جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے درمیان سینیاریو بیسڈ میچ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے سیناریو بیسڈ میچ کھیلا۔ اس میچ میں قومی بولرز کا قومی بیٹرز پر پلہ بھاری رہا۔ نہ ٹاپ آرڈر کو ٹارگٹ تک پہنچنے دیا، اور نہ ہی…

آصف زرداری سے ساڑھے 3 سال میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نےکہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے 3 ساڑھے 3 سال میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) میں نیا دھڑا بننے کی تردید کی اور کہا کہ پارٹی متحد…

خیبر پختونخوا ہاکی سپر لیگ: کوہاٹ ایگلز کی ڈی آئی خان اسٹالینز کو 2-7 سے شکست

خیبر پختونخوا ہاکی سپر لیگ میں کوہاٹ ایگلز نے ڈی آئی خان اسٹالینز کو 2-7 سے شکست دے دی، مردان بیئرز اور مالاکنڈ ٹائیگرز، بنوں پینتھرز اور ٹرائبل لائنز نے میچز برابر کھیلے۔خیبر پختونخوا ہاکی سپر لیگ کے پشاور میں کھیلے گئے میچ میں مردان…

پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تقرر، ایف بی آر نے ریجنل کمشنر کو خط لکھ دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کے لیے ریجنل کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔ایف بی آر نے خط کے ذریعے تمام دفاتر سے پراپرٹی کی نئی ایویلیوایشن طلب کرلی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ ملک کے 18…

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ہر ضلع جائیں گے، عمر گل

سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کی تلاش میں بلوچستان کے ہر ضلع میں جائیں گے، جس نوجوان میں بھی ٹیلنٹ موجود ہے، وہ قومی کرکٹ ضرور کھیلے گا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور سی ایم بلوچستان…

رحیم یارخان: ہیڈ مسٹریس کی طالبات سے جوئیں نکلوانے کی ویڈیو وائرل

رحیم یار خان میں سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کی طالبات سےجوئیں نکلوانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول محمد بخش لاڑ کی ہیڈ مسٹریس کی ہے۔ والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہیڈ مسٹریس طالبات سے پنکھا جھلواتی…

سردیوں میں گیس کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک میں سردیوں میں گیس کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔گیس کا بحران صنعتوں کے بعد گھریلو صارفین کے دروازوں پر بھی دستک دینے کو تیار ہے۔دسمبر اور جنوری میں 8 ایل این جی جہازوں کی سپلائی کا عالمی کمپنیوں سے کوئی معاہدہ نہیں…

اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ماہ اکتوبر کے لیے لیکویفائڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر میں ایل این جی قیمت میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں…

گورنر پنجاب کا یورپین پارلیمنٹ کا دورہ، ارکان کو افغان صورتحال اور پاکستانی اقدامات سے آگاہ کیا

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے آج یورپین پارلیمنٹ کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی، ٹریڈ کمیٹی اور جسٹس اینڈ ہوم افیئرز کمیٹی کے ارکان سے ملاقاتیں کیں۔ان ملاقاتوں میں ان کے ہمراہ یورپین یونین، بیلجیئم اور…

ملک کے کئی علاقوں میں سردی نے دستک دے دی

ملک کے کئی علاقوں میں سردی نے دستک دے دی، ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے۔دیامر، استور سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی جبکہ سیاحتی مقام دیو سائی میں 4 انچ برف جم گئی۔برف باری کے باعث بابو سر ٹاپ اور ناران…

صحافی کے سوال پر فواد چوہدری کا اشعار میں جواب

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے صحافی کے سوال پر اشعار کی صورت میں جواب دیا۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری سے صحافی نے استفسار کیا کہ سوشل میڈیا پر تو کہا جارہا تھا کہ سب ختم ہوگیا۔صحافی نے مزید کہا کہ سوشل…

لاہور: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، وکیل کی خاتون اسسٹنٹ جاں بحق

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے وکیل کی خاتون اسسٹنٹ جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں موٹرسائیکل سواروں نے وکیل کی خاتون اسسٹنٹ پر فائرنگ کی، جو جان کی بازی ہار گئی۔پولیس کے مطابق عقیلہ سبحانی نامی…

لاٹری کا سب سے بڑا انعام 184 ملین پاؤنڈ جو میاں بیوی ایک دوسرے کو بھی نہیں بتاتے

لاٹری کا سب سے بڑا انعام 184 ملین پاؤنڈ جو میاں بیوی ایک دوسرے کو بھی نہیں بتاتے39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJOEL SAGET،تصویر کا کیپشنیورو ملین لاٹری نو یورپی ممالک میں کھیلی جاتی ہے۔آج منگل کو برطانیہ میں یورو ملین لاٹری کا سب سے بڑا انعام…