جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر وزیراعلیٰ سندھ پر برہم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر برہم ہوگئے۔تحریک انصاف کی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے خطاب میں وسیم اختر نے کہا کہ کراچی 309 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس دیتا…

کوئٹہ وڈیو اسکینڈل: متاثرہ لڑکیوں کو بازیاب نہ کروایا جاسکا

کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل سے متاثر لاپتا دونوں لڑکیوں کو اب تک بازیاب نہ کروایا جاسکا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لاپتا لڑکیاں افغانستان میں ہیں، ان کی والدہ بھی منظرِ عام سے غائب ہیں، متاثرہ لڑکیوں کی والدہ سے رابطے کی کوشش کی جارہی ہے۔…

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: ملزمان کو طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا، ضیا لانگو

مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللّٰہ لانگو نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کوئی طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ضیا اللّٰہ لانگو نے کہا کہ کوئی طاقتور شخص کسی ملزم کو نہیں بچا سکے…

جہاز چلتے ہی زور دار آوازیں، مسافروں کا احتجاج، طیارے سے اتر گئے

اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 میں جہاز کے چلتے ہی زوردار آوازیں آنے لگیں، مسافروں نے احتجاج کرکے طیارہ رُکوادیا اور اُتر گئے۔مذکورہ طیارے میں 168 مسافر سوار تھے، تاہم طیارے کو کچھ دیر پہلے 6 مسافروں کے…

آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کی سندھ بلدیاتی قانون کیخلاف مشترکہ قرارداد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحت آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف مشترکہ قرارداد منظور کرلی گئی۔کراچی میں منعقدہ کانفرنس کی مشترکہ قراداد میں کہا گیا کہ سندھ بلدیاتی قانون آئین پاکستان کی اصل روح سے…

فیصل آباد: خواتین کو بے لباس کرنے کے کیس میں نیا موڑ آگیا

فیصل آباد کے ملت ٹاؤن میں خواتین کو بے لباس کرنے کے کیس میں نیا موڑ آگیا۔ گرفتار ملزم صدام کے بھائی نے خواتین کے خلاف چوری کی درخواست جمع کروادی۔ پولیس کے مطابق درخواست میں کہا گيا ہے کہ 4 خواتین نے الیکٹرک اسٹور سے تقریباً 60 ہزار کا…

اسرائیلی وزیراعظم آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسرائیل کے وزیراعظم نیفتالی بینیٹ آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے۔اسرائیلی وزیراعظم کل ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے بھی ملاقات کریں گے۔گزشتہ سال سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے اسرائیلی وزیراعظم کا امارات کا یہ…

پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ، فرنچائزز نے من پسند کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کی ڈرافٹنگ میں فرینچائزز نے اپنے اپنے من پسند کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ پی ایس ایل سیون کا پلیئرز ڈرافٹ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوا جس میں فرنچائزز آفیشلز کے ساتھ ساتھ ان کی ٹیموں…

سندھ بار کونسل سیکریٹری عرفان مہر قتل کا معمہ حل، پوری فیملی ملوث نکلی

کراچی میں قتل ہوئے سندھ بار کونسل کے سیکریٹری عرفان مہر کے قتل میں بیوی اور بہن سمیت پوری فیملی ملوث نکلی۔قائم مقام ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) کراچی غلام نبی میمن نے انچارج کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجا عمر خطاب کے ہمراہ…

پنجاب: ایک بار پھر متعدد اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے

پنجاب میں ایک بار پھر متعدد اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے کردیے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ایک بار پھر تبدیل کردیے گئے، ڈاکٹر عابد خان کو عہدے پر تعینات کردیا گیا۔ڈاکٹر عابد خان نئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کیے گئے ہیں، وہ 5…

فواد چوہدری کا رواں ہفتے بلوچستان پیکیج لانے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے رواں ہفتے بلوچستان پیکیج لانے کا اعلان کردیا۔وزیر مملکت فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ گوادر کے عوام کے بنیادی مسائل ماضی کی حکومتوں نے حل نہیں کیے۔انہوں نے کہا کہ…

پاکستان بھر پورثقافت اور متنوع روایات کی سرزمین ہے، ظہیر جنجوعہ

برسلز میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام ’عالمگیریت پر لامحدود خیالات‘ کے عنوان سے پاکستانی چھوٹے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد مقامی آرٹ گیلری میں کیا گیا، جس میں پاکستان کے نامور بصری مصور شہزاد حسن غازی کے فن پاروں کی نمائش کی گئی۔اس…

ہالینڈ کے تخت کی 18 سالہ وارث شہزادی امالیا کی ’نارمل‘ زندگی

شہزادی امالیا: ڈچ تخت کی 18 سالہ وارث جو عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتی ہیںاینا ہولیگنبی بی سی نیوز، دی ہیگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہRVD/Frank Ruiter،تصویر کا کیپشنولی عہد شہزادی امالیا نیدرلینڈز میں بڑی سادہ زندگی گزارتی ہیںایک ایسے ملک…

’وہ ریاض سعودی عرب میں ۔۔اور پاکستان میں یونیورسٹیوں میں کنسرٹ پر پابندی کے ٹرینڈ‘

سعودی عرب میں سلمان خان کا کنسرٹ اور تبلیغی جماعت پر پابندی، سوشل میڈیا پر صارفین کے تبصرےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہ@Monowartlpسعودی عرب جسے ایک قدامت پسند ملک تصور کیا جاتا ہے اب تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور اس کی واضح مثال وہاں حال ہی…

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے کمنٹیٹرز اور پریزینٹر میں بازید خان، ثناء میر، این بشپ، جیف ڈوجن اور سامن ڈول شامل ہیں۔سیریز کے ون ڈے میچز میں کمنٹری مرینا اقبال کریں…