جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی سائنسداں، اینٹی ایٹم کو سرد کرنے والی بین الاقوامی ٹیم میں شامل

جنیوا: 32 سالہ پاکستانی نوجوان سائنسداں ڈاکٹر محمد صمید اور ان کے ساتھیوں کے اہم کام کے اعتراف میں بین االاقوامی ہفت روزہ سائنسی جریدے ’نیچر‘ نے ان کے غیرمعمولی تجربے کو اپنے تازہ سرورق پر شائع کیا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے…

سیلفی بخار مریخ پر… مارس روور نے اپنی تازہ سیلفیاں بھیج دیں

پیساڈینا، کیلیفورنیا: اس سال فروری میں مریخ کی سطح پر اترنے والی خودکار گاڑی ’’پرسیویرینس‘‘ بھی انسانوں کی طرح ’’سیلفی بخار‘‘ میں مبتلا ہوگئی ہے جس نے گزشتہ روز اپنے ’’سر‘‘ کی سیلفی لے کر زمین پر بھیجی ہے۔ واضح رہے کہ مریخ پر بھیجی گئی…

‘ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں’

چیف جسٹس نے کراچی تجاوزات کیس میں کمشنر کراچی اور ایس بی سی اے حکام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں کراچی کا کچھ نہیں پتا یہ   صرف ربر  اسٹیمپ ہیں۔…