جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم اور آرمی چیف میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت مکمل ہوگئی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

“ڈی جی آئی ایس آئی معاملہ، وزیراعظم مداخلت نہ کریں کہ نظام متاثر ہو”

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کے حکم کا پابند ہے جبکہ وزیراعظم ایک غلط چیز پر…

وزیراعظم عمران خان کو دوسرے ممالک سے کیا کیا تحائف ملے، حکومت نے نہ بتایا

وزیراعظم کو دوسرے ممالک سے کیا کیا تحائف ملے، حکومت نے پھر نہ بتایا، جواب کےلیے عدالت سے مہلت مانگ لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے پوچھا کہ حکومت دیگر ممالک سے ملنے والے تحائف نہ بتاکر کیوں شرمندہ ہورہی ہے، دفاعی تحفہ بے…

پشاور: خواجہ سراؤں کو دھمکیاں دینے والا ملزم تھانے سے فرار

پشاور میں خواجہ سراؤں کو دھمکیاں دینے اور فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم تھانہ بڈھ بیر سےفرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم راز خان ایڈیشنل محرر کی لاپرواہی کے باعث ملاقات کے لیے آنے والے بھائی کی مدد سے فرار ہوا۔ پولیس نے ایڈیشنل…

طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے سے قومی ایئر لائن کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان

قومی ایئرلائن کو طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کی وجہ سے لاکھوں ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر…

مائنس جام کمال کے سوا کوئی آپشن قبول نہیں، ظہور بلیدی کا پرویز خٹک کو جواب

وزیر دفاع پرویز خٹک سے بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے قائمقام صدر ظہور بلیدی نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں پرویز خٹک اور ظہور بلیدی کی ملاقات میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو، سینیٹر منظور کاکڑ…

50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر مہنگا ہونے پر منسوخ

50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر مہنگا ہونے پر منسوخ کردیا گیا، چینی کی درآمد کے لیے کم سے کم بولی 689 ڈالر فی ٹن ملی تھی۔689 ڈالر فی ٹن کے حساب سے چینی بندرگاہ پر 117 روپے کلو میں پڑتی، یوٹیلیٹی اسٹورز پہنچانے کے اخراجات ملا کر…

خیبرپختونخوا ہاکی لیگ: ٹرائبل لائنز، بنوں پینتھرز اور مالاکنڈ ٹائیگرز نے اپنے میچز جیت لیے

پشاور میں جاری خیبرپختونخوا ہاکی سپر لیگ میں ٹرائبل لائنز، بنوں پینتھرز اور مالاکنڈ ٹائیگرز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے، میچز جیوسوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔خیبرپختونخوا ہاکی سپر لیگ کے لیگ مرحلے کے میچز پشاور میں مکمل ہوگئے۔ آخری…

ملک میں 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

ملک میں 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 700 روپے ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے…

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار شہید

پشاور کے علاقے سکندر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی نعما خان گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر شہید کردیا۔پولیس کے مطابق…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 661 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 221 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 103 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج کم…

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیشرفت

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے بورڈز کے درمیان شیڈول کے حوالے سے حتمی بات چیت جاری ہے۔ورلڈ کپ…

آئی ایم ایف مذاکرات، نئے ٹیکسز پر ایف پی سی سی آئی کا شوکت ترین کوخط

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات اور نئے ٹیکسز کے معاملے پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو خط لکھا ہے، خط میں ایف پی سی سی آئی نے  2500 ارب روپے قرض کا انکشاف کیا…