جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوچ رہی تھیں کہ ہیلی کاپٹر کس نے بھیجا؟ مریم نواز کا ٹوئٹ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک ہیلی کاپٹر کی آواز آئی تو وہ مُسکراتے ہوئے اوپر دیکھنے لگیں۔بعد میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وہ سوچ رہی تھیں کہ کس نے بھیجا…

نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے مہنگائی ہے، وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور زرداری کی وجہ سے مہنگائی ہے۔چڑھوئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں ظالم کے ساتھ نہیں، عمران خان آپ لوگوں کی آنے والی…

پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تقرر اور تبادلے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تقرر اور تبادلے کردیے گئے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کورکمانڈر گوجرانوالہ اور لیفیٹننٹ جنرل عاصم…

ماضی کے حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا، چودھری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے ماضی کے حکمرانوں پر جنوبی پنجاب کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی سے جنوبی پنجاب کے ارکان اسمبلی نے بدھ کو ملاقات کی۔اس ملاقات میں چودھری پرویز…

نیوزی لینڈ، انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرکے سیاسی فیصلے کیے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کرکے سیاسی فیصلے کیے۔سیلیبرٹی پریمیئر لیگ میں شرکت کے موقع پر بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے حوالے سے پاکستانی جنونی ہیں۔انہوں نے…

ملک بھر میں کورونا سے اموات 27986 سے متجاوز

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر…

ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈائریکٹر جنرل آئی…

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور، نوٹیفیکشن جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چئیرمین حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔صدر مملکت نے ڈپٹی چئیرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ وزارت قانون و انصاف نے استعفیٰ منظور  کرنے کا …

آف شور کمپنیاں رکھنے والے حکومتی افراد مستعفی ہوں، اویس قادر

رہنما پیپلز پارٹی اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ جن حکومتی لوگوں کے نام آف شور کمپنیاں ہیں، انہیں استعفے دینے چاہئیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے علاوہ حکومتی اتحادیوں کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی…

پاکستان مارچ 2023 میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا

پاکستان مارچ 2023 میں کھیلوں کے بڑے ایونٹ ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کرے گا، ایونٹ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، گیمز کے لیے آرگنائزنگ کمیٹیاں بھی قائم کردی گئیں۔وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22…

ڈیرہ غازی خان: جوہڑ میں ڈوب کر پانچ بچےجاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں جوہڑ میں ڈوب کر پانچ بچےجاں بحق ہوگئے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کی لاشوں کو نکال لیا۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ بستی جندانی میں پیش آیا۔ جہاں کھیلتے ہوئے دو بچے پاؤں پھسلنے کے باعث پانی میں گرگئے،…

خیبر پختونخوا ہاکی لیگ: ٹرائبل لائنز، پشاور فالکنز، بنوں پینتھرز نے اپنے میچز جیت لیے

خیبر پختونخوا ہاکی لیگ میں ٹرائبل لائنز اور پشاور فالکنز نے کامیابی حاصل کرلی، بنوں پینتھرز کی ٹیم نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔ کے پی ہاکی لیگ کے سلسلے میں بدھ کو بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں میچز کھیلے گئے۔بنوں میں ہونے والے میچ میں پشاور…

ناراض وزراء اور اراکین کا دو دن بعد جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا اعلان

بلوچستان حکومت کے ناراض وزراء اور اراکین نے  دو دن بعد جام کمال کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا اعلان کیا ہے۔ناراض صوبائی وزیر اسد بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ دو دن بعد تحریک عدم اعتماد لائیں گے، ہمیں 40 ارکان اسمبلی کی حمایت…