پاک جنوبی افریقا پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بجے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ساؤتھ افریقن ٹیم کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے،…
سندھ میں خسرہ سے 10 بچے جاں بحق
سندھ میں رواں سال اب تک خسرہ سے 10 بچے انتقال کرگئے جبکہ367 بچے متاثر ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ، عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ سامنے آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق سندھ میں خسرہ کے سب سے زیادہ کیسز جیکب آباد، ٹھل ، گڑھی خیرو اور…
کرو رائے – 2 اپریل فروری 2021 | پی ایم ایل این اور پیپلز پارٹی کے مابین بڑھتے ہوئے سیاسی…
https://www.youtube.com/watch?v=K9dT4U1XMXo
پالک کے پتوں میں مصنوعی گوشت ’اُگانے‘ کی تیاری
بوسٹن: امریکی سائنسدانوں نے پالک کے پتے استعمال کرتے ہوئے مصنوعی گوشت بنانے کی ایک نئی ٹیکنالوجی پیش کی ہے جو ممکنہ طور پر زیادہ بہتر اور ماحول دوست ثابت ہوسکتی ہے۔
واضح رہے کہ مصنوعی گوشت پر گزشتہ 70 سال سے تحقیق ہورہی ہے جبکہ اس وقت…
مائیکروسافٹ کا امریکی فوج سے آگمینٹڈ ریئلیٹی سیٹ کی فروخت کا معاہدہ
واشنگٹن۔: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے امریکی فوج کو 21ارب 90 کروڑ ڈالر مالیت کے جدید آگمینٹڈ ریئلیٹی سیٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔
ہولولینس سے مزین یہ ہیڈ سیٹ استعمال کنندہ کو اس کے اپنے حقیقی ماحول میں پھیلے ہولوگرام کو…
لانچ سے قبل ہی آئی فون 13 کی اہم معلومات سامنے آگئیں
واشنگٹن: دنیا بھر میں امارات کی علامت سمجھے جانے والے ایپل آئی فون 12 کی بازگشت ابھی تک ختم نہیں ہوئی، لیکن ٹیکنالوجی خصوصا ایپل کی مصنوعات میں دلچسپی رکھنے والے افراد میں نئے ماڈل جسے iPhone 13 یا iPhone 12S کے نام سے لانچ کیا…
خبر کے مطابق – 2 اپریل 2021 | سپریم کورٹ نے این اے 75 میں دوبارہ رولنگ کے خلاف پی ٹی آئی کے…
https://www.youtube.com/watch?v=4xkO7iUCqQQ
ری پلے – 2 اپریل 2021 | پاکستان نے بابر اعظم کی سنچری کے بعد آخری گیند پر جنوبی افریقہ کو شکست…
https://www.youtube.com/watch?v=yCZ-c22sBgs
کورونا سے مزید 83 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 83 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 83 مریض انتقال کرگئے…
ڈسکہ الیکشن؛ پی ٹی آئی کی اپیل مسترد،دوبارہ الیکشن کاحکم برقرار
سپریم کورٹ نے ڈسکہ این اے 75 سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل مسترد کرتے ہوئے دوبارہ انتخاب کرانے کاالیکشن کمیشن کاحکم برقرار رکھا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی اپیل پر فریقین…
وزیراعظم کا اسلام آباد کے شہریوں کیلیے بڑا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر اسدعمر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ وزیراعظم نے اسلام…
وزیراعظم کو بھارت کے ساتھ تجارت کی سمری کا علم تھا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سمری کا بطور وزیر تجارت پتا تھا اور ان کو آگاہی تھی کہ اس پر ای سی سی…
پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی
سنچورین: تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم…
سیربین 2 اپریل 2021: امیر ممالک کوویڈ ویکسین جمع کر رہے ہیں
https://www.youtube.com/watch?v=pnoIl6W-MDI
سنچورین: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 274 رنز کا ہدف دیدیا
جنوبی افریقا نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 274 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 273 رنز بنائے۔میزبان ٹیم کی اننگز کی خاص بات وان ڈرڈیوسن کی 123 رنز کی…
پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی
پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقرر کردی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹ میں چینی 85 روپے فی کلو سے زائد فروخت نہیں کی جائے گی، چینی کی ایکس مل ریٹ قیمت 80 روپے فی کلو سے زیادہ نہیں…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپےکا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعہ کو 1500 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوگیا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے بڑھ کر 153 روپے 55 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے کے بعد 154 روپے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…
بریکنگ نیوز: مشہور لوک گلوکار شوکت علی کا انتقال | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vtYvxW46koM