T20 ورلڈ کپ: حسن علی کی پرواز سے اہلخانہ کیساتھ تصاویر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے دبئی روانگی کے دوران پرواز سے اہلخانہ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے دبئی روانہ ہوتے ہوئے کچھ…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12PM | بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ 15 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=ekCuyNwU7OA
چینی مزدور: پاکستان میں ان کی زندگی کیسی ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=GUjQtah_0MM
بریکنگ نیوز: لاہور کے سرکاری ہسپتال ڈینگی کے مریضوں کے لیے بستر کی جگہ سے باہر ہیں۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=jIGbR36TGqw
امریکی کمپنی نے روبوٹ کتے کو خطرناک رائفل سے لیس کردیا
فلاڈلفیا: ایک امریکی کمپنی ’’گھوسٹ روبوٹکس‘‘ نے اپنے تیار کردہ ملٹری روبوٹ کتے ’’وژن 60‘‘ پر خطرناک اسنائپر رائفل نصب کرکے اسے ہلاکت خیز بھی بنا دیا ہے۔
گھوسٹ روبوٹکس نے اس بارے میں ایک ٹویٹ بھی کی ہے جس کے ساتھ روبوٹ کی تصویر بھی ہے…
پی آئی اے کے عملے کے ساتھ افغان طالبان کا بھاری ہاتھ: افغانستان میں آپریشن معطل ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=cjd1JZKPkxA
لائیو | کسن پورٹل کے افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EY0-V0IIDgk
عمران خان اپنی ذات کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہیں: پرویز رشید
مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپنی ذات کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ اُن کے ذاتی ضدی فیصلے مانے جائیں۔’جیو نیوز‘ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے بتایا…
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تاخیر کیوں ہوئی؟ فہد حسین کا تجزیہ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=Sbc5qQKgRq8
کراچی سمیت سندھ کے 7 شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=xbWKl_uwOEI
ملک میں قرآن وسنت کے خلاف قانون سازی ہورہی ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پشاور: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائےاسلامی ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قرار داد مقاصد آئین پاکستان کا حصہ ہیں،ملک میں قرآن وسنت کے خلاف قانون سازی…
سندھ کے 7 شہروں میں آج ڈبل سواری پر پابندی
کراچی سمیت سندھ کے 7 شہروں میں چپ تعزیے کے جلوسوں کے موقع پر آج موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، سکھر، لاڑکانہ، نواب شاہ اور خیرپور میں لگائی…
کراچی: چپ تعزیے کے 2 جلوس، پہلا اختتام پذیر
کراچی میں آج (8ربیع الاول کو) شہادتِ امام حسن عسکری کے موقع پر چپ تعزیے کا پہلا مرکزی جلوس صبح نشتر پارک سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیاں ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوا۔جلوس کے لیے ایم اے جناح روڈ کو گرو مندر…
سرفراز احمد کی بابر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔پاکستان سُپر لیگ میں شائقین کرکٹ میچ میں کرکٹ کے...سرفراز احمد نے بابر اعظم کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے آئندہ برس کیلئے نیک…
ہرنائی میں آج پھر زلزلہ
بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور اس کے گرد و نواح میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی ہرنائی کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور خیموں سے باہر نکل آئے۔وزیرِ…
اسلام آباد: ڈینگی سے مزید 121 متاثر، 1 کا انتقال
اسلام آباد میں ڈینگی کا ایک اور مریض انتقال کر گیا، جبکہ مزید 121 شہریوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔شہرِ اقتدار میں ڈینگی سے اموات اور بیمار افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اب تک 6 افراد اس وائرس سے انتقال کر چکے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر پر طنزیہ وار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر پر طنزیہ وار کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نےکہا کہ میں نے…
9 افراد کا قتل: رکنِ صوبائی اسمبلی ممتاز چانگ مدعی بننے کیلئے تیار
صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں 9 افراد کے قتل کے مدعی کے شاملِ تفتیش ہونے اور گواہی دینے سے انکار کرنے پر رکنِ صوبائی اسمبلی ممتاز چانگ کیس میں مدعی بننے کو تیار ہو گئے۔انہوں نے کہا ہے کہ مظلوموں کا ساتھ دینے کی…
گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا
گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے، انہوں نے پاکستان میں اپنے 3 سالہ دور میں ستمبر 2018ء سے جون 2020ء تک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا، اس کے بعد انہوں نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ آج دبئی روانہ ہوگا
قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 11 بجے خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہو گا۔ اسکواڈ دبئی میں ایک روز کی آئسولیشن مکمل کرے گا، اسکواڈ میں ٹیم کے 15 کھلاڑی، 3 ٹریول ریزرو اور سپورٹ اسٹاف کے ارکان شامل ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں…