جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نوازشریف حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے رضامند

اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف محاذ سرگرم ہو گیا، حکومت کے خلاف نواز شریف نے تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف آئینی اور قانونی آپشنز کے استعمال کے حق میں ہیں، جبکہ نون لیگ کے بعض رہنماؤں کا…

سی پیک ون ونڈو آپریشن کے پیچھے وزیراعظم ہیں، خالد منصور

معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک ون ونڈو آپریشن اتھارٹی کے پیچھے وزیراعظم کھڑے ہیں، وزیراعظم نے دورہ چین کے دوران چینی سرمایہ کاروں کو یقین دہانی کرا دی، وزیراعظم آفس بھی چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کے حل میں مدد کرے…

حکمرانوں نے کرپشن کی، غریب کو تباہ حال کردیا، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے غریب کو تباہ حال کردیا ہے، مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے۔لاہور کی نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ مخالفین کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے،…

موجودہ حکومت منتخب نہیں مسلط شدہ ہے، حافظ حمد اللّٰہ

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت منتخب نہیں مسلط شدہ حکومت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک جاری رہے گی۔ان کا یہ…

کوئٹہ، سریاب روڈ پر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر پولیس اسٹیشن کیچی بیگ کی حدود میں دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجا رہا ہے۔ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق…

الجنت رائل ریزیڈنسی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف SBCA کو ایکشن لینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں 9 منزلہ عمارت الجنت رائل ریزیڈنسی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایس بی سی اے کو ایکشن لینے کا حکم دیدیا، 45 روز میں رپورٹ طلب کرلی۔گارڈن ویسٹ میں الجنت رائل ریزیڈنسی میں اجازت سے زیادہ…

2023 سے پہلے کئی لوگ نون لیگ چھوڑ جائیں گے، فواد چوہدری کی پیشگوئی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2023 سے پہلے بہت سےلوگ نون لیگ کو بادشاہی نظام پر چھوڑ جائیں گے۔فواد چوہدری نے پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ  کے بیان پر ردعمل میں کہا…

پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے تنویر سرور کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے عدم پیروی…

آصف علی زرادری آج چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے

سابق صدر آصف علی زرادری آج چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے اور آصف علی زرادری کے اعزاز میں چوہدری پرویز الہیٰ عشائیہ بھی دیں گے۔سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی ہے،  اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے بھی بڑھ گئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ…

لاہور کی دھند چھٹنے لگی، ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بحال

لاہور کی دھند چھٹنے لگی، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پروازوں کیلئے بحال ہوگیا ہے۔ ایک گھنٹے سے چکر کاٹنے والی برٹش ایئر ویز کی لندن سے پرواز دن 10:37 پر لینڈ کر گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مدینہ سے پہنچی پی آئی اے کی پرواز پی…

کراچی: 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹوں میں شہر قائد میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع کبھی مکمل، کبھی جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کم سے کم…

نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکو نوجوان سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس نے نوجوان کی شناخت 27 سال کے اسامہ کے نام سے کی ہے۔واضح رہے…