جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: سینٹرل پنجاب کی سندھ کیخلاف مسلسل دوسری کامیابی

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے ایک اور کامیابی سمیٹتے ہوئے سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور میں قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جہاں سینٹرل پنجاب نے اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھا۔ سندھ کی ٹیم نے پہلے…

چینیوٹ میں لڑکے کی آنکھوں میں کیلیں ٹھونک دی گئیں

چینیوٹ میں غیرت کے نام پر لڑکے کی آنکھوں میں کیلیں ٹھونک دی گئیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس کے بعد واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ لڑکی کے 2 بھائیوں سمیت 13 افراد کےخلاف درج کیا گیا۔جاں بحق بچوں کی عمریں آٹھ سال سے…

ویمن کرکٹ سیریز پر پاک سری لنکا بورڈ کے مذاکرات ختم

پاکستان اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان سیریز کے انعقاد کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ویمن سیریز کے لیے سری لنکا اور پاکستان بورڈ دوبارہ بات چیت کریں گے۔ذرائع نے بتایا…

قومی اسنوکر: حارث طاہر اور ندیم گل کے سنچری بریک

کراچی میں جاری 46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے چھٹے روز حارث طاہر اور ندیم گل نے سنچری بریکس کھیلے۔ محمد اعجاز نے ایک میچ جیت کر گروپ ای میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے کراچی میں جاری ہیں۔ بدھ کو ہونے والے…

بیگم کلثوم نواز کی کورونا ویکسینیشن کا جعلی اندراج، معاملہ ایف آئی اے کو بھجوادیا گیا

بیگم کلثوم نواز اور اسحاق ڈار کی کورونا ویکسینیشن کے جعلی اندراج کے معاملے پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے کیس ایف آئی اے کو بھجوادیا۔ترجمان سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن کے احکامات جاری کیے گئے…

انگلش کرکٹر نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے بہترین وینیو قرار دیدیا

انگلش کرکٹر ٹیمل ملز نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین وینیو قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں ٹیمل ملز کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دورہ کرچکا ہوں، کرکٹ کے لیے پاکستان ایک بہترین وینیو ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں پاکستان سپر لیگ (پی…

موساد کا 35 سال قبل لاپتہ ہونے والے اسرائیلی ہواباز کے سراغ کے لیے ’دلیرانہ’ آپریشن

موساد کا 35 سال قبل لاپتہ ہونے والے اسرائیلی ہواباز کے سراغ کے لیے ’دلیرانہ’ آپریشن6 اکتوبر 2021، 18:51 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPRIME MINISTER OF ISRAEL،تصویر کا کیپشنلیفٹیننٹ کرنل اراد کو ان کی گمشدگی کے بعد سے ہلاک…

قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا، آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت جتنی چاہیں گے ملک میں احتساب عدالتیں قائم کریں گے۔آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت متعلقہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے احتساب عدالتوں کے ججز…

سیالکوٹ میں جلسے کے دوران فردوس عاشق اعوان کے خلاف نعرے

سیالکوٹ میں جلسے کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف نعرے لگ گئے، حلقے کے عوام نے وعدے پورے نہ ہونے پر فردوس عاشق اعوان سے  شکوہ کیا۔عوام کے غصے پر فردوس عاشق اعوان بھی بھڑک اٹھیں اور کہا کہ جتنا زور آج آپ ادھر لگارہے ہیں اتنا الیکشن…

سندھ میں کورونا کے 606 نئے کیسز، 20 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14128 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 606 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 اموات رپورٹ…

بی اے پی اور اتحادیوں کی حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن ختم

بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادیوں کی حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن ختم ہوگئی، بلوچستان اسمبلی میں ناراض وزراء اور اراکین کا اجلاس شروع ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ناراض وزراء اور پارلیمانی سیکرٹریز نے استعفے تیار کرلئے، بی اے پی کے 24 میں سے 11…

نواز شریف کے بعد کلثوم نواز کو کورونا ویکسین لگانے کی جعلی انٹری کا انکشاف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بعد ان کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی جعلی انٹری کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کو ویکسین لگانے کی جعلی انٹری میلسی میں کی گئی، جس کے مطابق…

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی جعلی انٹری سامنے آگئی

نواز شریف اور مرحومہ بیگم کلثوم نواز کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو کورونا ویکسین لگانے کی جعلی انٹری بھی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو کی جعلی انٹری کی گئی۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ملزم…

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کون ہیں؟

پاک فوج میں تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے پنجاب رجمنٹ کی لائٹ اینٹی ٹینک بٹالین میں کمیشن حاصل کیا، ایک…

فیاض چوہان کا ترجمان سے ہٹائے جانے سے اظہارِ لاعلمی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا، فیاض چوہان ترجمان سے ہٹائے جانے سے لاعلم نکلے۔ فیاض چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کے ترجمان اور معاون خصوصی اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔فیاض الحسن…