جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ 17 دسمبر کو سنایا جائے گا

اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ 17 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس کراچی میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پروین رحمان کو 2013 میں قتل کیا گیا تھا، کیس میں…

ملک میں گندم سرپلس مقدار میں موجود ہے، فخر امام

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے کہا ہے کہ ملک میں گندم سرپلس مقدار میں موجود ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر سید فخر امام کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پاسکو عمران ناصر کی وفاقی وزیر کو گندم کے…

عدالت نے والد کے خلاف عبوری حکم دیا ہے، بیٹا رانا شمیم

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے نے کہا ہے کہ عدالت نے والد کے خلاف عبوری حکم دیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں رانا شمیم کے بیٹے نے کہا کہ والد کے حکم پر انگلینڈ نہیں آیا ہوں، اگلی سماعت پر حلفیہ بیان کی اصل کاپی جمع…

امریکا: 15 سالہ لڑکا نیواڈا یونیورسٹی کا کم عمر ترین گریجویٹ بن گیا

امریکا میں یونیورسٹی آف نیواڈا، لاس ویگاس میں 15 سالہ طالب علم نے گریجویشن مکمل کرلیا، اس طرح وہ اس یونیورسٹی کی تاریخ میں سب سے کم عمر گریجویٹ بن گئے ہیں۔امریکا میں دو سگی بہنوں کی زندگی میں پہلی بار گزشتہ ہفتے ملاقات ہوئی، یہ دونوں…

نواز شریف نے ملتان ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں یوسف رضا گیلانی کو اسٹیج پر بٹھایا، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ملتان کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں یوسف رضا گیلانی مہمانوں کی صفوں میں تشریف فرما تھے نواز شریف نے انہیں اسٹیج پر بٹھایا۔سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں پرویز رشید نے…

پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ عوام نے ملک بھر میں مظاہرے کرکے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ…

ملتان ایئرپورٹ ٹرمینل کا افتتاح، نواز شریف کی جانب سے گیلانی کے خیر مقدم کی ویڈیو

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں ایک تقریب کے دوران پی پی دور حکومت کے وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کو اسٹیج پر بٹھایا تھا۔نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو اسٹیج پر بٹھانے کی ویڈیو آج سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی۔9 مارچ…

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس: وی وی آئی پی ایئرکرافٹ کیلئے 33 کروڑ کی گرانٹ منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وی وی آئی پی ایئر کرافٹ کے لیے 33 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دیدی۔ای سی سی کا اجلاس وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی صدارت ہوا، جس میں کئی اہم پالیسیز کی منظوری موخر کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق اجلاس…

طلال چوہدری کی زرداری اور بلاول کے بارے میں غیر اخلاقی بیان کی وضاحت

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں اپنے غیر اخلاقی بیان کی وضاحت کردی۔طلال چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس بیان پر افسوس ہے، ایسا…

حکومت نے مہنگائی سے نمٹنے کے عملی اقدامات کیے ہیں، شوکت ترین

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین سے آئی ایف سی کے سینئر نائب صدر نے ملاقات کی ہے۔مشیر خزانہ نے ملاقات کے دوران کہا کہ حکومت مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی سے…

خواجہ سراؤں سمیت قومی شناخت سے محروم طبقات کی رجسٹریشن تیز کی جائے گی، ثقلین بخاری

لاہور ریجن نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ثقلین عباس بخاری کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں سمیت قومی شناخت سے محروم طبقات کی رجسٹریشن تیز کی جائے گی۔لاہور کے نجی اسپتال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی نادرا لاہور ریجن ثقلین عباس بخاری نے کہا کہ…

اسلام آباد: سہالہ کے جنگل سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سہالہ کے جنگل سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سہالہ میں جنگل سے ایک لڑکی کی جلی ہوئی لاش ملی ہے، جو چادر میں لپٹی ہوئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش کو  پوسٹ مارٹم کے لیے…

اسد عمر، بلاول بھٹو پر تنقید سے قبل اپنے گریبان میں جھانکیں، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاند پر تھوکا اپنے منہ پر واپس آتا ہے، بلاول بھٹو پر تنقید سے قبل اپنے گریبان میں جھانکیں۔ پی ٹی آئی رہنما کی تقریر پر…

وفاق نے سندھ حکومت کی مدد تسلیم کرنے کے بجائے الزامات لگائے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے جو کچھ کرنا تھا کیا، یہ تاثر غلط ہے کہ صوبائی حکومت بسیں نہیں دے رہی تھی۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران سعید غنی نے کہا کہ گرین لائن میں…

بلاول زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سمیت دیگر رہنماؤں پر جرمانے

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ  سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر جرمانے عائد کردیے ہیں۔…