الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بڑی بلیک میلنگ ہے، سعید غنی
سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بہت بڑی بلیک میلنگ ہے، حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے لئے بضد ہے، الیکشن کمیشن کو دھمکی دی گئی ہے کہ آپ کی فنڈنگ بند کردیں…
بریکنگ نیوز: کراچی میں بینک ڈکیتی کی بڑی واردات | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gwIs6AUNbtY
شیخ رشید کا عام انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ioT735SivyM
ہجوم نے تھانے کو جلایا | یہ کون لوگ تھے؟ | Zara Hat Kay | | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UfGXJ2L6APU
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کی نیوز کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gIpTYqXOyDk
? لائیو | خالد مقبول صدیق کی پریس کانفرنس ایم کیو ایم پاکستان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l6mDgywisEo
لاہور قلندرز کے تیسرے کھلاڑی کی بگ بیش لیگ میں انٹری
لاہور قلندرز کے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیفٹ آرم اسپنر سید فریدون کا آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش ( بی بی ایل) میں معاہدہ ہوگیا ہے۔ سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے کہا ہے کہ سید فریدون کا بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز سے معاہدہ…
اظہر علی ٹوئٹر پر چھاگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی گراؤنڈ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے۔اظہر علی کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ٹوئٹر پر اظہر کو اُن کے…
این اے 133 میں ووٹوں کی خرید و فروخت، تحقیقاتی اداروں نے مزید مہلت مانگ لی
این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت سے متعلق مبینہ ویڈیو کا فرانزک کرانے اور ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کی مدت ختم ہو جانے کے بعد تحقیقاتی اداروں نے مزید مہلت مانگ لی، کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر ذمہ دار کامیاب امیدوار ہی…
پی پی حکومت ریاست کیخلاف کام کر رہی ہے، مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی(پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت ریاست کے خلاف کام کر رہی ہے، ہم حکومتوں کے نہیں ریاست کے وفادار ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو ’را‘ کے تسلط سے اس لیے…
ڈرائیور نے نئی گاڑی تباہ کردی
انگلینڈ میں ایک ڈرائیور نے نئی گاڑی چلانے کے دوران غلطی سے بریک کی بجائے ریس پر پیر رکھ دیا،جس کی وجہ سے 24 لاکھ مالیت کی گاڑی کوڑے کے ڈبے پر چڑھ گئی۔حادثے کے بعد کار کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی…
حکومت نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں دیا، پرویز رشید
مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے سیلز ٹیکس اور لیوی بڑھا کر منافع اپنی جیب میں ڈال لیا ہے۔پرویز رشید نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، حکومت نے اُس کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی…
کورونا کا نیا ویرینٹ، این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے خصوصی ویکسی نیشن مہم کا آغاز کردیا ، ویکسین نہ لگوانے والوں کو موقع پر ہی ویکسین لگائی جائے گی۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا…
ویمن کرکٹ ٹیم کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا
عالمی وباء کورونا وائرس کی اومی کرون قسم کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت ویمن کرکٹ ٹیم کو 3 دن کے لئے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق قومی ویمن کرکٹ ٹیم نمیبیا سے ہوتی ہوئی آج صبح پاکستان پہنچی ہے، مقامی ہوٹل میں 27…
تجارتی خسارے پر قابو پانے کیلئے درآمدات پر مزید پابندیوں کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے پر قابو پانے کیلئے درآمدات پر مزید پابندیاں اور ٹیکس کی شرح بڑھانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق درآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ وزارت تجارت کی سفارش پر کیا گیا ہے، درآمدت پر پابندی…
ریاست کی طرف سے کسی کو اغوا کرنا انتہائی سنگین جرم ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
صحافی اور بلاگر مدثر نارو بازیابی کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من ﷲ نے ریمارکس دیے کہ ریاست ماں کے جیسی ہوتی ہے مگر وہ کہیں نظر نہیں آرہی، ریاست کی طرف سے کسی کو اغوا کرنا انتہائی سنگین جرم ہے۔صحافی اور…
ملک کو وفاقی جماعتوں کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی قیادت حکومت ہٹانے کی خواہش کے بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے، ملک کو وفاقی جماعتوں کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک…
شیخ رشید نے مہنگائی کا اعتراف کرلیا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں اس کا حل تلاش کرنا ہے ، تنخواہ دار طبقے کیلئے زیادہ مشکلات ہیں۔راولپنڈی میں ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین میں تقریب سے خطاب کرتے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12:00 PM | نیا کورونا وائرس مختلف: نئی پابندیوں کا اعلان | 1 دسمبر 21
https://www.youtube.com/watch?v=_AUYzn8v9gE
رانا شمیم کا بیان حلفی کیسے لیک ہوا؟ | اس کا بیٹا کھل کر سب شیئر کرتا ہے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vGxjiM9T-bU