جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرکٹر شان مسعود بہن کے انتقال پر افسردہ

قومی کرکٹر شان مسعود کی بہن مشعال انتقال کرگئیں۔انہوں نے بہن کے انتقال کی خبر اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی، شان مسعود نے مشعال کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بہن کو زندگی کا قیمتی تحفہ قرار دیا۔شان مسعود نے لکھا کہ میشو، آپ…

پیغمبرِ اسلام کا متنازع خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کی کار حادثے میں موت

پیغمبرِ اسلام کا متنازع خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ کی کار حادثے میں موت55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAپیغمبر اسلام کا متنازع خاکہ بنانے والے سویڈن کے کارٹونسٹ کی ایک ٹریفک حادثے میں موت ہو گئی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کارٹونسٹ لارس ولکس…

چودھری پرویز الہٰی سے چیئرمین ہلال احمر ابرار الحق کی ملاقات

قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے ملاقات کی۔اس موقع پر ابرار الحق نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت بھی دریافت کی۔ ملاقات میں ہلال احمر پاکستان کی امدادی سرگرمیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا…

میڈیا اتھارٹی بل کسی صورت منظور نہیں ہونے دیں گے، صحافی رہنماؤں کا کنونشن سے خطاب

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں نے میڈیا اتھارٹی بل کے روکنے کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا ہے۔ خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب میں میڈیا قوانین کے حوالے سے کنونشن ہوا۔جس میں پاکستان…

پنڈورا پیپرز میں عمران خان کے قریبی افراد کی کمپنیاں سامنے آئیں، آئی سی آئی جے

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں عمران خان کے قریبی افراد کی کمپنیاں سامنے آئی ہیں۔آئی سی آئی جے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پانامہ پیپرز کے بعد کرپشن فری پاکستان دور…

جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا،تحقیقات کروائیں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپنا ہو یا پرایا،جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا ہے، تحقیقات کروائیں گے۔فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے قلابازیاں کھائیں،زمان پارک کا نام لیتے رہے اور مایوس ہوئے۔دوسری جانب اس…

پشاور، مزید 371 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں، پشاور کے دو اسپتالوں میں مزید 371 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے مزید 54 افراد بیمار ہوئے ہیں جس کے باعث دارالحکومت میں ڈینگی مریضوں کی…

یاسمین راشد نے جعلی اندراج کا اعتراف کیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یاسمین راشد نے کورونا ویکسین کے جعلی اندراج کا خود اعتراف کرلیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کورونا پر قابو نہیں پاسکے تو ڈینگی کیسے کنٹرول کریں گے؟لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا…

اوکاڑہ میں سیلفی لیتے ہوئے خاتون نہر میں گرگئی

اوکاڑہ میں سیلفی لیتے ہوئےخاتون نہر میں گرگئی، ریسکیو اہلکاروں کا خاتون کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔نہر لوئر باری دوآب کے کنارے خاتون سیلفی لے رہی تھی کہ پیر پھسلنے سے نہر میں گرگئی۔خاتون کو بچانے کے لیے شوہر بھی نہر میں کود پڑا…

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپن وام کے علاقے میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق حملے میں…

لاہور: ملازم بچے، بچی پر تشدد کرنے والے میاں، بیوی گرفتار

لاہور پولیس نے ستو کتلہ سے گھریلو ملازم بچے اور بچی پر تشدد کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری کے مطابق گھریلو ملازم بچے اور بچی پر تشدد کرنے والے میاں بیوی سے تفتیش کر رہے ہیں۔ڈی آئی جی کے مطابق…

اپوزیشن کی فیک نیوز بریگیڈ جھوٹے پروپیگنڈے میں پھر ناکام ہوگی، فیاض چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اپوزیشن کی فیک نیوز بریگیڈ جھوٹے پروپیگنڈے میں پھر ناکام ہوگی۔لاہور سے جاری بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت تعمیری ایجنڈے پر گامزن ہے، اپوزیشن کا ایجنڈا صرف تخریبی اور تنقیدی…

وقت گزر گیا عمران خان انا ختم کردیں، رحمٰن ملک

سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ عمران خان انا ختم کر دیں اب وہ وقت گزر گیا، ہمارے آس پاس کے حالات بہت خراب ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رحمٰن ملک نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات پر پارلیمنٹ…

میری آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا، جنید صفدر

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کا کہنا ہے کہ میری آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔جنید صفدر نے کہا کہ  میں نے قانونی چارہ جوئی کے سلسلے میں اپنے وکیل کو ہدایت جاری کردی ہیں۔مریم…

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کی بجائے غیر ملکی چینل پر پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کیا، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کی بجائے غیر ملکی چینل پر پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ حکومت چیلنجز کے وقت پارلیمنٹ میں اتحاد قائم…

چئیرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

چئیرمین سینیٹ اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، صادق سنجرانی کی اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے گھر پر ملاقات تقریباً نصف گھنٹہ جاری رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں چئیرمین سینیٹ اور وفد کے اراکین…