نوابشاہ: پیٹرول سے بھرا ٹینکر نہر میں گر گیا
نوابشاہ کے قریب قاضی احمد قومی شاہراہ کے پاس نہر میں پیٹرول سے بھرا ٹینکر گر گیا، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔کراچی سے لاہور جانے والا پیٹرول سے بھرا ٹینکر ڈرائیور کو نیند آجانے پر بے قابو ہو کر نہرمیں گر گیا جس کے نتیجے میں ٹینکر…				
کوہلی سے جو بات ہوئی وہ نہیں بتاسکتا، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے جو بات ہوئی وہ سب کے سامنے نہیں بتاسکتا۔ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی سیریز سے…				
پاکستان میں الیکشن جیتنے کا سب سے اہم عنصر کیا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jbCxZvpp6jU 				
آلودگی کم نہ ہوئی، لاہور کا آج بھی پہلا نمبر
تمام تر حکومتی دعوؤں اور کوششوں کے باوجود لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی نہ آ سکی، آج پھر لاہور دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 344 ریکارڈ…				
کراچی میں دسمبر سرد ہونے لگا، موسمی امراض میں اضافہ
کراچی میں دسمبر سرد ہونے لگا، شہر میں خنکی کی شدت کے ساتھ ہی نزلہ، زکام، کھانسی اور دیگر موسمی امراض میں بھی اضافہ ہوا ہے۔شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیئے ہیں، کمبل، لحاف، رضائیوں، سوئٹرز، جیکٹس، مفلرز، ٹوپیوں کا استعمال بڑھ گیا ہے۔خشک میوہ…				
چودہویں عالمی اردو کانفرنس کا آج آخری دن
کراچی کی آرٹس کونسل میں چودہویں عالمی اردو کانفرنس کا آج چوتھا اور آخری روز ہے، کانفرنس میں آج کا دن 18 سیشنز پر مشتمل ہے۔آرٹس کونسل کراچی میں جاری ادبی میلہ اپنے چوتھے اور آخری روز کو پہنچ گیا ہے، آخری روز بھی میلہ معلومات سے بھر…				
پاکستان ایشیاء کی بہترین ٹیموں کیخلاف کھیلے، سیگفرائیڈ ایکمین
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ملائشیا کے شرکت نہ کرنے سے مایوسی ہوئی، چاہتا ہوں پاکستان ایشیاء کی بہترین ٹیموں کے خلاف کھیلے۔ایک بیان میں ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ میرا پہلا اسائنمنٹ ہے کہ…				
روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے’
روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے'20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم اندھے نہیں ہیں۔ یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ ایسی جنگ کسی ایک ملک تک محدود رہ سکتی ہے۔' ایک مغربی ملک کے انٹیلیجنس ادارے کے سینیئر…				
بریکنگ نیوز: ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tE3NQm-OMR0 				
حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے
آج صبح حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.3 شدت کے زلزلے کا مرکز حیدرآباد کے مغرب میں 70 کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔اس سے قبل سوات، شانگلہ، بونیر، لوئر دیر،اپر دیر،…				
پاکستان، مزید 7 کورونا مریضوں کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…				
یوکرین: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے’
روس یوکرین تنازع: ’یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ جنگ ایک ملک تک محدود رہ سکے'20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم اندھے نہیں ہیں۔ یہ احمقانہ سوچ ہو گی کہ ایسی جنگ کسی ایک ملک تک محدود رہ سکتی ہے۔' ایک مغربی ملک کے انٹیلیجنس ادارے کے سینیئر…				
پنجاب، بلدیاتی انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ
پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی اور بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب میں 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز…				
کہنے کو آئین ہے مگر وہ بھی ’مسِنگ‘ ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہنے کو پاکستان کا آئین موجود ہے لیکن اصل میں وہ بھی مسنگ ہے۔اسلام آباد میں بی این پی مینگل کے تحت عالمی انسانی حقوق کے دن پر تقریب سے خطاب میں محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم غلاموں…				
مہنگائی کے خلاف پیپلزپارٹی کا ملک گیر احتجاج
پاکستان پیپلزپارٹی نے مہنگائی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔ اس دوران ریلیاں نکالیں گئیں اور دھرنا بھی دیا گیا۔ مظاہرین کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور، کوئٹہ،…				
پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیم کی تیاریاں | نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے خصوصی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=27xZbfgcf9M 				
کراچی: مختلف مارکیٹوں میں ایف بی آر کے چھاپے، 2 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کسٹمز انٹیلی جنس انفورسمنٹ ٹیم نے کراچی کی مختلف مارکیٹوں میں کارروائیاں کی ہیں۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق کراچی کی مختلف مارکیٹوں میں کارروائیو ں کے دوران 2 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد ہوا…				
کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: مشیر داخلہ نے اہم اجلاس بلالیا
کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل پر صوبائی مشیرِ داخلہ ضیا اللّٰہ لانگو نے اجلاس طلب کرلیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کل ہونے والے اجلاس میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام شرکت کریں گے۔اس میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس…				
عوام سائیکل پر آگئے، عمران خان ہیلی کاپٹر میں گھوم رہے ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کردیا گیا ہے کہ عوام سائیکل پر آچکے ہیں، مگر عمران خان ہیلی کاپٹر میں گھوم رہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…				
عالمی اردو کانفرنس میں ادب، ثقافت، تعلیم اور دیگر موضوعات کا احاطہ
کراچی آرٹس کونسل میں جاری 14ویں عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز ملک کے 75 سالہ ادب ، ثقافت ،تعلیم اور دیگر موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔عہد ساز مزاح نگار مشاق یوسفی سے متعلق نشست میں افتخار حسین عارف، مستنصر حسین تارڑ اور فاطمہ حسن نے چار…				
