مارک زکربرگ کو فیس بک کی بندش کی وجہ سے 7 ارب کا نقصان ہوا۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=dlqDPNVBfp8
کمپنی اور فلیٹ 15 سال سے ڈکلیئرڈ ہیں، علیم خان
پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہر دفعہ ان کی ایک ہی کمپنی کو آف شور لیکس قرار دے دیا جاتا ہے۔پنڈورا پیپرز کی آف شور کمپنی لسٹ میں نام آنے پر ردعمل دیتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ ان کے پاس وہی کمپنی اور وہی فلیٹ ہیں جو 15…
پرویز الہٰی، مونس الہٰی کے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں، ترجمان
ترجمان چودھری برادران کا کہنا ہے کہ چودھری پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کے تمام اثاثے قانونی طور پر ڈکلیئرڈ ہیں۔پنڈورا پیپرز کی آف شور کمپنیوں کی لسٹ میں نام آنے پر چودھری برادران کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کو…
شرجیل اور علی ڈار پیسوں کے پہرے دار ہیں، فواد
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شرجیل میمن اور اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی اپنی کوئی حیثیت نہیں، یہ نواز شریف اور زرداری کے پیسوں کے پہرے دار ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنڈورا لیکس سے نواز زرداری کرپشن کے مزید پرت…
پنڈورا پیپرز میں شامل وزرا اور مشیر استعفے دیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں نام آنے والے حکومتی وزرا اور مشیروں سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔پنڈورا پیپرز میں حکومتی وزرا اور مشیروں سمیت 700 پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں۔اپنے بیان میں سراج الحق نے…
کمپنیاں قانونی تھیں اور قانونی مقاصد کےلیے ہی بنی تھیں، علی ڈار
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے کہا ہے کہ ان کی کمپنیاں بالکل قانونی تھیں اور قانونی مقاصد کے لیے ہی بنی تھیں۔آف شور کمپنیاں رکھنے والوں کی لسٹ میں نام سامنے آنے پر اسحاق ڈار کے صاحبزادے نے کہا کہ وہ گریجویشن کے بعد…
اسنوکر چیمپئن شپ، محمد آصف کی فتوحات جاری، محمد اعجاز کا سنچری بریک
کراچی میں جاری چھیالیسویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ محمد بلال اور ذوالفقار قادر کو چیمپئن شپ کے چوتھے دن اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ محمد اعجاز نے سنچری بریک کھیلا۔ قومی اسنوکر…
فنڈز ریجنز کو دینے کے حکومتی احکامات کیخلاف کھلاڑیوں کا احتجاج
ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کے فنڈز ختم کرکے ریجنز دینے کے حکومتی احکامات کے خلاف کھلاڑیوں کے احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور کے باہر ہونے والے احتجاج میں کھلاڑیوں کو کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو مالی مسائل کا شکار کرکے گراؤنڈز کو…
جنید صفدر سے متعلق جھوٹی خبر پر مریم نواز کا عدالت جانے کا اعلان
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر سے متعلق جھوٹی خبر پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جنید صفدر کیخلاف جھوٹی خبر پر چینل نے فوری معافی نہ مانگی تو عدالت جاؤں گی۔پنڈورا پیپرز میں آف شور…
ZaraHatKay | پنڈورا پیپرز: وہ کہاں سے آئے؟ جعلی خبریں گھڑنے والے جعلی خبریں چلاتے ہیں | 4-10-21
https://www.youtube.com/watch?v=wMQ2r_DZgXA
بریکنگ نیوز: واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹاگرام کی بندش کے بارے میں اہم انکشافات | ضرار کھوڑو نے وضاحت…
https://www.youtube.com/watch?v=RrF8PCGumoE
عادل شاہ زیب کے ساتھ رہتے ہیں۔ پانڈورا لیک: کیا وزیر اعظم عمران خان اپنے وزراء کا احتساب کریں گے؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=BPsWm0IaaSs
خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ: پہلے دن 3 میچز کے فیصلے ہوگئے
خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کا آغاز ہوچکا ہے، افتتاحی روز ملاکنڈ ٹائیگرز، کوہاٹ ایگلز اور ٹرائبل لائنز کی ٹیمیں کامیاب رہی۔خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کا آغاز صوبے کے مختلف شہروں میں ہوچکا ہے۔ پشاور کے اسپورٹس کمپلیکس میں ہاکی لیگ کا…
پی سی بی نے وسیم خان کے متبادل کی تلاش شروع کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تلاش شروع کردی ہے۔پی سی بی سے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد بورڈ نے نئے سی ای او کی تلاش کےلیے مشاورت شروع کی ہے۔ امکان ہے کہ پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو کو وہ تمام…
پینڈورا پیپرز: دنیا بھر میں طاقتور لیڈروں سے متعلق انکشافات کی رپورٹنگ کیسے کی گئی؟
پینڈورا پیپرز: دنیا بھر میں ان دستاویزات میں ہونے والے انکشافات کی رپورٹنگ کیسے کی گئی؟45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesطاقتور افراد کی خفیہ دولت اور مالی لین دین کی تفصیلات ایک بڑے مالی سکینڈل سے متعلق دستاویزات کے سامنے آنے سے بے…
نیوز وائز | پانڈورا پیپرز نے وزیراعظم عمران خان کے اندرونی حلقے کی دولت کا انکشاف کیا ، آگے کیا…
https://www.youtube.com/watch?v=L-Zg1lF9CPA
اس مہنگائی میں غریب کو تکلیف سے بچانے کی پوری کوشش کررہے ہیں، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مہنگائی بڑھنے کا پھر اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ قرضوں کے باوجود لوگوں پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی ہے، کامیاب پاکستان پروگرام ملک کا بہترین منصوبہ ثابت ہوگا۔…
بریکنگ نیوز: عالمی سطح پر واٹس ایپ اور انسٹاگرام نیچے۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=9lrW0PiQWDI
رمیز راجا کی پی سی بی چیئرمین بننے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی آمد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رمیز راجا پہلی مرتبہ کراچی پہنچ گئے۔رمیز راجا نے کراچی میں تاجر برادری کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔پی سی بی کے ترجمان نے بتایا کہ چیئرمین پی سی بی 2 روزہ دورے پر کراچی آئے…
محمد حفیظ ڈینگی سے صحتیاب، باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی
قومی کرکٹر محمد حفیظ صحتیاب ہوگئے اور انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں گفتگو کے دوران محمد حفیظ نے ڈینگی سے تیزی سے صحتیاب ہورہا ہوں، ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا میرا ہدف ہے۔انہوں نےکہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…