جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِ اعظم عمران خان کو بل گیٹس کا ٹیلی فون

وزیرِ اعظم عمران خان کو دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔وزیرِ اعظم…

نور مقدم قتل کیس:جج برہم کیوں ہوئے؟

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں نور مقدم قتل کیس کےمرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر، ذاکر جعفر اور مالی جان محمد سمیت دیگر ملزمان کو پیش کردیا گیا، ملزمان کے وکیل کے لیٹ ہوجانے پر عدالت برہم ہوگئی۔ڈسٹرکٹ سیشن عطاء ربانی کی عدالت میں ملزمان…

ریلوے ٹریک پر دھماکا، شہباز شریف کی مذمت

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللٌٰہ کا شکر ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے حادثات کے بعد اب بدامنی کے واقعات…

محکمۂ موسمیات نے پھر طوفان کا خدشہ ظاہر کر دیا

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے…

کراچی میں کس قانون کے تحت پارکنگ فیس لی جا رہی ہے؟ عدالت

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں غیر قانونی پارکنگ کی الاٹمنٹ اور پارکنگ فیس کو غیر قانونی قرار دے دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کس قانون کے تحت پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے، چارجڈ پارکنگ کے نام پر بھتہ خوری بند کی جائے۔سندھ ہائی کورٹ نے…

یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی، وزارت داخلہ

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی۔یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے، انٹر پارلیمانی یونین کا اجلاس روم میں ہورہا ہے، جس میں پاکستان…

وفاقی کابینہ کی نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری

وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین اور ادارے سے متعلق نیب…

بیرونی دنیا کی نسبت چین سے سستے قرضے ملے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ دنیا کی سی پیک پر نظریں ہیں، دشمن پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، سی پیک سے متعلق غلط تاثر پھیلایا جاتا ہے، چین سے سی پیک کے کچھ منصوبے گرانٹ کی صورت میں دیئے گئے، بیرونی دنیا کی نسبت چین…

پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کا منصوبہ گیم چینجر ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن آج ایک ایسے پروگرام کا آغاز کرنے جارہی ہے جو میری نظر میں گیم چینجر ہو گا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 450 گورنمنٹ اسکولز کو  (سائنس، ٹیکنالوجی،…

دنیا میں سب سے لمبی زبان والا کیڑا نئی نوع قرار

 لندن: چارلس ڈارون نے انیسویں صدی میں اپنے سائنسی سفر کے دوران ایک بھنورے (موتھ) کا ذکر کیا تھا اور اب معلوم ہوا کہ سب سے لمبی زبان والا یہ کیڑا ایک بالکل نئی نوع ہے جس کا اندراج سائنسی لٹریچر میں نہیں کیا گیا تھا۔ اس بھنورے کو ڈاروِن…

گرتے بالوں کا علاج صرف ایک بیج سے

صدیوں سے بطور غذا استعمال ہونے والا میتھی دانہ ناصرف کھانے کا ذائقہ بڑھانے بلکہ مجموعی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے، میتھی دانے کو جہاں خواتین کی صحت اور ہارمونز کے متوازن رکھنے کے لیے انتہائی اہم جز قرار دیا جاتا ہے وہیں اس کے استعمال…

بزدار نے 4 ہزار 930 جیل وارڈنز کی بھرتی کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 4 ہزار 930 جیل وارڈنز کی بھرتی کی اصولی منظوری دے دی، پہلے مرحلے میں جیل عملے کی ایک ہزار 37 اسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ نے جیلوں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خالی اسامیاں…

کورونا: ملک بھر میں مزید 39 اموات، کُل 27 ہزار 986 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سابق ویزراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اٹلی میں کانفرنس میں شرکت کیلئے جارہے تھے، سابق وزیر اعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی…

جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے آج شام 5 بجے تک مہلت

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے وزیر اعلیٰ بلوجستان جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے آج شام 5 بجے تک کی مہلت دے دی۔صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ اگر جام کمال نے استعفیٰ نہ دیا تو عدم اعتماد سمیت تمام آپشنز استعمال کریں…