معاملہ کب حل ہوگا؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سوال
وزیراطلاعات فواد چوہدری سے جب یہ سوال کیا گیا کہ یہ معاملہ کب حل ہوگا، 24 گھنٹوں میں؟ 48 گھنٹوں میں؟ یا 72 گھنٹوں میں؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نہیں جانتا، ٹائم وزیراعظم آفس ہی بتائے گا۔فواد…
وزیراعظم نے بتایا سب چیزیں طے ہوگئیں، وفاقی وزرا کا موقف
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد وفاقی وزراء نےکہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ سب چیزیں طے ہوگئی ہيں، ان کے آرمی چیف سے بہترین تعلقات ہیں۔پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نے…
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایئرڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہدا کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ آرمی چیف نے ہائی ٹو میڈیم ڈیفنس سسٹم کی پاکستان آرمی ڈیفنس میں شمولیت کا مشاہدہ کیا، آرمی چیف کو…
ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی
ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔قومی اسکواڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل چارٹرڈ طیارے سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ٹی20 کا میگا ایونٹ جس کی میزبانی عمان اور یو اے ای کریں گے، ٹیمیں پہنچنا شروع ہو گئیں۔…
حکمران جنات کی طرف چلے گئے، جادو ٹونے سے ملک چلا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمران جنات کی طرف چلے گئے ہیں، جادو ٹونے سے ملک چلا رہے ہیں۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ ملک جنات سے رہنمائی حاصل…
کل سے ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا نوٹی فکیشن جاری
کراچی: سندھ حکومت نے کل سے صوبےکے بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کل…
گوجرہ موٹروے پر کار میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار
گوجرہ: ملتان فیصل آباد موٹروے ایم فور پر کار میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی…
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر ہونے والی قیاس آرائیاں درست نہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا…
شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن کی شاعرانہ تنقید ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=-2plwgqhwEg
بریکنگ نیوز: وزیراعلیٰ بلوچستان کا یو ٹرن | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=CeeleVPZxP8
ڈان نیوز کی سرخیاں 9PM | پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل 14-10-2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=mC9qBYXpxQc
سلمان اکبر کا امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ ہوگیا
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سلمان اکبر پین امریکن گیمز تک امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے۔39 سالہ سلمان اکبر کو امریکی ہاکی ایسوسی ایشن نے 4 ماہ کے لئے گول کیپرز ٹرینر مقرر…
نیب کراچی سے ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلے
قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی سے ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلے کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا سراج درانی کیس کے تفتیشی افسر آصف رضا کا لاہور تبادلہ کردیا گیا ہے۔آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ نے…
دس برس میں پہلی بار دنیا بھر میں ٹی بی سے ہونے والی اموات بڑھ گئیں
ایک دہائی میں پہلی بار عالمی سطح پر تپ دق سے ہونے والی اموات بڑھ گئیں۔ جینوا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ تپ دق سے ہونے والی یہ اموات کوویڈ 19 سے منسلک ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کے باعث دنیا…
وقت کے ساتھ ہم نے معیشت کی سمت کھو دی اور اس سے انصاف نہیں کیا، وزیرخزانہ
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ہم نے معیشت کی سمت کھودی اور اس سے انصاف نہیں کیا، وزیر اعظم عمران خان کو ابتر حالت میں معیشت ورثے میں ملی، ہمارے قرضے غیر مستحکم سطح پر پہنچ گئے تھے۔ واشنگٹن میں امریکی ادارہ برائے امن میں…
بھارتی وزیر داخلہ کا پاکستان مخالف بیان قابل مذمت ہے، دفتر خارجہ
پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے سرجیکل اسٹرائیکس سے متعلق بیان کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے امیت شاہ کے بیان کو پاکستان دشمنی پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ یہ بیان آر ایس ایس نظریہ کی عکاسی ہے۔دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ…
مفتی محمود کی جمہوری و اسلامی آئین بنانے کی خدمات سے انکار ناممکن ہے، حافظ حمد اللّٰہ
ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مفتی محمود کی 1973 کے متفقہ جمہوری اور اسلامی آئین بنانے کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ مفتی محمود جمہوری طرز حکومت کے قائل تھے، وہ…
مجھے نہیں معلوم آغا سراج درانی کہاں ہیں، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی کہا ہیں، مجھے نہیں معلوم۔کراچی میں میڈیا سےگفتگو میں شازیہ مری نے کہاکہ 17 اکتوبر کو باغ جناح میں سانحہ کارساز سے متعلق جلسہ کررہے…
آغا سراج درانی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہاں گئے؟، زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ نیب کی ٹیم نے گرفتاری کے لیے ان کے گھر کے باہر 15 گھنٹے انتظار کیا لیکن وہ نہ ملے تو پھر نیب کی ٹیم واپس لوٹ گئی۔نیب ٹیم گزشتہ روز سہ پہر 4 بجے کراچی میں اسپیکر…
درآمدی چینی کی نگرانی کے لیے پاکستان کا پہلا ٹریکنگ سسٹم وضع کر لیا گیا
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے بندرگاہ سے مارکیٹ تک درآمدی چینی کی ترسیل کا مکمل ریکارڈ رکھنے کے لیے پاکستان کا پہلا ٹریکنگ سسٹم وضع کر لیا۔ترجمان پی آئی ٹی بی کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب کے لیے ٹریکنگ سسٹم بنایا گیا ہے۔ سسٹم پر…