئے: جام کمال

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے گوادر میں موجود ڈیموں کو فائدہ پہنچا ہے۔بلوچستان حکومت میں سیاسی کشمکش جاری ہے، جس کے تحت موجودہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنی پارٹی بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)…

پاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کی مشق ’نسیم البحر 13‘ کا آغاز

پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہوگیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق نسیم البحر پاکستانی اور سعودی بحری افواج کے درمیان باقاعدگی سے منعقد کی جاتی ہے۔ مشق میں دونوں بحری افواج کے بحری…

نواز اور شہباز شریف کو این آر او نہیں ملے گا، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے نواز شریف اور شہباز شریف کو این آر او نہیں ملے گا۔ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ جہاں اختیار ہوگا وہاں احتساب بھی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دس ڈیم بنارہے ہیں، 10 ہزار…