جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز 100 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل تیسرے روز 100 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 250 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام…

لال حویلی کے باہر بچپن میں کتابیں بیچتا تھا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  کا کہنا ہے کہ میں لال حویلی کے باہر بچپن میں کتابیں بیچتا تھا، جب سیاست شروع کی تو کچھ نہیں تھا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے دو تین کام بڑے تاریخی ہیں، مناسب طریقے سے پیش نہیں…

عمران آئیڈیل باتیں کرتے ہیں، عملی زندگی اس کے برخلاف ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان آئیڈیل باتیں کرتے ہیں عملی زندگی اس کے برخلاف ہے، عمران خان کی ساری زندگی آئیڈیل باتیں کرنے میں گزری ہے۔اسلام آباد میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین …

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 16 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملاجلا دن رہا۔ انڈیکس 16 پوائنٹس بڑھ گیا۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز 100...پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 16 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 407 پر…

موسم کی خرابی، فیصل آباد کیلئے پی آئی اے کی پرواز کراچی واپس آگئی

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 340 پنجاب میں انتہائی خراب موسم کی وجہ سے فیصل آباد نہیں لینڈ نہیں کرسکی اور کراچی واپس آ گئی۔ذرائع کے مطابق پرواز دوپہر ایک بجکر 37 منٹ پر کراچی سے فیصل آباد کے لیے روانہ ہوئی تھی۔شیڈول کے مطابق…

کراچی: مزید 23 اومی کرون مریض سامنے آ گئے

کراچی میں کورونا کے ساتھ اومی کرون وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید 23 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی۔حکام محکمۂ صحت کے مطابق متعلقہ افراد کا تعلق ضلع شرقی، غربی وسطی سے ہے جبکہ ضلع غربی اور ملیر سے بھی کیسز سامنے آئے…

غلط فہمی میں نہ رہیں کہ اومی کرون ہونے سے فرق نہیں پڑتا: اسد عمر

ملک میں کورونا وائرس کی وباء کنٹرول کرنے کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ اومی کرون ہو گیا تو کوئی فرق نہیں پڑے…

پاکستان غریب تر، عمران امیر تر ہو گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان غریب تر مگر عمران امیر تر ہو گیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فارن فنڈنگ  کیس پر الیکشن کمیشن کی…

کسی اور کے وعدے مکمل پیپلز پارٹی کر رہی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ وعدے کوئی اور کر رہا ہے مکمل پیپلز پارٹی کر رہی ہے، کراچی کی اگر کوئی خدمت کر رہا ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے۔ککری اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے…

شہزادہ ولیم افغان مہاجرین کے انخلاء کے عمل میں سست روی پر پریشان

برطانوی شہزادہ ولیم نے افغان مہاجرین کے انخلاء کے عمل میں سست روی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ولیم برطانیہ میں افغان مہاجرین کی سہولت کے لیے مزید کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔رپورٹ کے مطابق، ڈیوک آف…

پانچویں جماعت کی طالبہ اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد مقرر

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے پانچویں جماعت کی طالبہ ربیکا شہباز کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے اسے ایک گھنٹے کے لیے اسلام آباد کا اعزازی اسسٹنٹ کمشنر مقرر کیا۔روڈ اسکول پراجیکٹ لوہی بھیر کی 5ویں جماعت کی طالبہ ربیکا شہباز کو آج 12…

مریم صفدر آزادی صحافت پر حملے کررہی ہیں، شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ مریم صفدرکی آڈیو کو 24 گھنٹے ہوچکے ہیں، وہ مسلسل آزادی صحافت پر حملے کررہی ہیں۔شہباز گِل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مریم صفدر بغیر کسی حکومتی عہدے کے یہ کام کیسے کر رہی ہیں،…

مغربی سرحد پر صورتحال ہمیشہ چیلنجنگ رہی: ڈی جی ISPR

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ مغربی سرحد پر صورتِ حال ہمیشہ چیلنجنگ رہی ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا…

وزیر اعلیٰ کے ایک جملے کو استعمال کیا جا رہا ہے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے ایک جملے کو استعمال کیا جا رہا ہے، اس بار ا ن کو معلوم ہے یہ کامیاب نہیں ہوں گے تو لسانیت پھیلا رہے ہیں۔ککری اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر…

اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران خان پر فرد جرم ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ عمران خان پر فرد جرم ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ سچائی اپنے خاص انداز سے لوگوں کو بے نقاب کرتی ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا…