کراچی: کورونا شرح بڑھ کر 41 فیصد ہو گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس بے قابو ہو چکا ہے، اس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور شرح 41 فیصد ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق شہرِ قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے۔محکمۂ صحت کا…
اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے: فیصل سلطان
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مقامی انتظامیہ خود کر سکتی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران…
پشاور یونیورسٹی کے ملازمین سے ذاتی کام لینے پر گورنر KPK کا نوٹس
صوبۂ خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خیبر پختون خوا…
بلوچستان میں بھی کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
ملک کے دیگر شہروں کی طرح بلوچستان میں بھی عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ روز صوبے کے 6 اضلاع میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 4 اعشاریہ 74 فیصد رہی، کوئٹہ میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 5 اعشاریہ 20 اور کیچ میں…
رانا شمیم کیخلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے…
جنگل میں شیروں کے ساتھ رہنے والی خاتون
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہور ہی ہے جس میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر جنگل میں شیروں کے ساتھ رہتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سفاری گیلری نامی پروفائل سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں افریقہ کے جنگل میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | خواجہ آصف کو بڑی کمیابی مل گئے | 20 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=iqaJNBdm4l8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | مہنگائی بلند ترین ستہ فی پہنچ گئے | 20 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=6nhkQljtsJ0
وہ لمحہ جب بینظیر کے منع کرنے کے باوجود یاسر عرفات نے مصافحے کے لیے ہاتھ بڑھایا
یاسر عرفات: فلسطینی رہنما جن کی خالی پستول بھی اُن کے دشمنوں کو خوفزدہ رکھتی تھیریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاسرائیل کے معروف وکیل جوئل سنگر کا خیال ہے کہ انھوں نے یاسر عرفات سے بہتر کوئی بات کرنے والا…
یہودی عبادت گاہ پر حملہ: ’میں مرنے کے لیے آیا ہوں، اس کے لیے میں دو سال سے دعا کر رہا تھا‘
ملک فیصل اکرم: امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے کی اپنے بھائی سے آخری گفتگو، ’میں یہاں مرنے کے لیے آیا ہوں‘17 منٹ قبل،تصویر کا کیپشن44 سالہ ملک فیصل اکرم کا تعلق برطانیہ کے شہر لنکاشائر کے علاقے بلیک برن سے تھا’ہتھیار پھینک…
لاستھ ملنگا کے انداز میں بولنگ کرنی والا پاکستانی شکیل احمد | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dLO6p4d-9zE
پیپلزپارٹی سندھ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، حافظ نعیم کا دھرنے سے خطاب
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت مشرف والے اختیارات نہ سہی بلکہ ذوالفقار علی بھٹو کے 1972والے اختیارات دے دیں، پیپلزپارٹی نے دیہی و شہری سندھ کو مایوس کیا ہے،…
بریکنگ نیوز: کورونا کی پانچوی لہر نی شِدت اختیار کر لی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BHgQWZF9O6c
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | شہباز اور حمزہ کے خلاف ریفرنسز کی سمات | 20 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=itjo6WMAMDk
کورونا کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
موٹر وے پولیس نے کرنسی و زیورات سے بھرا پرس مالکان کو لوٹا دیا
موٹر وے پولیس نے سڑک سے ملا لیڈیز پرس مالکان تک پہنچا دیا، پرس میں 7 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقد رقم موجود تھی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی ابصار نامی شخص اپنی فیملی کے ہمراہ موٹروے پر اسلام آباد سے پشاور کی…
صحت کارڈ سے متعلق سندھ حکومت کی وفاق پر تنقید
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وفاق پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈز کے تحت انفیکشن، ڈیزیز اور حادثات کا علاج نہیں کیا جا رہا۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت کے صحت کارڈز کا مقصد ان دوست یاروں کو نوازنا ہے جن کے اپنے…
تحریک انصاف کے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب
تحریک انصاف کے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔علاوہ ازیں گزشتہ…
پی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم خان زیرِعتاب
اپنی حکومت پر تنقید کرنے والے ایم این اے نور عالم خان زیر ِعتاب آگئے، شوکاز نوٹس کے بعد انہیں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے بھی ہٹانے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔نور عالم خان نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی اے سی میں سرکاری افسران اور…
روس ’نہایت مختصر نوٹس‘ پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ
روس ’نہایت مختصر نوٹس‘ پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ20 جنوری 2022، 02:16 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس 'نہایت مختصر نوٹس' پر یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ اُنھوں نے…