جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معروف کمپنی نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کروادی

اب آپ اپنی کار کا رنگ خود بدل سکتے ہیں، کاروں کی معروف کمپنی نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کروادی۔جرمن کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو نے رنگ بدلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی متعارف کرادی۔امریکی شہر لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس…

پی ٹی وی اور اے آر وائی کی متنازعہ اور مبینہ طور پر غیر قانونی شراکت داری کی اندرونی کہانی

پی ٹی وی اور اے آر وائی کی متنازعہ اور مبینہ طور پر غیر قانونی شراکت داری کی اندرونی کہانی جیو نیوز نےحاصل کرلی، ہوشربا انکشاف سامنے آئے ہیں۔ پی ٹی وی نے اے آر وائی کنسورشم کو اس وقت براڈکاسٹنگ میں حصہ دار بنایا جب اس کے پاس کوئی اسپورٹس…

کالا بلدیاتی قانون:دھرنے کا نواں روز،سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ

کراچی: کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں شرکاء نے دھرنے کے نویں روز سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور مرحومین سمیت لواحقین کے لیے صبر جمیل کیلیے دعا…

مری میں اموات پر شعیب اختر کا اظہار افسوس

سیاحتی مقام مری کے برفانی طوفان میں 21 افراد کی اموات پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ مری کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز دیکھ کر…

اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کی حلقہ بندی، ابتدائی فہرست سامنے آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے حوالے سے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ہے۔ای سی پی کی ابتدائی فہرست کے مطابق اسلام آباد میں100 نیبرہڈ کونسلیں تشکیل دی گئی ہیں۔حلقہ بندیوں…

پاک فضائیہ نے مری اور گلیات میں امدادی کارروائیوں جاری

پاک فضائیہ نے مری اور گلیات میں امدادی کارروائیوں سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کے کالا باغ اور لوئر ٹوپہ بیسز متاثرہ علاقوں…

پولیس کی گاڑیاں مری سے پیدل آنے والوں کو گھروں تک پہنچا رہی ہیں، اسلام آباد پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مری سے واپس آنے والے سیاحوں کے محفوظ انخلا کے لئے ہنگامی آپریشن جاری ہے، اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں مری سے  پیدل آنے والوں کو گھروں تک پہنچا رہی ہیں۔پولیس افسران و جوان بھارہ کہو کے علاقوں میں شہریوں…

نارتھ ناظم آباد کے زیر زمین سیوریج نالے میں بھی دھماکا ہوگیا

کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن کے قریب ایک زیر زمین سیوریج نالے میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ کراچی ویسٹ زون پولیس آفس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایڈمنسٹریشن ناصر بخاری کے مطابق نارتھ…